نتائج تلاش

  1. اجنبی

    سنگھ پائلٹ

    نہ چھیڑ اے نکہتِ باد بہاری ، راہ لگ اپنی تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ، شعیب بیزار بیٹھے ہیں
  2. اجنبی

    ملتان بارے قدیر سے ایک سوال

    یہ تو ہمیں بھی پتہ نہیں ہے کہ سزا کس بات کی مل رہی ہے ، ہوسکتا ہے کہ یہ سزا کی بجائے آزمائش ہو ، کیا پتہ ہمیں چیک کیا جارہا ہو کہ ملتان والے کتنے پکے لوگ ہیں
  3. اجنبی

    تصاویر

    زکریا آپ کبھی کبھی نظر آتے ہیں
  4. اجنبی

    اردو اور غلامی

    میں بھی کہتا ہوں بہت خوب ، یقیناً یہ بھی آپ کے لیے اعزاز ہوگا :lol:
  5. اجنبی

    ملتان بارے قدیر سے ایک سوال

    ملتان کی گرمی؟ میں آپ کی تھوڑی سی تصحیح کرنا چاہوں گا ۔ اصل میں وہ لوگ کوٹ پہن کر ، مفلر گلے میں ڈال کر اور کمبل کے اوپر رضائیاں لے کر سو رہے تھے ۔ منہاجین میں آپ کے اس سوال کا کیا جواب دوں ۔ آپ ایسا کیجیے کہ خود ہی دیکھ لیجیے ۔ ایسا کیجیے کہ مئی ، جون ، جولائی یا اگست میں سے کسی ایک مہینے...
  6. اجنبی

    سنگھ پائلٹ

    دیر سے دخل اندازی پر معذرت ۔ شعیب صفدر صاحب لگتا ہے لوگوں کی نظروں میں آگئے ہیں ، ہر شخص ان کی تصاویر کی کھوج میں لگا رہتا ہے ۔ شعیب صاحب ایساکریں کہ ہر پوز اور ہر حالت میں اپنی ایک ایک تصویر کھنچوا کر یہاں لگا دیں تاکہ کسی کو اعتراض کا موقع نہ ملے ۔ اور منہاجین کی چھیڑنے کی عادت خراب...
  7. اجنبی

    مسدود راستہ

    زبردست 8)
  8. اجنبی

    محفوظ انٹر نیٹ سرفنگ کیسے ممکن ہے۔

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا عام کمپیوٹر ، جس پر ونڈوز چلتی ہے ، لینکس انسٹال ہو جاتا ہے؟ اور یہ کہ لینکس کا کون سا ورژن زیادہ اچھا اور یوزر فرینڈلی ہے ، نیرز اس کی ریکوائرمینٹس کیا ہیں؟
  9. اجنبی

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    لو جی جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے ۔ کیا آپ پاکستان سے باہر تھے جو اب وہاں جا رہے ہیں
  10. اجنبی

    عام سوالات

    جناح کیب جنابِ عالی یہ جناح کیپ کا معاملہ کیا ہے اور آپ باربار اس پر اصرار کیوں کر رہے ہیں ، جلدی بتائیں ورنہ میں نے غصے میں آکر پہن بھی لینی ہے
  11. اجنبی

    محفوظ انٹر نیٹ سرفنگ کیسے ممکن ہے۔

    ٹھیک ہے جی کہ دوسرے ذرائع کا پتہ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے ، میرا مطلب یہ تھا کہ جو معلومات آپ وہاں دیں گے وہ اگر ہمارے ساتھ شیئر کر لیں تو کچھ ہمارا بھی بھلا ہوجائے ۔ اعجاز اختر صاحب! ونڈوزکی وجہ سے ہی تو میرے جیسے نالائق لوگ کمپیوٹر سیکھنے کے قابل ہوئے ہیں ، اگر یہ نہ ہوتو پاکستان میں میرے...
  12. اجنبی

    اردو بلیٹن بورڈ سافٹ وئر

    اردو بی بی جناب ہم لوگوں کے ساتھ یہی مسئلہ ہے کہ ہمارا جوش آندھی کی طرح آتا ہے اور جھاگ کی طرح بیٹھ جاتا ہے ۔ آپ خود ہی دیکھیے کہ اس فورم پر کتنے لوگ آن لائن آتے ہیں ۔ آج میں سوچ رہا تھا کہ اگر یہی فورم دوسری فورمز کی طرح فضولیات پر مبنی ہوتی تو اس پر کتنے اراکین موجود ہوتے ۔ سورس فورج پر...
  13. اجنبی

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    کوئی اعتراض نہیں ہے جی ، مگر آپ آج آئے نہیں؟؟ 8)
  14. اجنبی

    ترجمہ اپ ڈیٹ

    میں نے ترجمے والی مین فائل اور معلوماتِ عامہ والی فائل کے ترجمے میں ترمیم کی ہے اور کچھ نوک پلک سنواری ہے ۔ دیکھیے اور اپنی آرا سے نوازیے
  15. اجنبی

    تصاویر

    وہ آج کل پاکستان آئے ہوئے ہیں
  16. اجنبی

    تعارف تمام ممران کو میری طرف سے سلام !

    جی ظفری صاحب خود بھی آئیے اور احباب کو بھی بلائیے ، خاص طور پر بچی کو۔
  17. اجنبی

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    یعنی آپ نے نبیل کو طائر بنا دیا ، آپ انہیں اہلِ ایمان بھی تو بنا سکتے تھے جو صورتِ خورشید جیتے ہیں
  18. اجنبی

    گوادر اور انٹرنیٹ

    اڈنا نہیں آندا تے پنگا کیوں لیا سی اے کام تہاڈا نہیں ، منہاجین دا ہے ویسے منہاجین کیا لفظ استعمال کیا ہے آپ نے ، رگِ بز ، یعنی بکری کی رگ ۔ غور کیجیے ثناءاللہ ، منہاجین نے فرمایا ہے کہ آپ کے اندر بکری کی رگ پھڑک رہی ہے ، اور آپ نے جو بزرگ کا نقشہ کھینچا ہے وہ ایسے بزرگ کا نقشہ ہے جس نے اپنے...
  19. اجنبی

    تصاویر

    طفلِ مکتب؟؟ بزرگوار گرچہ ہماری بہت سی عادات و خصائل طفلانہ ہیں اور طبیعت میں بھی کسی قدر بانکپن موجود ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہمیں طفلِ نازک کہ کر پکارا اور چھیڑا جائے ۔ اس سے ایک تو ہمارے تجربے کو ٹھیس پہنچتی ہے اور دوسرے اس لفظ سے صنفِ نازک کے ساتھ تشبیہ ظاہر ہوتی ہے ، جو کہ ہماری حسِ...
  20. اجنبی

    گوادر اور انٹرنیٹ

    جی نہیں بزرگوں سے بچا نہیں جاتا بلکہ ان کے سایہ عافیت میں آیا جاتا ہے ، تاکہ دنیا اور عاقبت دونوں سنور جائیں ۔ اور ہم جیسے بزرگ تو اب دنیا سے ناپید ہوگئے ہیں لہٰذا ہماری تکریم زیادہ ہونی چاہیے
Top