نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    پاکستان ٹورنامنٹ میں بہت اچھا کھیلا۔ اگر آپ ٹیم کو دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔ آپ 17 سال کے ایک بالر کے بل بوتے پر دنیا کی بہترین ٹیم کو ہرانے میں کامیاب ہوئے (بھارت) اور انتہائی کم ہدف کے باوجود دفاعی چیمپین (آسٹریلیا) کو شکست کے دہانے پر لے آئے۔ سیمی فائنل تک پاکستان کی رسائی ہی بہت بڑی...
  2. ابوشامل

    گوگل ٹرانسلٹریشن اے پی آئی کا اردو آپشن کے ساتھ استعمال

    رومن اردو کا خاتمہ کرنے کا تہیہ کر لیا ہے گوگل نے۔۔ بہت اچھی بات ہے، اس سے اردو تحریر کو فروغ ملے گا۔
  3. ابوشامل

    پنجابی وکیپیڈیا

    پنجابی وکیپیڈیا بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، تین ہزار کا سنگ میل عبور کر چکا ہے۔ اردو وکیپیڈیا کی صورت میں اسے بہت اچھا میدان میسر ہے اور ترجمہ کرنے کی بہت زیادہ آسانی ہے، اس پر خالد محمود جیسے چند افراد کی شبانہ روز محنت نے چار چاند لگا دیے ہیں۔ فی الوقت پنجابی وکیپیڈیا کا ہدف زیادہ سے زیادہ...
  4. ابوشامل

    KarachiOS

    درست کہا حضور! لیکن جو لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں انہوں نے اس کے لیے کتنا کام کیا؟ اگر اردو وکیپیڈيا پر "اصطلاحاتی انتشار" پھیلنے کا غم ہے تو اس انتشار کو پھیلنے سے روکنے کے لیے قدم بڑھائیے۔ اگر اُس کام کی کوئی اہمیت نہيں ہے تو بہت زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، اپنی موت آپ مر جائے گا۔ یہاں...
  5. ابوشامل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    بلاگ سالگرہ اور اردو بلاگستان سے اپیل
  6. ابوشامل

    افغانستان ستمبر 2009

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ ادی یہ میرا خاص "اشٹائل" ہے، محترمہ کہنے کا۔ دور طالبعلمی میں اور دفتر میں بھی استعمال کرتا رہا ہوں، نجانے کیوں خواتین کو غصہ آتا ہے "محترمہ" کہنے پر؟ :)
  7. ابوشامل

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    مذکورہ بالا صفحات میں نے یہاں پیش کر دیے ہیں : غبار خاطر - صفحہ 124 تا 132 مجھے یہ بتائیے کہ اب کون کون سے صفحات باقی ہیں۔
  8. ابوشامل

    غبار خاطر - صفحہ 124 تا 132

    غبار خاطر - صفحہ 124 تا 132 چپہ چپہ پر رکاوٹوں سے الجھنا پڑا، مگر طلب ہمیشہ آگے ہی کی طرف بڑھائے لے گئی اور جستجو نے کبھی گوارا نہیں کیا کہ درمیانی منزلوں میں رُک کر دم لے لے۔ بالآخر دم لیا تو اس وقت لیا جب منزل مقصود سامنے جلوہ گر تھی اور کی گرد راہ سے چشم تمنائی روشن ہو رہی تھی۔ بہ وصلش...
  9. ابوشامل

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    ڈیڑھ ماہ قبل ہونے والے حادثے سے پہلے میں نے غبار خاطر کے صفحہ نمبر 124 سے 145 تک ٹائپ کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ حادثے سے قبل تک میں 124 سے 132 تک کمپوز کر چکا تھا۔ اب ایک دو روز میں بقیہ بھی کر لوں گا۔ فی الوقت میں صفحہ 124 تا 132 بھیج رہا ہوں۔
  10. ابوشامل

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آسٹریلیا کا خوف نہیں ہے جی ۔۔۔۔۔ بھارت کو تھوڑا خوف میں رکھنا ہے :)
  11. ابوشامل

    افغانستان ستمبر 2009

    بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ یہ اندھیرے میں پھینکا گیا تیر تھا جو خوش قسمتی سے درست جگہ بیٹھا۔ بند امیر کے بعد مزار شریف کے حوالے سے بھی میں اپنی رائے محفوظ رکھتا ہوں۔
  12. ابوشامل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    شکریہ باسم صاحب! اس جانب توجہ دلانے پر آپ کا بہت بہت مشکور ہوں۔ تھیم تبدیل کرنے کے حوالے سے بار بار مشکلات سامنے آ رہی ہیں لگتا ہے پرانی تھیم ہی میرے لیے بھلی تھی۔ ویسے بھی اسے قربان کرتے ہوئے مجھے پہلی بار کسی تھیم کا غم ہوا۔ اس لیے میں اسے ہی بحال کر دیتا ہوں۔
  13. ابوشامل

    افغانستان ستمبر 2009

    محترمہ اگر یہ گدھوں گھوڑوں کو ایک لاٹھی سے ہانکنے والا انداز اپنائے رکھا، تو یقین جانیے یہ 'حد سے زیادہ نفرت' آپ کو دنیا کی ہر قوم سے ہو جائے گی۔ بنیادی چیز دوسرے انسانوں سے محبت ہے جو بلا تفریق رنگ، نسل اور قوم کسی میں بھی پائی جا سکتی ہے۔
  14. ابوشامل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یحیی کمال بیاتلی - پاکستان میں ترکی کے پہلے سفیر اور ایک عظیم شاعر
  15. ابوشامل

    ورڈپرس کی تھیم کو اردو میں کنورٹ کرنا

    نبیل بھائی بہت شکریہ۔ آپ کا یہی ٹیوٹوریل تھا جس کے ذریعے مجھ جیسا کم علم آدمی بھی ورڈپریس تھیمز کو اردویانے میں کامیاب ہوا۔
  16. ابوشامل

    افغانستان ستمبر 2009

    بند امیر اقوام متحدہ کے عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ ہے۔ بند امیر کو نیشنل پارک کا درجہ بھی حاصل ہے۔ اس کے حوالے سے عجیب و غریب کہانیاں گھڑی ہوئی ہیں۔ بتانا مناسب نہیں کہ بات فرقہ وارانہ تعصب تک نہ جا پہنچے۔
  17. ابوشامل

    افغانستان ستمبر 2009

    یار کوئی یک سطری (ایک لائن کا) کیپشن ہی شامل کر دیا کرو۔۔۔۔۔ ہم جیسے کم علموں کے علم میں اضافہ ہو جائے گا۔ کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے یہ کون سی مسجد ہے؟ کہیں مزار شریف تو نہیں؟ یہ تو بند امیر ہے۔ بہت خوبصورت جگہ ہے۔
  18. ابوشامل

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    برادر اصلی تے وڈا اسی لیے کہا کیونکہ یہ فونٹ ڈیولپرز جاری کر رہے ہیں، اپنی مرضی سے اور مفت میں۔ آپ اور میں کسی اور کے کام پر جتنا چاہے محنت کر لیں لیکن بہرحال وہ رہتا پرایا ہی ہے۔ علوی، جمیل اور فیض نستعلیق چاہے جتنے خوبصورت فونٹس ہوں لیکن یہ بات ذہن میں رکھیے کہ وہ اصلی مالکان کی اجازت کے بغیر...
  19. ابوشامل

    فونٹ ثلث کے دو نئے خط(فانٹس)

    خط ثلث ایسا خط ہے جس کے لیے کتنی بھی محنت کر لی جائے جب تک اسے مینوئلی ٹریٹ نہیں کیا جائے گا یعنی الفاظ کو مخصوص مقامات پر نہیں بٹھایا جائے، تب تک یہ مزا نہیں دیتا۔ اس کا حسن ہی دراصل جابجائی اور کشش ہے۔ اشتیاق! آپ نے بہت شاندار فونٹ بنائے ہیں، لیکن ثلث کا حقیقی مزا تو شاید اس طریقے سے آ ہی...
  20. ابوشامل

    گوگل رومن اردو سے تحریری ٹرانسلٹریشن

    ہاہاہاہاہا ------- "لتریشن" !!!!!
Top