نتائج تلاش

  1. اجنبی

    فائل اٹیچمنٹس کی سہولت دستیاب

    لیکن جناب اس طرح اگر کوئی وائرس وغیرہ اپ لوڈ ہو گیا تو پھر کیا کریں گے :(
  2. اجنبی

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    زیف صاحب ایک چھوٹا سا فونٹ انسٹال کرنے میں کیا حرج ہے ، آپ اردو نسخ ایشیا ٹاپ انسٹال کر لیں
  3. اجنبی

    مذہبی موضوعات پر فورم کی تجویز

    ضروری تو نہیں ہے کہ نماز کی ادائیگی کے طریقے اور نکاح و طلاق کے موضوع زیرِ بحث لائے جائیں ۔ فلاحِ انسانیت کے موضوعات پر تو بات ہو سکتی ہے نا ۔ ارکان کو پابند کیا جائے کہ وہ بحث کرتے وقت مناسب زبان استعمال کریں اور جہاں بات کے بہت زیادہ بڑھنے کا اندیشہ ہو اس کو وہیں ختم کر دیا جائے ۔ دینی موضوعات...
  4. اجنبی

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    یہاں پر لوگ اس لیے نہیں آتے کیونکہ یہاں لچ لفنگ ٹائپ کا گند نہیں ہے ، جو کہ آپ دوسری فورمز پر دیکھ سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ لوگوں کو اردو لکھنا بھی مشکل لگتا ہے حالانکہ یہ انگلش سے زیادہ آسان اور مزیدار ہے
  5. اجنبی

    تصاویر

    مہربانی جناب مصروف صاحب۔ ویسے بتائیے تو سہی کیا مصروفیات ہیں آپ کی
  6. اجنبی

    چیٹ پھر دستیاب

    میرے پاس صرف بھیجنے کا آپشن ہے لکھنا کا نہیں :lol:
  7. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    آپ کب آئے نبیل
  8. اجنبی

    تصاویر

    منہاجین صاحب کافی دنوں سے نظر نہیں آرہے لگتا ہے تصویر بنانے میں بہت محنت لگتی ہے
  9. اجنبی

    نیکی کا کام

    کہیں جوتیاں اٹھانے والے آپ تو ۔۔۔۔۔۔ :lol:
  10. اجنبی

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    اب تو منہاجین دھمکیاں بھی دینے لگے ہیں ۔ مطلب کہ شرافت کو اڑانے کی ۔ تمام اراکین خبردار ہوشیار ہوجائیں ۔
  11. اجنبی

    ترجمہ اپ ڈیٹ

    ہم تو ٹاسک دینے کو تیار ہیں بشرطیکہ کوئی لے بھی سہی
  12. اجنبی

    تصاویر

    اس طرح تو ایم ایس این کا مخفف “ ا ا ا ا م “ ہونا چاہیے کیونکہ ایم ایس این اور انسٹنٹ الف سے شروع ہوتے ہیں
  13. اجنبی

    آپ کونسا ای۔میل۔ کلاینٹ استعمال کرتے ہو؟

    پہلے میں آؤٹ لک استعمال کرتا تھا ، پھر تھنڈر برڈ اور اب کوئی بھی نہیں استعمال کرتا ۔ کیونکہ میں جی میل استعمال کرتا ہوں اور وہ ویسے ہی ہر پانچ منٹ بعد میل چیک کر لیتی ہے ۔ اس کے ساتھ مین نے جی میل نوٹیفائر رکھا ہوا ہے
  14. اجنبی

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    عجیب کوہِ قاف سے ہو کر آئے ہیں آپ ۔ خیر یہ بتائیے کہ اب آپ نے تغافل دکھانے کی دھمکی کیوں دی ہے ؟
  15. اجنبی

    ملتان بارے قدیر سے ایک سوال

    لا حولہ لا حول ولا قوت الا باللہ العلی العظیم ۔ یہ کس کو کہا ہے کہ جہنم میں پہنچا کر چھوڑا جائے :?: ۔ لا حول ولا قوت الا باللہ العلی العظیم
  16. اجنبی

    سنگھ پائلٹ

    میری یاد؟ ہائے میں صدقے میں واری ۔ آپ کو کوہِ قاف میں میری یاد آئی ، شاید اس لیے کہ دونوں کا نام ایک ہی حرف سے شروع ہوتا ہے ۔ شعیب صاحب ہوشیار ہو جائیے ۔ میری یاد تو انہیں اس لیے آئی کیونکہ میں سب سے زیادہ اچھی باتیں کرتا ہوں ، لیکن آپ کی یاد کیوں آئی؟ :wink: کہیں یہ آپ کی تصویریں دیکھ دیکھ کر...
  17. اجنبی

    فائر فاکس۔ ٹوٹکا ۱

    ٹوٹکا اچھا ہے
  18. اجنبی

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    کوئی پری وغیرہ بھی ملی یا صرف دیو سے ہی مل کر آگئے ۔
  19. اجنبی

    تصاویر

    منہاجین میرا خیال ہے کہ یاہوکے مخفف میں کچھ تبدیلی ہونی چاہیے ۔ یاہو میسنجر کے لیے صرف “ ی م “ درست رہے گا کیونکہ یاہو ایک لفظ ہے اور میسنجر ایک ۔ اگر آپ یاہو کی الف کو شامل کرتے ہیں تو پھر باقی الفاظ کو بھی شامل کیجیے ، جو کہ بے فائدہ ہے
  20. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    خوش آمدید منہاجین یقین کیجیے آپ کے بغیر فورم نے مسکرانا چھوڑ دیا تھا ، اس کے باغ میں کلیوں نے چٹکنا چھوڑ دیا تھا اور اس کے سارے پرندے مر مرا گئے تھے ۔ تم آئے تو آئی بہار میرا خیال ہے کہ کرلپ والوں کے پراجیکٹ اوپن سورس ہیں لہٰذا انہیں یہان شامل کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
Top