نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    وکی بلاگ: وکی جیسی مشترکہ تدوین اور بلاگ جیسی اشاعت

    اہم تجویز ہے اگر اس تجویز کو اردو بلاگرز کے مابین مشترکہ بلاگ کے لیے ہونے والی بحث میں پیش کیا جائے تو ہو سکتا ہے کہ نتائج سامنے آئیں۔
  2. ابوشامل

    آگرہ اور تاج محل

    ہاں میں نے بھی پڑھا ہے کہ شاہجہاں نے اپنے مقبرے کے لیے دریائے جمنا کے دوسری جانب سیاہ سنگ مرمر سے تاج محل کی نقل بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ یہاں تک پڑھا ہے کہ اس کی بنیادیں بھی ڈل چکی تھیں کہ اچانک شاہجہاں کی حکومت ختم ہو گئی۔ اورنگزیب ان فضولیات کا قائل نہ تھا، اس نے مقبرے پر خطیر رقم خرچ کرنے...
  3. ابوشامل

    جی میل میں اردو ٹرانسلٹریشن کا استعمال!

    بہت پائے کی چیز ہے مجھے اگلے ایک سال میں تحریری اردو کا مستقبل بہت روشن دکھائی دے رہا ہے۔
  4. ابوشامل

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    بنیادی و اہم بات یہ ہے کہ ان پیج بنانے والے ادارے نے فیض نستعلیق کو باضابطہ طور پر ریلیز کیا ہے!
  5. ابوشامل

    Dome Of Rock /مسجد قبۃ الصخرۃ‎

    علامہ کہہ گئے تھے: ہے خاکِ فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق ہسپانیہ پہ حق نہیں کیوں اہلِ عرب کا
  6. ابوشامل

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 فائنل - آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ

    ہائے ہائے ۔۔۔۔ کاش اس دن پاکستان آخری بال پر اسے ہرا دیتا تو آج فتح کا جشن کوئی اور ٹیم ہی منا رہی ہوتی :(
  7. ابوشامل

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    مشہور پاکستانی صحافی ابراہیم ساجد ملک کے بلاگ پر تبصرہ خانے میں رومن اردو مبدل کی سہولت کس طرح آئی؟ ذرا ملاحظہ کیجیے
  8. ابوشامل

    فونٹ القلم شاہ زیب فانٹ

    ماشا اللہ! ویسے اس اشتہار میں تو بہت سارے خط نظر آ رہے ہیں آپ کون سے والے پر کام کر رہے ہيں۔ میری دلی خواہش ہوگی کہ اس خط پر کام کیا جائے جس میں "فرینڈز اینڈ فیملی نمبرز" لکھا ہوا ہے۔
  9. ابوشامل

    فونٹ القلم شاہ زیب فانٹ

    اس اشتہار میں لکھے "محمد اویس رضا قادری" کا فونٹ کب بنا رہے ہیں برادر؟ آپ کا اب تک کا کیا گیا کام بہت اچھا ہے۔ اللہ آپ کو مزید ہمت دے۔
  10. ابوشامل

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    ان فارم اور ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زبردست کارکردگی دکھانے والے عبد الرزاق کو کیوں منتخب نہیں کیا گیا؟ یہ بھی بہت بڑا سوال ہے۔
  11. ابوشامل

    فونٹ القلم شاہ زیب فانٹ

    جی ہاں یہ اخباروں کے عہد قدیم کی چند بقیہ یادگاریں یعنی خطاط ہیں، ان کی اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر نوکری سے نہیں نکالا گیا۔ ان پیج آنے کے بعد تو باقی سب خطاط تو بے روزگار ہو گئے۔
  12. ابوشامل

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    تو پھر بش نے جنگ افغانستان سے قبل "Crusade" (صلیبی جنگ) کی بات جذباتی طور پر کہی تھی۔ اسے مسلمان خواہ مخواہ میں سنجیدہ لے گئے۔
  13. ابوشامل

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    نتائج اس لیے سو فیصد ملنے کا امکان نہیں کہ رومن لکھنے کا کوئی معیار نہیں ہے آپ چاہیں تو بہت کو buhat لکھیں یا bohot یا صرف boht یہ سراسر آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔ نبیل بھائی کی کوشش بہت اعلی لگتی ہے۔ ابھی چیک کر کے مزید کوئی رائے دے پاؤں گا۔
  14. ابوشامل

    Dome Of Rock /مسجد قبۃ الصخرۃ‎

    میں نے اس لیے نہیں بتایا کہ "عربی زدہ اردو" کا طعنہ نہ مل جائے :)
  15. ابوشامل

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    میں ویسے یہ وڈیو اس دن یہاں بھی دیکھ چکا تھا اور کل رات کو ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام "میرے مطابق" میں بھی دکھائی گئی۔ اب اس بندے بارے میں کیا کہوں؟ ایک طرف اس کے حواری یہ وضاحتیں پیش کر کر کے تھک گئے ہیں کہ "قائد کا غدار، موت کا حقدار" کا نعرہ ہمارا نہیں، بوری بند لاشوں کا کلچر سے انکاری ہیں،...
  16. ابوشامل

    دلچسپ ٹرین Routes

    بہت شاندار، ہمیشہ کی طرح۔۔۔ شکریہ ادی!
  17. ابوشامل

    سیاسی ایوارڈ

    چند ایوارڈز تو بہت ہی شاندار ہیں "بھائی چارہ ایوارڈ"، "ایماندار اور ذہین سیاستدان ایوارڈ" اور "اقتدار کے منتظر ایوارڈ" میں سب سے آخری والا ۔۔۔۔ البتہ "خوش گفتار" ایوارڈ میں سلمان تاثیر کو سب سے اوپر دیکھ کر حیرت ہو رہی ہے، دنیا نیوز سے تو ان کے بہت قریبی مراسم ہیں پھر بھی وہ فردوس عاشق اعوان سے...
  18. ابوشامل

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    نوری نستعلیق کے لگیچرز کے حقوق صرف احمد مرزا جمیل صاحب کے پاس نہیں بلکہ انہوں نے ایک گفتگو میں بتایا تھا کہ لگیچرز کے حقوق مشترکہ طور پر اُن کے اور مونوٹائپ کے پاس ہیں۔
  19. ابوشامل

    بریکنگ نیوز۔ پاکستان نے چمپیئن ٹرافی جیت لی۔

    ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!
  20. ابوشامل

    مبارکباد سخنور (فرخ) کو سالگرہ مبارک

    مبارک ہو فرخ صاحب۔ جیتے رہیے
Top