نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    اصلی ہیرو

    یار یقین کرو جب آخری تصویر پوسٹ کرنے کے بعد ابھی ٹیگ کررہا تھا زحال مرزا کے بعد دوسرا نام لکھنے والا تھا کہ لائٹ چلی گئی اب آئی تو آپ سب (یعنی جن جن کو بلانا تھا) خود ہی خوشبو سونگھ کے پہنچ چکے تھے:grin:
  2. چھوٹاغالبؔ

    اصلی ہیرو

    کیا آپ ان ہیروز کو جانتے ہیں؟
  3. چھوٹاغالبؔ

    اصلی ہیرو

    کچھ یاد آیا؟؟
  4. چھوٹاغالبؔ

    اصلی ہیرو

    پاکستان ورلڈ کرکٹ چیمپئن 1992
  5. چھوٹاغالبؔ

    اصلی ہیرو

    چاغی میں یادگار لمحات ایٹمی دھماکے سے کچھ دیر پہلے
  6. چھوٹاغالبؔ

    اصلی ہیرو

    28 مئی ایٹمی دھماکے سے کچھ دیر پہلے محسنِ پاکستان جناب ڈاکٹر عبدالقدیر خان
  7. چھوٹاغالبؔ

    اصلی ہیرو

    شہید کی جو موت ہے ، وہ قوم کی حیات ہے
  8. چھوٹاغالبؔ

    اصلی ہیرو

    راشد منہاس شہید کی والدہ محترمہ اے عظیم ماں آپ کو سلام
  9. چھوٹاغالبؔ

    اصلی ہیرو

    راشد منہاس شہید
  10. چھوٹاغالبؔ

    کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں (غالبؔ کے خطوط)

    بہت شکریہ یار حوصلہ بڑھانے کا اب اس سلسلے کو پھر سے شروع کرنا ہی پڑے گا انشاءاللہ اس سلسلے کا اگلا خط جلد ہی منظر عام پر آئے گا
  11. چھوٹاغالبؔ

    ویلکم 2 وسیب 7 بسم اللہ جی آیاں نوں

    ویلکم 2 وسیب 7 بسم اللہ جی آیاں نوں
  12. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی

    نفرت ہے مجھے اس خبیث سے:angry: ہاں البتہ تبو تو پھر اپنی پسندیدہ اداکارہ جو ٹھہری:happy:
  13. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی

    تبو کا وہ گانا گانے کو دل چاہ رہا ہے آئیے ، آپ کا نتظار تھا:redrose: دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو:grin:
  14. چھوٹاغالبؔ

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    شکریہ برادر داد دینے کا اب ذرا اس کا اگلا حصہ بھی پڑھ ڈالیے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/کس-قیامت-کے-یہ-نامے-میرے-نام-آتے-ہیں-غالبؔ-کے-خطوط.51118/ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/مرزا-غالبؔ-اور-کرکٹ.50817/
  15. چھوٹاغالبؔ

    ہمیں بلوائیں گے آقاﷺ مدینہ ہم بھی دیکھیں گے

    مہ جبین آپی یہاں تشریف لائیے مدیحہ گیلانی آپ بھی آ جائیے کوئی حرج نہیں
  16. چھوٹاغالبؔ

    نعت تربیتی کلاس زیر نگرانی سید نصیر الدین نصیر

    بندہ بن ، بندہ بن لبنان اور اردن
  17. چھوٹاغالبؔ

    نصیر الدین نصیر اٹھے نہ تھے ابھی ہم حالِ دل سنانے کو- سید نصیر الدین نصیر

    زبردست عزیز میاں صاحب یاد آگئے کبھی کہا نہ کسی سے تیرےفسانے کو نجانے کیسے خبر ہو گئی زمانے کو
  18. چھوٹاغالبؔ

    نصیر الدین نصیر بہت کچھ ہم نے دیکھا دیکھنے کو--- سید نصیر الدین نصیر

    ھاھاھاھاھاھاھا واہ صاحب کیا کہنے نصیر! اُن کی گلی میں کیوں گئے تھے یہی ، اپنا تماشا دیکھنے کو؟ تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئےتھے ، پہ تماشا نہ ہوا
  19. چھوٹاغالبؔ

    نصیر الدین نصیر نکل گئے ہیں خرد کی حدوں سے دیوانے --- سید نصیر الدین نصیر

    لاجواب کلام خاص طور پر تمام بند جُنوں توڑ بھی گیا ، لیکن انا کے جال میں جکڑے ہوئے ہیں فرزانے واہ سبحان اللہ
Top