نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ہمت باندھ لیں ابھی ابھی آئیڈیا آیا ہے کہ اور بھی لوگوں کو بلاؤں دھاگے کی ہوا خراب کرنے کے لیے۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

    میں تو جدا کرنے پر بھی کہہ رہا ہوں کہ لڑ پڑیں گے۔۔۔ دبئی بھیجا تو کہیں قاتلانہ حملہ نہ کردیں۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    عافیت اسی میں ہے کہ طوطے پر قاتلانہ حملے سے باز رہا جائے۔۔۔ ورنہ طوطا آپ پر مقدمہ نہ کروا دے آفٹر ڈیتھ تھرو ہز ریلے ٹوز۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

    شاہد شاہنواز کے ساتھ شریف لگائیں تو شاہد شاہنواز شریف بنے گا۔۔۔ نواز شریف بنانے کے لیے ایک اور صاحب شاہد شاہ صاحب کو الگ کرنا ہوگا اور وہ ہوں گے نہیں۔۔۔لڑ پڑیں گے آپ سے۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    عادی ہے کا کیا مطلب ہوا؟
  6. شاہد شاہنواز

    واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

    حسن کے لیے کوئی اور بھی بیوٹی ٹپس ہوں تو دے دیجئے۔۔۔ بہت کمی محسوس ہو رہی ہے۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    صلی اللہ علیہ و اٰلہٖ و اصحابہٖ وسلم۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    نمرہ ۔۔۔ بہت اچھا لکھا آپ نے ۔۔۔ بہت خوب۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    کیا لکھتا!

    قرار است۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    مولای صل وسلم دائما ابدا ۔۔۔ علیٰ حبیبک خیر الخلق کلھم ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    عجیب لوگ ہیں کیا خوب منصفی کی ہے۔۔حفیظ میرٹھی

    لاجوا ب انتخاب ، جو ہماری آمد سے کہیں پہلے پوسٹ کیا گیا۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    کیا لکھتا!

    حقیقت خود کو منو الیتی ہے ،مانی نہیں جاتی ۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    کیا لکھتا!

    گویا آپ مانتے ہیں کہ آپ شاعر ہیں؟؟
  14. شاہد شاہنواز

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    سیاست اور علاقائی حد بندیاں اپنی جگہ ظلم اور انصاف کے تقاضے اپنی جگہ۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    فائر فاکس براؤزر ہے، آپریٹنگ سسٹم ایکس پی پروفیشنل ہے ۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ہمیں تو پیش آرہا ہے۔۔۔ ڈیلیٹ پریس کرنے سے ڈیش ہوجاتا ہے۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    کون سا والا ہاتھی جناب؟ سادہ یا مست ہاتھی؟
  18. شاہد شاہنواز

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    اگر قسمت سے مراد سیاست ہے ، اس پر تو خدا سے گڑ گڑا گڑ گڑا کر التجائیں کرنا ہوں گی۔۔۔ شکر ادا کرنے کا مقام ہی نہیں۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    اس کا اجر عظیم تو اللہ تعالیٰ کے ہاں لکھا ہوا ہے نا جی۔۔۔ اس سے دستبردار تھوڑی نا ہوسکتے ہیں؟؟
  20. شاہد شاہنواز

    He means کتنی بار پہلے بھی آپ نے ایسا کیا ہے؟ لیکن ایک سوال میرا بھی ہے کہ کیوں کہا خیر باد؟

    He means کتنی بار پہلے بھی آپ نے ایسا کیا ہے؟ لیکن ایک سوال میرا بھی ہے کہ کیوں کہا خیر باد؟
Top