نتائج تلاش

  1. م

    لحظہ بہ لحظہ دیدنی نام و نشاں تمام شد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح و تنقید

    اگر یہ بحر - بحر مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف ہے تو مصرع الثانیہ تقطیع نہیں ہو پا رہا، اولی درست ہے یا شائد مجھے بحر کی سمجھ نہیں آ رہی لح۔ظہ۔ب۔۔۔لح۔ظ۔دی۔د۔۔۔ن۔نا۔مو۔ن۔۔۔شا۔ت۔ما۔م۔۔۔شد کا۔رے۔ن۔۔۔گا۔ہ۔پی۔ش۔۔۔؟۔؟۔کا۔ر۔۔۔؟۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اساتذہ سے رہنمائی کی درخواست ہے
  2. م

    ایک غزل آپ کے مشوروں اور اصلاح کے لیے،'' ہر گھڑی دھڑکا ہے کیسا، کچھ نہ کچھ ہونے کو ہے ''

    اب دیکھیے تو؟ ہر گھڑی دھڑکا ہے کیسا، کچھ نہ کچھ ہونے کو ہے پا س ہی جب کچھ نہیں تو کیا ہے جو کھونے کو ہے بدنُما اک داغ الفت زندگی پر تھا لگا وقت کا پانی یہ لگتا ہے اُسے دھونے کو ہے فصل الفت کاٹ لے گا کس طرح بتلا سہی بیج نفرت کا ہی تیرے پاس جب بونے کو ہے اے چراغو شور شعلوں کا ذرا...
  3. م

    ایک غزل آپ کے مشوروں اور اصلاح کے لیے،'' ہر گھڑی دھڑکا ہے کیسا، کچھ نہ کچھ ہونے کو ہے ''

    ہر گھڑی دھڑکا ہے کیسا، کچھ نہ کچھ ہونے کو ہے پا لیا تھا مشکلوں سےجو بھی، کیا کھونے کو ہے زندگی بھر اک لگا ہے وہ بھی دھُل جائے کہیں بدنُما سا لگ رہا وہ داغ بس دھونے کو ہے کاٹ لے گا تُو محبت کس طرح پھر کھیت سے بیج نفرت کا ہی تیرے پاس جب بونے کو ہے تُم چراغو شور شعلوں کا تو اب مدھم کرو...
  4. م

    چھوٹی سی بحر میں چھوٹی موٹی کاوش،'' کچھ بھی ہو سکتا ہے''

    کچھ بھی ہو سکتا ہے پایا، کھو سکتا ہے چڑھتا سورج خوش تھا اُترا ، رو سکتا ہے آنسو نکلا جب بھی دکھ سب دھو سکتا ہے کاٹے قسمت والا بندہ بو سکتا ہے ہمت زندہ ہو تو بوجھا ڈھو سکتا ہے طبلہ پیٹو چاہے اظہر سو سکتا ہے
  5. م

    ہلکی پھلکی سی ایک غزل، تنقید و راہنمائی کے لیے،'' ذرا فراغ ملے، میری داستاں لکھنا''

    ذرا فراغ ملے، اپنی داستاں لکھ دوں لگے ہیں زخم بھی جانے کہاں کہاں لکھ دوں بچا نہ کچھ بھی مرے پاس ،جو بھی لکھا تھا بکھر گئے ہیں وہ پنے یہاں وہاں، لکھ دوں وہی ہے میری محبت، وہ دل کا چین بھی ہے اُسی کو جان بھی کہ لوں، اُسےجہاں لکھ دوں وہیں ہے در بھی، وہ دیوار بھی وہیں، لیکن بکھر گیا جو بنایا...
  6. م

    وفا کرنے سے کترانے لگی ہے، برائے تنقید

    ہوئی ہے خواب دنیا کی حقیقت حقیقت خواب میں آنے لگی ہے واہ واہ
  7. م

    نئے سال کی آمد پر ،'' ظلم اور جبر، نئے سال چلا جائے گا ''

    ظلم اور جبر، نئے سال چلا جائے گا شائد انصاف کا اب کال چلا جائے گا یاد رکھنا ہے کہ ماضی ہے گیا اسفل میں بھول جائیں گے، وہیں حال چلا جائے گا خوش نصیبی وہ ملے گی ، جو ہوئی قسمت میں کچھ نہیں ہو گا اگر خال چلا جائے گا نغمگی شعر کی ہے بحر کی پابندی میں ورنہ ہر گیت سے سُر تال چلا جائے گا...
  8. م

    ہک غزل پیش کرینداں،'' لفظ روندے جا رئے نے ''

    لفظ روندے جا رئے نے ضبط کھوندے جا رئے نے کجھ اسی کردے نئیں آں کم تے ہوندے جا رئے نے کونڑ کٹسیں؟ رب ہی جانڑے ہاری بوندے جا رئے نے بنڑ ریا اے دُکھ دا مکھنڑ کی بلوندے جا رئے نے؟ لفظ لکھدا واں تے اتھرو نال توندے جا رئے نے کد سکوں پاونڑ گے سارے چینڑ کھوندے جا رئے نے کی حقیقت،...
  9. م

    گزرنا سن دو ہزار بارہ کا

    بارک اللہ فیک یا اخ الکریم جزاک اللہ خیرا کثیرہ
  10. م

    کچھ عجیب سی غزل،'' گلوں کی فصل، بونے کا پتہ دے گی''

    گلوں کی فصل، بونے کا پتہ دے گی کہ خوشبو آپ ہونے کا پتہ دے گی بتانے کی ضرورت کیوں پڑے گی جب چمک، پوشاک دھونے کا پتہ دے گی ملا تھا وہ، تو آنکھوں کی چہک بولی نگہ ویران، کھونے کا پتہ دے گی سُنو، یہ زندگی اب بوجھ لگتی ہے مری ہر چال، ڈھونے کا پتہ دے گی مری چیخیں سُنو، یہ غیر ممکن ہے...
  11. م

    خزاں رسیدہ ہے چمن کوئی حساب تو ہو - برائے اصلاح و تنقید

    کیا کہنے سارہ۔ بہت خوب اگر اسے مفاعلن----- فعلاتن--------مفاعلن------فعلن خزاں رسیدہ چمن کا حساب دینا ہے بہار بھول نہ جائے، جواب دینا ہے شمار ہجر کی راتوں کا رکھ کہ کیا کرنا جلے پہ تیل چھڑک کیا عذاب دینا ہے وصال یار نہیں شرط، پر بُرا کیا ہے یقیں بنے جو، گماں کو سراب دینا ہے رہ وفا پہ...
  12. م

    چاند، تُو چھپ کیوں نہیں جاتا

    ایک افسانچہ آپ کی خدمت میں، امید ہے کہ پسند کیجیے گا اظہرم چاند، تُو چھپ کیوں نہیں جاتا وہ بالکل میرے جیسی تھی، معمولی شکل صورت، گندمی سا رنگ۔ اکثر بغیر نہائے گندے بوسیدہ کپڑوں میں ہمارے گھر آ جایا کرتی کہ پانی ہمارے جیسے گھروں میں کبھی کبھار ہی غلطی سے آتا تھا۔ ہم لوگ کون سے آسمان سے اُترے...
  13. م

    ہلکی پھلکی سی ایک غزل، تنقید و راہنمائی کے لیے،'' ذرا فراغ ملے، میری داستاں لکھنا''

    ایسا نہیں اُستاد محترم، لیکن صیغہ بدلنے کی وجہ سے شعر کا مفہوم بدل رہا تھا ، اسلیے ۔ اگر آُپ فرمائیں تو وہی صیغہ استعمال کرتے من و عن
  14. م

    مجھ کو مشکل نہیں اک پل میں کنارہ کر لوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ برائے اصلاح

    مجھ کو مشکل نہیں اک پل میں کنارہ کر لوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ برائے اسلحہ یہ شعر و شاعری میں بھی اسلحہ؟؟ :) بہت خوب کلام داد قبول کیجیے اسد صاحب
  15. م

    عکس

    بہت نوازش جناب
  16. م

    عکس

    بہت شکریہ جناب
  17. م

    عکس

    السلام و علیکُم، دوستو، ایک کاوش آپ کی خدمت میں پیش ہے۔امید کرتا ہوں کہ اپنی سچی آراء سے نوازیے گا عکس دوستو ، میں کوئی لکھاری نہیں ہوں اور جس کی کہانی آج آپ کی نظر سے گزرے گی ، وہ بھی مجھے کوئی پیشہ ور لکھاری نہیں لگتا ہے، بلکہ شائد تھا کہنا بہتر ہو گا۔ میرا ایسا ہرگز کوئی ارادہ نہیں تھا کہ...
  18. م

    ایک غزل برائے تنقید، اصلاح، تبصرہ،'' حسن اُس کا کمال، شب، توبہ''

    تبدیلیاں موسم گُل، جمال شب، توبہ خلوتون میں رسیلے لب، توبہ رغبت وصل حسن کافر کا نازُ انداز، چال، سب توبہ ہر گھڑی سوچتا ہی رہتا ہوں تب کروں گا، کروں گا اب توبہ میں نے اک بار پھر گناہ کیا کر چکا تھا ہزار جب توبہ فرصتیں دور سے گزرتی ہیں اے خدایا کروں میں کب توبہ شیخ نے آ لیا تھا رستے...
Top