سمجھ تو ککھ نہیں لگی، لیکن یہ ضرور ہے کہ پڑھنے کا مزہ آیا ہے
ترجمہ شدہ شعر کی تو کیا ہی بات ہے
جزاک اللہ جناب
وارث بھائی کچھ کریں ، ہم نالائقوں کی سمجھ کیلئے
ضرور ، ضرور
نہ لکھا تو قیامت کے دن آپ کا گریبان ہوگا اور میرا ہاتھ
اللہ نے اتنی صلاحیتیں دی ہیں پیارے تو زنگ نہ لگاؤ
ہمیں دیکھو، اوٹ پٹانگ بونگیاں مار کے اپنے تئیں چھوٹے غالب بنے پھرتے ہیں
ہر مصرعہ دل کو چھو لینے والا
نہایت عمدہ کلام، جزاک اللہ
عزت سے نہ مر جائیں کیوں نام محمد پر
ہم نے کسی دن یوں بھی دنیا سے تو جانا ہے
واہ سبحان اللہ کیا بات ہے واہ
دل لوٹ لیا یار
کمال کرتے ہو، دھمال کرتے ہو، سچ بول کے لال کرتے ہو
منٹو کا ذکر آیا تو سواد آ گیا
واہ یار رئیلی امپریسو
بہت زبردست اور تخلیقی انداز ہے آپ کا
زندہ باد پیارے زندہ باد
نہ کر یار
کسی معزز بندے کی بات تو مان لیا کرو:p
اگر میں کہہ رہا ہوں کہ زبردست لکھا ہے تو اس کا مطلب ہے سچ مچ زبردست لکھا ہے
اب کیا قسم کھاؤں تب مانو گے؟
اس سے اچھی داد مجھے آج تک نہیں ملی
بہت اچھا لگا آپی
اور اس کے بعد میرا اردہ سرائیکی وسیب کے کھیلوں کا تعارف پیش کرنے کا ہے
لڑکیوں کے کھیلوں کی تفصیل کیلئے آپ کی مدد کی ضرورت پڑے گی
اس کے بعد سرائیکی کے سدا بہار لوک گیت
اور اور اور اور