نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    مجھے تو کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے۔ فائلوں کا سائز بھی ایک جیسا ہی ہے، لازماً لگیچرز کی تعداد بھی وہی ہوگی۔
  2. ابوشامل

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    غلط تو نہیں کہہ رہے۔ اس میں بھلا کیا شبہ ہے؟
  3. ابوشامل

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    فاتح صاحب! کوئی فرق نہیں ہے بعینہ وہی کا وہی ہے جسے ہم "فیض لاہوری نستعلیق" کے نام سے استعمال کر رہے ہیں۔
  4. ابوشامل

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    لیجیے جناب! انہوں نے تو ویب سائٹ بنا کر مفت میں بانٹنا شروع کر دیا۔ فیض نستعلیق خط نستعلیق کے لاہوری انداز کا جدید فونٹ ہے جسے فیض نستعلیق کی باضابطہ ویب سائٹ پر محض ای میل پتہ مہیا کرنے پر مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔ اب آپ اصلی تے وڈا فیض نستعلیق اس ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔
  5. ابوشامل

    ورڈپریس پلگ‌ان

    ہاں ایک پلگ ان رہ گیا۔ Advanced Random Posts - منتخب یا تمام زمروں میں سے مختلف تحاریر کو ظاہر کرنے کے لیے۔ آپ کی پرانی تحاریر کو بھی متحرک رکھتا ہے۔
  6. ابوشامل

    کراچی کی بس میں سفر ہو رہا ہے

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ بہت اعلیٰ انتخاب۔ شکریہ فاتح صاحب
  7. ابوشامل

    'آخری عثمانی' انتقال کر گئے

    شاکر بھائی اس بارے میں علم نہیں۔
  8. ابوشامل

    'آخری عثمانی' انتقال کر گئے

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ فاتح صاحب آپ بھی !!! :grin: ویسے آخری خلیفہ عبد المجید ثانی (جنہیں اتاترک نے جلا وطن کیا تھا اور ہم ہندوستان والے ان کے غم میں مرے جا رہے تھے، کے اہل خانہ بھی پردہ نہیں کرتے تھے۔ ان کی صاحبزادی درِ شہوار مملکت آصفیہ (جسے ہم ریاست حیدرآباد کہتے ہیں) کے آخری سلطان میر عثمان علی...
  9. ابوشامل

    ورڈپریس پلگ‌ان

    Better-Wiki-Link - وکیپیڈیا کے مضامین سے ربط دینے کے لیے ایک پلگ ان، اسے اردو وکیپیڈیا کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ Quick Search - تحاریر اور تبصروں کے درمیان تیز رفتار تلاش کی سہولت کے لیے پلگ ان Share this - سوشل بک مارکنگ کی مختلف ویب سائٹس کے لیے ایک خوبصورت پلگ ان، ای میل کی بھی...
  10. ابوشامل

    جارجیا میں سیلاب

    اس تفصیلی تصویری رپورٹ کا بہت شکریہ زیک۔ یہ تصاویر دیکھ کر تو کراچی میں ماہ رمضان میں ہونے والی بارش یاد آ گئی۔
  11. ابوشامل

    'آخری عثمانی' انتقال کر گئے

    صدیوں تک اسلامی دنیا کے بڑے حصے پر حکمرانی کرنے والے عثمانی خاندان کے شہزادے ارطغرل عثمان انتقال کر گئے۔ آپ کی عمر 97 سال تھی۔ اگر مصطفی کمال اتاترک سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ نہ کرتے تو آپ ترکی کے ممکنہ سلطان اور "امیر المؤمنین" ہوتے۔ ان کے انتقال کی خبر بی بی سی پر ملاحظہ کیجیے جبکہ نیویارک ٹائمز...
  12. ابوشامل

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    -- خدا کی تاریخ - از کیرن آرمسٹرانگ (The History of God کا اردو ترجمہ) وقت کی کمی کے باعث اسے اب تک پڑھنے کا موقع نہیں ملا۔
  13. ابوشامل

    فونٹ القلم ٹیلی نار فانٹ

    بہت خوبصورت فونٹ ہے اور بلاشبہ عید پر ایک خوبصورت تحفہ۔ ڈیولپرز کا بہت شکریہ۔
  14. ابوشامل

    بلیک واٹر میں اردو اور پنجابی جاننے والے ایجنٹوں کی بھرتی کا انکشاف

    مسئلہ کسی نہ کسی حد تک موجود ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کی تاریخ رہی ہے کہ انہوں نے اپنے مخالفین کو مروانے کے لیے زیر اثر ممالک کی سرحدوں کو پامال کرتے ہوئے کاروائیاں کی ہیں۔ اس لیے یہ سمجھنا کہ بلیک واٹر کی موجودگی کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ پھر اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی توسیع بھی شکوک و...
  15. ابوشامل

    ہر وقت دنیا میں گونجنے والی ایک آواز

    نیل آرمسٹرانگ کے مسلمان ہونے کی افواہ بہت زیادہ گردش میں رہی اور بعد ازاں انہوں نے خود اس بات کی تردید کی۔
  16. ابوشامل

    ہر وقت دنیا میں گونجنے والی ایک آواز

    جی ہاں! بلکہ بغیر تحقیق ہی کے معلومات کے آگے پھیلایا جاتا ہے۔
  17. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کائٹ رنر پر ایک فلم بھی بن چکی ہے۔ پوری فلم دیکھنے کا تو موقع نہیں ملا لیکن اس کا ٹائٹل بہت ہی شاندار تھا۔ اس میں خطاطی کو متحرک انداز میں انتہائی خوبصورت پیرائے میں پیش کیا گیا۔
  18. ابوشامل

    نیو نیشنل اینتھم

    آپ نہیں بدلیں گے :)
  19. ابوشامل

    واپسی 2009

    واپسی بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔ !
  20. ابوشامل

    نیا فونٹ

    ہاہاہاہا --------- نکولائی گوگول
Top