نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    امجد میانداد بھائی بہت خوشی ہوئی بہت پیارا لکھا ہوا ہے،:best: آپکا یہ تحفہ ہمیشہ آپکے خلوص کی یاد دلاتا رہے گا۔ اللہ آپکو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور دین و دنیا کی فلاح عطا فرمائے۔ اگر تھوڑی سی زحمت اور کریں تو "سید حفیظ نقوی" کو سعود ابن سعید سٹائل میں کنندہ فرما دیں مگر اسے لینڈ سکیپ میں،...
  2. S. H. Naqvi

    قومی اسمبلی جرائم پیشہ افراد سے بھری ہوئی ہے - عمران خان کا دعویٰ

    تو اس میں حیرت کی کیا بات ہے یہ دعوٰی کافی حد تک درست ہے، کھرا آدمی ہے، زیادہ سیاست نہیں کرنا جانتا جو محسوس کرتا ہے کہہ دیتا ہے، سیاہ ست دانوں والے رنگ چڑھے ہوتے تو کہتا کہ میرے بندے چھوڑ کر باقی سارے مجرم ہیں;)
  3. S. H. Naqvi

    جاوید چوہدری کی منطق

    منطق بھی کہہ سکتے ہیں خان صاحب
  4. S. H. Naqvi

    ٹور ڈی طورخم

    ویسے میرے خیال میں تو انگریز کی ڈائریکٹ حکومت اس خطے کے لیے زیادہ نفع بخش رہی ہے۔ یہ جو امریکن کی پراکسی حکومت ہے اس نے تو بیڑا ہی غرق کر دیا ہے خطے کا۔۔۔۔۔ ہر حکمران کےدل میں یہی ہے کہ جی بھر کے لوٹ مار کر لو وقت آیا تو نکل بھاگیں گے۔ اس طرز حکومت میں اصل حکمران بھی سکون سے ہیں کہ بنا کسی (گڈ...
  5. S. H. Naqvi

    ٹور ڈی طورخم

    معلوماتی اور اعلٰی، ہر طرف ہی اندھیر نگری مچی ہے، تیرا کیا بنے گا اے ارض پاک۔۔۔۔۔۔۔۔!
  6. S. H. Naqvi

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    بجا۔۔۔۔! زمرد خان نے انتہائی احمقانہ قدم اٹھایا جو اس جیسے قد کے انسان سے متوقع نہیں تھا ایک عام آدمی تو ایسے کر سکتا ہے مگر۔۔۔۔۔! پولیس کی حکمت عملی پہلی دفعہ تو کچھ ٹھیک تھی اور وہ سہی سمت میں جا رہے تھے۔ کسی بھی ترقی یافتہ ملک میں بھی ایسے نفسیاتی کیسسز کو بہلا پھسلا یا تھکا کر ہی ہرا یا اور...
  7. S. H. Naqvi

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    سوشل میڈیا کی نظر میں مزید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  8. S. H. Naqvi

    و علیکم السلام جناب، آپکو بھی گزشتہ عید اور جشن آزادی مبارک ہو۔ اللہ آپکو ایسی ہزاروں خوشیاں...

    و علیکم السلام جناب، آپکو بھی گزشتہ عید اور جشن آزادی مبارک ہو۔ اللہ آپکو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب کرے۔
  9. S. H. Naqvi

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    شاید آپ پاکستان میں نہیں رہتے جو آپ آغا جی موسوی کے نام کے باوجود بیس لوگوں کا ورد کر رہے ہیں، خیر یہ تو ہے ہی لا حاصل بات جانے دیں۔ دوسرا واقعات بتانے پر آ گیا تو ایک دفتر کھل جائے گا اور یہ وہ واقعات نہیں ہوں گے جو سنی سنائی باتوں پر مشتمل ہوں یہ حقیقی واقعات ہوں گے جیسے حالیہ ہی ہمارے ہی گاؤں...
  10. S. H. Naqvi

    جی بجا فرمایا آپ نے مگر بحث کا رخ موضوع کی طرف ہی رہنا چاہیے، ہم ناچیزوں کی بحث میں اکابر کہ...

    جی بجا فرمایا آپ نے مگر بحث کا رخ موضوع کی طرف ہی رہنا چاہیے، ہم ناچیزوں کی بحث میں اکابر کہ گھسیٹنا اچھا نہیں لگتا ویسے بھی کسی نے کہیں بھی یہ صفائی نہیں مانگی کہ فلاں ٹھیک تھا یا فلاں۔۔۔۔!
  11. S. H. Naqvi

    اپنی عید کا احوال بتائیں

    پہلے تو سب کو عید مبارک میری طرف سے، آج فرسٹ دے ڈیوٹی پر بھی آیا اور محفل پر بھی:sneaky: عید کا مختصرا بتاؤں کہ بہت اچھی گزری، زیادہ تر سفر میں گزری، پشاور، ایبٹ آباد، ہریپور راوالپنڈی اور اسلام آباد، خیر مزا بہت آیا بہت انجوائے کی یہ عید فیملی کے ساتھ۔۔۔۔۔!
  12. S. H. Naqvi

    سوانحِ ارتحال

    اناللہ واناالیہ راجعون اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور بلند درجات عطا فرمائے اور آپ اور اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
  13. S. H. Naqvi

    شاید دانستہ، اس میں ناپسندیدگی کے بٹن کی محدودیت ہی اتنی ہے کہ اس ایک حد تک ہی استعمال کیا...

    شاید دانستہ، اس میں ناپسندیدگی کے بٹن کی محدودیت ہی اتنی ہے کہ اس ایک حد تک ہی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس میں تو آپ کے اس عمل کو ناپسند کیا کہ بحث کو موضوع کچھ اور تھا اور آپ حضرت معاویہ کو گناہ گار ثابت کرنے لگے، یہ عمل میرے نزدیک باپسندیدہ ہے اور مذیدشر کا سبب بھی۔
  14. S. H. Naqvi

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    محترم ذیشان صاحب مجھے آپ کی باتوں میں بہت سا تضاد پایا جاتا ہے۔ صد معذرت کے ساتھ کے آپ پتہ نہیں کون سے شیعہ مسلک سے تعلق رکھتے ہیں کہ آپ کو اہل تشیع کے بنیادی عقائد کا ہی ٹھیک طرح سے علم نہیں یا پھر دوبارہ بصد احترم لگتا ہے کہ آپ جان بوجھ کر تقیہ کرتے ہوئے اہل تشیع کا ایک روشن پہلو سامنے لانا...
  15. S. H. Naqvi

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    آپ دو الگ الگ باتوں کو باہم ملا کر پیش کر رہے ہیں۔ دہشت گردی قابل نفرین ہے اور ایک الگ مسئلہ ہے۔ سب سے پہلے تو میں سپاہ صحابہ جیسی دہشت گرد تنظیم کی مذمت کرتا ہوں اور ان کے افعال سے برات کا اظہار کرتا ہوں۔ شیعہ اگر کسی ناپسندیدہ عمل کا اظہار کرتے ہیں تو اسکے لیے ریاست کے پاس قانون ہونا چاہیے اور...
  16. S. H. Naqvi

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    آپ ننگی آنکھ سے چیونٹی کو دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی بینائی کی مزید گہرائی میں جائیں تو چیونٹی سے بھی کئ گنا کم حشرہ آپ اپنی آنکھ سے دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن اگر مزید گہرائی میں جائیں تو جراثیم جو ایک جاندار وجود رکھتے ہیں، آپ اپنی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتے۔۔۔۔ آپکی بصارت کی حد ختم ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔...
  17. S. H. Naqvi

    انوشہ رحمٰن نے قائد اعظم کی تصویر کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام سے باہر پھینک دیا

    ضمیر فروشوں سے ایسی جسارتوں کی ہی توقع رکھی جا سکتی ہے۔ جب کعبہ و قبلہ دولت اور امریکہ بہادر ہو تووطن اور اسکے بانیوں کی کیا اہمیت رہ جاتی ہے۔ (یہ ٹیبل پر ریچارجنگ فین کیا کر رہا ہے:rolleyes: ایسا تو میرے گھر میں ہے:) اعلٰی سرکاری ادارے کے اے سی والے اس کمرے میں بھی کیا لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے:cool: )
  18. S. H. Naqvi

    پستول اور ڈاکو

    محترم عین ٹائم پر پستول استعمال کرنا ممکن نہیں ہوتا اور ایک موبائل کے لیے اگلے کو گولی مار دینا بھی کسی طور مناسب نہیں۔ ہاں اسلحہ ضرور پاس رکھنا چاہیے اور اسکو نمایاں کر کے رکھنا چاہیے کوشش کریں کہ اس کی دہشت سے کام چلائیں بالفرض اگر استعمال کرنے کی نوبت آ ہی جائے تو صورت حال کے مطابق انتہائی...
  19. S. H. Naqvi

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    لاسٹ سنڈے کو سنے پکس پنڈی میں فاسٹ اند فیوریس 6 دیکھی، بہت اچھی لگی۔ ڈی ایس ایس ایجنٹ گینا کی پراسرار مسکراہٹ شروع سے الجھا رہی تھی آخر کار وہ اون شا کی ساتھی ہی نکلی سنگ کینگ کے پیار میں گال کی قربانی پسند آئی۔۔۔۔ مگر یہ والا سین بھی بہت تھرلنگ تھا۔:)
Top