نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    سب دعائیں ، سب وفائیں چھوٹے بھائی بلال کے نام

    سب دعائیں ، سب وفائیں چھوٹے بھائی بلال کے نام
  2. چھوٹاغالبؔ

    تعارف میں "میں" نہیں کچھ اور ہوں

    خوش آمدید بھائی جان
  3. چھوٹاغالبؔ

    مختصر ترین، مکمل ترین مگر اعلیٰ ترین نعتیہ انتخاب

    مہ جبین آپی جی یہ دھاگہ آپ کی داد کے بغیر سونا سونا سا لگ رہا ہے
  4. چھوٹاغالبؔ

    پھر وہی بات ارے یار ٹینشن سے کیا سب کچھ خوہش کے مطابق ہو جائے گا؟ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر ٹینشن کیوں...

    پھر وہی بات ارے یار ٹینشن سے کیا سب کچھ خوہش کے مطابق ہو جائے گا؟ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر ٹینشن کیوں لیتا پیارے
  5. چھوٹاغالبؔ

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92-%D8%A7%DA%86%DA%BE%D9%88%DA%...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92-%D8%A7%DA%86%DA%BE%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AC%D8%AA%D9%86%D8%A7-%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92.53457/#post-988449 تبصرہ لازمی کرنا ہے
  6. چھوٹاغالبؔ

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92-%D8%A7%DA%86%DA%BE%D9%88%DA%...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92-%D8%A7%DA%86%DA%BE%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AC%D8%AA%D9%86%D8%A7-%DA%86%D8%A7%DB%81%DB%8C%DB%92.53457/#post-988449
  7. چھوٹاغالبؔ

    خیر نال سائیں خیر نال جتھ پیر ہووے اتھ خیر ہووے

    خیر نال سائیں خیر نال جتھ پیر ہووے اتھ خیر ہووے
  8. چھوٹاغالبؔ

    اصلی ہیرو

    اشفاق صاحب اور بانو آپا کی تصویر کیلئے ایک الگ تھریڈ پلان میں ہے اس لیے کل ان کی تصویر یہاں شامل نہیں کیں جزاک اللہ، یہ دھاگہ آگے بڑھانے کیلئے
  9. چھوٹاغالبؔ

    چاہیے اچھوں کو جتنا چاہیے

    جمعہ کے خطبے میں مولانا صاحب ارشاد فرما رہے تھے، کہ کسی بھی جائز یا نیک کام کرتے وقت اگر یہ سوچ لیا جائے کہ سنت رسول ﷺ کی پیروی کی نیت یا غرض سے کر رہا ہوں تو اللہ تعالیٰ اس کام کرنے کا بھی ثواب عطا فرماتا ہے۔میرے اندر کا لالچی کتااس بات پر دم ہلانے لگا کہ وارے ہو گئے نیارے ، یہ تو آم کے آم اور...
  10. چھوٹاغالبؔ

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    زحال مرزا ، نایاب ، محمود احمد غزنوی مہ جبین آپی ، سیدہ شگفتہ شگفتہ آپی تعبیر ، سارہ خان ، قرۃالعین اعوان محمد بلال اعظم ، نیرنگ خیال ، حسیب نذیرگِل
  11. چھوٹاغالبؔ

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ہروقت خدا کے احسانات یاد کر۔۔غور کر کہ ہر سانس خدا کی عنایت ہے یوں دل میں شکر گزاری پیدا ہوگی۔۔ پھر تو بے بسی محسوس کرے گا کہ اتنے احسانات کا شکر کیسے ادا کیا جاسکتا ہے۔۔ وہ بے بسی تیرے دل میں محبت پیدا کرے گی۔۔ تو سوچے گا کہ مالک نے بغیر کسی غرض کے تجھے نوازا، تجھ سے محبت کی۔۔ تو غور کر کہ اتنی...
  12. چھوٹاغالبؔ

    شکر

    گلستانِ سعدی پڑھنا شروع کی تو حمد کے بعد لکھا تھا انسان پر ایک سانس کیلئے دو شکر واجب ہیں سانس اندر جاتا ہے تو زندگی دیتا ہے (1 شکر) سانس باہر آتا ہے تو فرحت بخشتا ہے (2 شکر) اس کے بعد شیخ سعدیؒ نے ایک آیت کا حوالہ دیا ترجمہ:۔ "اے آلِ داوود شکر کرو، اور میرے بندوں میں بہت تھوڑے ہیں جو شکر...
  13. چھوٹاغالبؔ

    تشکیلِ ذات

    دردِدل (علامہ اقبال والا) خود آگاہی ، یا عرفان ذات کہہ لیں تیسری تک ابھی میں پہنچا نہیں شاید جب پہنچا تو ضرور بتاؤں گا نایاب سائیں سے بھی متفق مگر جو کچھ انہوں نے لکھا ہے یہ سب عرفانِ ذات کا ہی جزو ہیں اور اب رہ گئی بات کہ کونسی خصوصیات انسان میں لازمی ہونی چاہییں سب سے پہلے تو بقول...
  14. چھوٹاغالبؔ

    ہر منزل پر ایک نیا دریا ملتا ہے :( ثمینہ راجہ)

    یوں ہوتا ہے تنہائی کے سخت سفر میں پیچھے اک آہٹ، آگے سا یا ملتا ہے بات تو حقیقت ہے
  15. چھوٹاغالبؔ

    دل پہ ہاتھ رکھ کے بولو آل از ویل، آل از ویل

    دل پہ ہاتھ رکھ کے بولو آل از ویل، آل از ویل
  16. چھوٹاغالبؔ

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح

    میرا بس نہیں چل رہا میں اس پوسٹ کو بار بار بار بار زبردست ریٹ کروں جزاک اللہ نظامی بھائی جزاک اللہ
  17. چھوٹاغالبؔ

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح

    ہمارے پیارے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی عظمتوں کو سلام نظامی برادر کمال کی پوسٹ کی ہے جناب داد قبول فرمائیے
  18. چھوٹاغالبؔ

    اصلی ہیرو

    انشاءاللہ 4 دن بعد آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک کیلئے عظیم ترین ہیروز کی یادگار ترین تصاویر پیش کروں گا جناب یقیناً آپ کا دل خوش ہو جائے گا دیکھ کے ہمارے پیارے قائداعظمؒ اور ہمارے پیارے سر علامہ محمد اقبالؒ، اور مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ
  19. چھوٹاغالبؔ

    اصلی ہیرو

    جی جناب یہ ڈرامہ آئی ایس پی آر کے تعاون سے بنا تھا اور یہ اصلی فوجی آفیسرز تھے جنہوں نے ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کیا تھا
  20. چھوٹاغالبؔ

    اصلی ہیرو

    نہیں یار سیاست اپنے لائق نہیں:grin:
Top