نتائج تلاش

  1. اجنبی

    تصاویر

    خوب فرمایا آپ نے ۔ یعنی اتنی گرمی میں مزید گرما گرمی ۔ میرا تو خیال ہے کہ اتنی گرمی میں سرد مہری ہونی چاہیے ، ویسے ایسی گفتگو مین مزہ آتا ہے ، بجائے منہ سجانے اور رونے رلانے کے
  2. اجنبی

    محبوب

    لا حولَ ولا قوہ
  3. اجنبی

    عام سوالات

    کیا بات ہے یہ فورم جامد کیوں ہو گئی
  4. اجنبی

    محفوظ انٹر نیٹ سرفنگ کیسے ممکن ہے۔

    جیسبادی یہ کیا بات ہوئی؟ آپ انہیں دوسری فورم کا پتہ دے رہے ہیں ؟ کیا یہ معلومات ہمیں نہیں بتائی جا سکتیں
  5. اجنبی

    جریدے کا نام

    خوشگوار تبدیلیاں تو انشاءاللہ آئیں گی ۔ اعجاز اختر صاحب! کیابات ہے کہ ہندوستان سے جتنے لوگ اردو کے لیے کام کر رہے ہیں ، وہ سب مسلمان ہیں ۔ کیا غیر مسلم ہندوستانی ابھی تک اردو کے خلاف ہیں؟
  6. اجنبی

    گوادر اور انٹرنیٹ

    تاکہ سند رہے ۔ ۔ ۔ زہیر صاحب خوش آمدید۔ آپ منہاجین کی باتوں کا برامت مانیے گا ، انہین دراصل ایک بزرگ کی بددعا لگی ہے اس لیے یہ ایسی باتیں کرتے ہیں اور لوگوں کو کھل کھلا کے سنانے ہیں ، لہٰذا ان سے گفتگو کرتے ہوئے محتاط رہیے گا ، یہ بات میں تجربے کی بنیاد پر کہ رہا ہوں ، اس لیے کہ میں ان کو...
  7. اجنبی

    تصاویر

    سازش بالکل درست فرمایا تھا آپ نے ۔ آپ کے ارشادات کی روشنی میں میں اصل مجرموں تک پہنچ گیا اور مخففات کو واگزار کرا لیا ۔ اب آپ انہیں دیکھ سکتے ہیں ۔ رپورٹر کے مطابق یہ مخففات اور مقطعات کی ذاتی لڑائی تھی جس کا تھرڈ پارٹی نے فائدہ اٹھایا۔ آپ درست کہ رہے ہیں کہ ہم دونوں کی گفت و شنید کسی جنگی...
  8. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    کیا کریں جی نالائق بندے ہیں ، کام شام ہم سے کوئی ہوتا نہیں ہے ، اوپر سے آپ کی تجاویز اتنی زبردست ہیں کہ ان پر عمل کرنا بھی لازم ہے ۔ کچھ کرتے ہیں
  9. اجنبی

    تصاویر

    جناب میری دور کی نظر کمزور ہے ، جبکہ کمپیوٹر کی سکریں مجھ سے نزدیک ہے ۔ اصل میں چائے پانی میں خرچہ ہوتا ہے اور آپ کو پتہ ہے ہم کتنے “سخی“ ہیں ۔ اس کی ایک اور وجہ میرا ڈائل اپ کنکش بھی ہے جو دنیا کی سب سے بڑی مصیبت ہے ۔ مخففات میں نے اپ لوڈ کر تو دیے تھے مگر وہ پھر غائب ہوگئے ، اب دیکھتا ہوں...
  10. اجنبی

    صہبا لکھنوی ہمبرگ میں

    کیا افکار ویب پر موجود ہے؟
  11. اجنبی

    ابن عربی

    جناب کہاں غائب ہیں آج کل؟ اور پلیز ہندسوں کو درست کرنے کی کوشش کیجیے ۔
  12. اجنبی

    ترقی کاراز

    کافی عرصے بعد آئے ہیں؟؟
  13. اجنبی

    تصاویر

    اے لوگو ! یہ لوگو اچھا ہے جنابِ عالی لوگو قابلِ قبول ہوگیا ہے ، پہلے تو میں نے سوچا کہ واپس کر دوں ، پھر میں نے سوچا کہ دکاندار چیز بھی رکھ لے اور پیسے بھی نہ دے تو پھر ۔ لہٰذا ناچار و بے چارگی و پژمردگی سے اپ لوڈ کر دیا ہے۔ ثناءاللہ: آپ کافی دنوں بعد آئے ہیں ، خیر تو ہے
  14. اجنبی

    تصاویر

    ہم بلاگر لوگوں کی مجبوری یہ ہے کہ آج کل ایک cms چیک ہو رہا ہے جو کہ http://mamboserver.com ہے ۔ جیسے ہی کسی cms کابندوبست ہوتا ہے صاحب لوگ ویب سائٹ کھڑی کر دیں گے ۔ اگر آپ کو کسی اچھے cms کا پتہ ہو تو بتائیے ۔ میرا تو بس نہیں چلتا ورنہ میں ابھی ویب سائٹ بنا ڈالتا ، پر کیا کیجیے کہ سب کے ساتھ...
  15. اجنبی

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    اوہو پہلے بتانا تھا کہ آپ نے کوٹہ سسٹم رکھا ہوا ہے ۔ ویسے میں بھی میسنجر کم کم ہی کھولتا ہوں ۔ آخری بار شاید تین چار مہینے پہلے کھولا ہوگا
  16. اجنبی

    تصاویر

    http://www.urduweb.org کو دیکھیے ۔ ایک سادہ سانقشہ بنایا ہے ۔
  17. اجنبی

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    جناب آپ اب آن لائن ہیں تو اپنا یاہو یا ایم ایس این کا آئی ڈی دے دیجیے ۔ براہ راست بات کا اپنا مزہ ہے
  18. اجنبی

    اب اردو وکی پیڈیا بھی اردو ویب پر

    ارے جناب میں نے ابھی تک اردو وکی کو صرف دو بار استعمال کیا ہے مجھے تو کوئی مشکل نہیں ہوئی ۔ اصل میں وکی پر ویب پیجز بنائے جاتے ہیں جن میں معلومات اکٹھی کی جاتی ہے ۔ میں عنقریب اس پر ایک تفصیل مضمون شائع کروں گا
  19. اجنبی

    تصاویر

    کیوں جی یہ کیا بات ہوئی ۔ جناب عالی اگر آپ اوپر والے لوگو میں صرف اردو ہی لکھ دیں تو بڑی مہربانی ۔ دراصل میرے کمپیوٹر میں فوٹوشاپ درست کام نہیں کر رہا ۔ شعیب نے جو لوگو بنائے تھے وہ اصل سائز سے بہت بڑے تھے ۔ آپ کے مخففات بھی ٹھیک ہیں لیکن میرا خیال ہے کہ یاھو اور ایم ایس این کا مکمل نام ہونا...
Top