نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    نیو نیشنل اینتھم

    یہاں نہیں اردو وکیپیڈيا پر لکھیں جناب :)
  2. ابوشامل

    نیو نیشنل اینتھم

    جیسبادی! چیز تو بہت کمال کی لائے ہیں آپ ۔۔۔۔ مزا آ گیا۔ ویسے جس تیزی سے ہم "ترقی" کر رہے ہیں وہ دن دور نہیں جب یہی ہمارا ترانہ ہوگا :)
  3. ابوشامل

    نیو نیشنل اینتھم

    شاکر صاحب! اردو سے آپ کی محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ بلکہ ہم میں نے ہر شخص جو اردو محفل سے وابستہ ہے دراصل اردو کا قتیل ہے اسی لیے تو اپنا وقت، جان اور سرمایہ اس پر لگا رہا ہے۔ لیکن آپ ذرا ٹھنڈے دل سے سوچیے کہ اگر ہم مل بیٹھ کر اس مسئلے کو حل نہیں کریں گے تو ایک بہت اہم منصوبہ ناکام ہو جائے...
  4. ابوشامل

    KarachiOS

    محترم دوست، مسئلہ یہ ہے کہ اردو کے ساتھ ہو نہیں رہا بلکہ کیا جا رہا ہے۔ آپ کے ابلاغی اداروں سے لے کر ادیب تک سب اس کی مٹی پلید کر رہے ہیں، حسن نثار کے کالم پڑھ لیں یا جیو کی خبریں سن لیں۔ عام استعمال کے سینکڑوں الفاظ جو اردو میں موجود ہیں اور عام شخص سمجھتا بھی ہے، ان کی جگہ انگریزی کا لفظ...
  5. ابوشامل

    مشہور ترین ویب سائٹوں کا پہلا دن

    زبردست ۔۔۔ کچھ کچھ یاد پڑتا ہے جب 99ء میں انٹرنیٹ استعمال کرنا شروع کیا تھا تو ایسی ہی بھدی ویب سائٹوں سے سامنا ہوتا تھا۔ اب ویب سائٹوں کا معیار بہت بہتر ہوگیا ہے۔
  6. ابوشامل

    KarachiOS

    ایک ٹیکا نہیں جی "پیٹ میں 14 ٹیکے" :grin:
  7. ابوشامل

    رومی کی تلاش

    وینس کی تصویریں تو بہت ہی شاندار ہیں خصوصاً یہ جو گرجا ہے اس کا طرز تعمیر بہت زبردست لگ رہا ہے۔ دیگر قدیم عمارات بھی بہت خوبصورت ہیں۔
  8. ابوشامل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ترکی کا اقبال - محمد عاکف
  9. ابوشامل

    اوئے مردود!

    زندگی گزر گئی لیکن اپنے علاقے میں کوئی ایسا واقعہ "براہ راست" دیکھنے سے محروم رہے ہیں اس لیے قابل رشک انداز میں آپ کے علاقے کو دیکھ رہے ہیں۔ :raisedeyebrow:
  10. ابوشامل

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    قبلہ میری طبیعت الحمد للہ ٹھیک ہے۔ آپ جب کہیے ملاقات کر لیتے ہیں۔ بس بذریعہ دن اور وقت بتا دیجیے۔ ہفتہ یا اتوار مناسب رہے گا۔
  11. ابوشامل

    اوئے مردود!

    کمال کر دیا جی مؤذن صاحب نے ! ایسا لطیفہ تو آپ کے علاقے ہی میں ہو سکتا ہے :grin:
  12. ابوشامل

    کونسی لینکس ڈسٹرو؟

    غالباً آغاز ہوا تھا کے اوبنٹو سے، جو ایک ساتھی کے ذریعے لینکس پاکستان کے دفتر سے منگوائی تھی۔ پھر اوبنٹو کی ویب سائٹ سے ناطہ جڑا تو ہر نیا ورژن منگوا لیتے ہیں۔ ویسے تو فیڈورا 8، سوزی 10، پی سی لینکس، عربین لینکس اور اردو سلیکس کو بھی چکھا ہے لیکن مستقلاً یا یوں کہیے کہ جب بھی لینکس استعمال کیا...
  13. ابوشامل

    تاسف سرمد خان کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا یہ خبر سن کر۔ گو کہ کبھی مخاطب نہیں کیا لیکن ان کے پیغامات انہیں ایک درد مند انسان ظاہر کرتے ہیں۔ محفل، جو ہمارے لیے ایک گھرانے کی حیثیت رکھتی ہے، کے ایک رکن کا بھری جوانی میں گزر جانا ہمارے لیے کسی سانحے سے کم نہیں۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کی...
  14. ابوشامل

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    اللہ آپ کے مسائل کو حل کرے ۔۔۔۔۔ اہلیان محفل کو اپنی جدائی کی طویل سزا مت دیجیے۔ اگر کوئی ایسا مسئلہ ہے بھی تو عارضی طور پر کچھ عرصے کے لیے کنارہ کشی اختیار کر لیں۔
  15. ابوشامل

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    روزے رکھ رہے ہوں گے اور ساتھ میں لوڈ شیڈنگ !!! :)
  16. ابوشامل

    تاسف شامل اور ابو شامل کے لیے صحت کی دعا

    امجد علوی، عمران القادری اور ماظق صاحب! بہت مشکور ہوں دعاؤں کے لیے۔ برادر محب! ایسی باتیں کر کے شرمندہ نہ کیا کریں، کہاں اردو کی ترقی و ترویج کی محنتیں کہاں یہ ناکارہ بندہ، جس نے آج تک کچھ نہ کیا۔ بہرحال عیادت کے لیے بہت شکر گزار ہوں۔ ارے ارے ظفری بھائی! اس میں معافی کی کیا بات ہے؟ ویسے عرصہ...
  17. ابوشامل

    پنجابی وکیپیڈیا

    مجھے کم از کم خالد محمود ان تمام لوگوں میں بہتر لگے جنہوں نے عملی طور پر شریک ہو کر اپنا موقف بیان کیا اور اردو وکیپیڈیا پر بھی ان کی زبردست شراکت رہی ہے۔ باقی لوگ "قائل نہیں کر سکتے تو کنفیوز کر دو" اور "جو کچھ نہیں کرتے وہ باتیں کرتے ہیں" کی عملی مثال ہی لگے۔ باتیں بہت لمبی لمبی کر لیں، بحثوں...
  18. ابوشامل

    سنٹرل ایشیا آن لائن کی اردو سائٹ

    امریکی فوج کی تیار کردہ سائٹ ہے۔ امریکی فوج کی مرکزی کمان (Centcom) کی اس سائٹ کی "اسپانسر" ہے۔ تعارف کا صفحہ تو یہی بتا رہا ہے
Top