حقیقتیں رنگین ہوں تو ہی اُن میں رنگ بھرے جاتے ہیں اور اگر تلخ ہوں تو رنگ کہاں سے لائے جائیں؟
کہانیاں صرف ایک پیغام کی محتاج ہوتی ہیں میری ادنی سی سوچ کے مطابق اور اُس کے ہونے والے واقعات کا تسلسل راوی کا بیان کردہ ہوتا ہے، یا پھر مشاہدہ نویس کو حاصل بصری معلومات اور اُس کی اپنی تشریحات کا محتاج...