نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    کوئی بات نہیں۔۔ میں شکایت سے زیادہ اعتراض کرنے پر یقین رکھتا ہوں۔۔۔ جہاں اعتراض کرنے کی گنجائش نہ ہو، وہاں پوسٹ کرنے کو ہی جی نہیں چاہتا۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    اچھا کیا ہوا؟ اگر وہ خود ہی بلی ہیں تو ڈرنے کی ضرورت تو اور بھی زیادہ ہوئی۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    کس کس سے ڈرنے کی ضرورت ہے ؟ یہ وضاحت کہیں مل جائے تو لطف آئے۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    ٹھیک ہے نہیں کرتے۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    میں غلط لکھ گیا۔۔۔ تشویش ڈشز پر نہیں بلکہ روز روز ہی نئی ڈشز اپنے معدے پر آزمانے والے لوگوں کے رویے پر ہے۔۔۔ ہر چیز کھائیں گے تو معدے کا کباڑہ تو ہوگا۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    دیکھنے چلے کیا ۔۔۔ میرا خیال ہے یہ بھی چلے ہی گئے ۔۔۔ آپ اور ہم اکیلے رہ گئے ہیں یہاں۔۔۔کہیں تو آپس میں ہی جنگ شروع کردیتے ہیں۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    اللہ حافظ ۔۔۔ لیجئے ایچ اے خان صاحب ۔۔۔ آپ اکیلے ہو گئے ۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    حوصلہ اُس سے ٹوٹ جاتا تھا۔۔۔۔ ہم جو کرتے تھے حوصلہ کرکے۔۔۔

    حوصلہ اُس سے ٹوٹ جاتا تھا۔۔۔۔ ہم جو کرتے تھے حوصلہ کرکے۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    امریکا تو بیچ میں ہی رہ گیا۔۔۔ درمیان میں کہیں لینڈ کرنا تھا ہمیں ۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    الطاف حسین کا نام مت لیجئے گا ، آپ کے طرفدار کاشفی بھائی ہی آپ کے خلاف ہوجائیں گے۔۔۔ اب تو دو آپ کے خلاف بول رہے ہیں، پھر آپ اکیلے پڑ جائیں گے۔۔۔ انصاف کے دہرے معیارات ہر جگہ ہیں۔۔۔ یہ حکمرانوں کا قصور ہے اور جس کے پاس اقتدار ہے اس اتھارٹی کا قصور ہے۔۔ امریکا کو سپر پاور کہتے ہیں ،سب سے زیادہ...
  11. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    صاحب، فتویٰ آپ نے دیا تھا کہ امریکا کو شیطان کہنا بدعت ہے۔۔۔ دین و دنیا کا علم حاصل کرنے کے بعد ہی آپ ایسا بیان دے سکتے تھے جو آپ نے نہ کیا۔۔۔ الزام مجھ غریب پر ہے ۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    یہی میرا کہنا ہے کہ مایوس آدمی کچھ بھی کرسکتا ہے۔۔۔امریکا اور عرب ممالک کی پالیسیاں جو مسلمانوں کی اکثریت کے خلاف ہیں، انہیں مسلسل مایوس کر رہی ہیں۔۔۔ کوئی انہی مایوس افراد میں سے اٹھ کر انہیں نقصان پہنچاتا ہے تو اسے دہشت گرد کہتے ہیں۔۔۔ انصاف کے دہرے معیارات ہیں ، ہر طرف۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    بس بھائی ۔۔ پیپسی کا ہی اثر ہے کہ میرا ہر مراسلہ ان کو ہنسائے چلاجارہا ہے۔۔۔ اور یہ مسلسل اس کو پر مزاح کی ریٹنگ دینے پر تلے ہیں۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    اللہ سے امید باندھو ۔۔۔ لیکن حکومتیں غلط کریں تو تنقید بھی نہ کرو ۔۔۔ اچھی پالیسی ہے۔۔!
  15. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    کاشفی بھائی بدعت کا مطلب ہے دین میں نئی بات ایجاد کرنا۔۔۔ ۔امریکا کو اس کی حرکتوں پر کسی نے شیطان کہہ دیا تو کیا غلط ہے؟
  16. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    فتویٰ ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔ امریکا کو شیطان کہنا بدعت ہے۔۔۔ واہ ۔۔ پھر تو ہوسکتا ہے آپ امریکا نہ جانے والے اور اسے برا سمجھنے والے مسلمانوں کو کسی دن کافر بھی قرار دے دیں۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    یہاں میری کوئی بات نہیں ہورہی ۔۔۔ آپ ذاتیات سے دور ہی رہیں تو بہتر ہے۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    عوام کو برا بھلا کوئی بے وقوف ہی کہے گا۔۔۔ عوام ہر ملک کے صرف امن اور چین سے جینا چاہتے ہیں۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    یا اللہ خیر، اتنی ساری وجوہات ۔۔۔ میرے بھائی، اسلامی اصولوں پر تشکیل شدہ معاشرہ امریکا میں تلاش کرنے کی کیا ضرورت؟ سب سے بڑی بات تو شریعت کا نفاذ اور مسلمان، بلکہ مومن حکمرانوں کا حصول ہے جو کہ امریکا میں ناممکن بات ہے۔۔ امریکا کی سلامتی مسلمانوں کی سلامتی کیسے ہوئی جبکہ یہی ملک کتنے ہی اسلامی...
  20. شاہد شاہنواز

    موت کی دستک

    تو آپ مانتے ہیں کہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک نے خصوصا اور تمام مسلم ممالک کی حکومتوں نے عموما عامۃ المسلمین کی امیدیں پوری نہیں کیں؟
Top