نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    تاسف شامل اور ابو شامل کے لیے صحت کی دعا

    میں تمام افراد کا شکر گزار ہوں جن کی دعاؤں کے باعث طبیعت الحمد للہ اب بالکل بہتر ہے۔ آج دفتر میں پہلے دن حاضر ہوا ہوں۔ میرے بائیں کاندھے میں ابھی بھی معمولی درد ہے اور میں چھوٹے موٹے کام ایک ہاتھ سے کر رہا ہوں۔ شامل الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں، اس کے زخم بھر چکے ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ اہلیہ اور...
  2. ابوشامل

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں سوچ رہا ہوں کہ صرف دو دن کی چھٹی اور اتنا سارا کام؟؟؟ :confused:
  3. ابوشامل

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    محترمہ چند صفحات سے پہلے "میرے" بھی لکھا ہوا ہے اس کا مطلب ہے کہ جو صفحات میں نے آخری مرتبہ لیے تھے ان میں سے صرف چند ہی بچ گئے ہیں۔ اب اگلے صفحات بھی الاٹ کر دیجیے شمشاد بھائی!
  4. ابوشامل

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    بھائیو و بہنو! میرے چند صفحات ہی رہ گئے ہیں۔ انشاء اللہ آج رات مکمل کر لوں گا۔
  5. ابوشامل

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    Al سے شروع ہونے والے کافی انگریزی الفاظ دراصل عربی سے لیے گئے ہیں جیسے الکحل (Alcohol)، الجبرا (Algebra)، الخوارزم (Algorithm)، القلی (Alkali) وغیرہ۔ اس کے علاوہ الطوب (Adobe)، البرقوق (Apricot)، دار الصناعہ (Arsenal)، حشیشین (Assassin)، قند (candy)، الکیمیا (Alchemy جو بعد میں Chemistry...
  6. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تہذیبوں کا تصادم - از شاہنواز فاروقی شاہنواز فاروقی مشہور کالم نگار ہیں، آپ کا خاص موضوع تہذیبوں کا تصادم ہے اور اس موضوع پر ان کے درجنوں کالم اخبار کی زینت بن چکے ہیں۔ آپ کے ان کالموں کے مجموعے کو "تہذیبوں کا تصادم" کے عنوان سے ایک کتاب میں جمع کیا گیا ہے۔ سیموئل ہنٹنگٹن کے نظریے میں دلچسپی...
  7. ابوشامل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اردو وکیپیڈیا پر اصطلاحات - انتظامیہ کا موقف بلاگرز کے لیے اردو وکیپیڈیا کے جاری کردہ خط کے بعد جاری ہونے والی بحث کے بعد اردو وکی انتظامیہ نے مندرجہ بالا موقف جاری کیا ہے۔ ملاحظہ کیجیے اور اپنی قیمتی رائے سے نوازیے۔
  8. ابوشامل

    KarachiOS

    نبیل بھائی! ویسے میں اتنا متحمل مزاج تو نہیں ہوں لیکن حسن ظن رکھنے کا شکریہ :) لینکس پاکستان والوں نے درجنوں کام کے افراد کے ساتھ اور سالوں کی محنت کے بعد کراچی او ایس کی صورت میں ایک ناکام آپریٹنگ سسٹم دیا، پھر ان کا دفتر بھی ایسی جگہ پر ہے کہ آدمی ڈھونڈتا رہ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ لگتا ہے کہ...
  9. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    میں الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔ خوشی ہوئی کہ آپ بخیر ہيں بلکہ "پخیر" ہیں :) چلیے اب آ ہی گئے ہیں تو اب تھوڑی دیر برداشت کریں کرنا پڑیں گی پھبتیاں :) ہماری دعائیں آپ کے ساتھ
  10. ابوشامل

    میری ایک اور فلیش ڈسک انتقال کر گئی

    اوہووو ۔۔۔ اب پڑھا کہ یہ تو پرانی تحاریر ہیں :(
  11. ابوشامل

    میری ایک اور فلیش ڈسک انتقال کر گئی

    لینکس چیز ہی ایسی ہے۔ میں نے اوبنٹو کے ساتھ بغیر ہارڈ ڈسک کے دو مہینے کمپیوٹر چلایا ہے۔ کمپیوٹر چلایا، بذریعہ لائیو سی ڈی، جو کام کیا اسے یو ایس بی میں محفوظ کرتے رہے اور کام مکمل۔
  12. ابوشامل

    KarachiOS

    لو جی !! یہاں چلتی پھرتی اکادمی ہے مکی بھائی کی صورت میں تو آپ کو لینکس پاکستان جیسے منحوس دفتر میں فون کرنے کی ضرورت کیا تھی؟
  13. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    اتنے عرصے غائب رہیں گے تو ایسے ہی لطیفے ہوں گے آپ کے ساتھ۔ سنائیے کیا حال ہیں؟ خیریت سے تو ہیں نا؟
  14. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ حسن بھائی کے ساتھ لطیفہ ہو گیا۔ :rollingonthefloor:
  15. ابوشامل

    تحریر غالب

    لگتا ہے غالب خط شکستہ کے دیوانے تھے :)
  16. ابوشامل

    انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

    ایڈمرل امیر البحر سے نہیں بلکہ امیر الرحل سے آیا ہے۔ [حوالہ] ویسے انگریزی کے علاوہ دیگر کئی زبانوں میں بھی کئی ایسے الفاظ ہیں جو تاریخی لحاظ سے عربی الاصل ہیں۔
  17. ابوشامل

    ڈیجیٹل اردو لائبریری- شعبہ پروف ریڈنگ

    اس بارے میں اردو وکیپیڈیا پر ایک دلچسپ مضمون بنام "ہمزہ" موجود ہے۔ ملاحظہ کریں۔
  18. ابوشامل

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    ویسے تو اردو ڈکشنری فائلوں کے ساتھ ایک Readme فائل بھی ہے جس میں ہدایات درج ہیں لیکن مختصراً یہ کہ جو ڈکشنری کی کمپریسڈ فائل سے تین فائلیں باہر نکالیں اور انہیں Program Files\StarDict\dic میں پیسٹ کر دیں۔ اسٹار ڈکشنری پروگرام کو ری اسٹارٹ کریں اور مزے کریں۔ خاص بات یہ بھی ہے کہ اس میں آپ دیگر...
  19. ابوشامل

    کراچی میں پہلی بارcngبسوں کا آغاز

    جی مجھے بالکل پتہ ہے کہ یہ جملہ بہت سخت ہے۔ اس سے آپ میری کوفت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ بات صرف پبلک ٹرانسپورٹ تک ہی محدود نہیں۔ آپ نکلیے باہر، دیکھیے کہ یہ قوم کیا کرتوت کر رہی ہے؟ میں خود کئی مرتبہ wrong side سے پوری رفتار سے آنے والی موٹر سائیکل یا گاڑی سے ٹکراتے ٹکراتے بچا ہوں۔ اور حیرت ناک...
  20. ابوشامل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو
Top