نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    قلعہ ڈیراور سنگھ چولستان (بہاولپور)

    ادھار شیخ رشید کی شادی تک بند ہے:cool: ہائیں یہ خانہ پری کیا ہوتی؟ میں تو اب تک نیل پر، جل پری، اچھی پری، بوڑھی پری، اچھی پری، لال پری سنا تھا ویسے مجھے لگتا ہے آپ نے خانہ اور پری کے درمیان سے ایک لفظ جان بوجھ کر کم کیا ہے پورا لفظ "خانہ خراب پری" تھا واہ اچھا بہانہ ہے پھول لینے کا:p جی نہیں...
  2. چھوٹاغالبؔ

    قلعہ ڈیراور سنگھ چولستان (بہاولپور)

    کبھی اپنا اوتار ملاحظہ فرمانے کی فرصت ملے تو غالب (بڑے) کے اس شعر سے موازنہ کر لیجئے گا سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہونگی کہ پنہاں ہوگئیں جی اس نے نیلا تھوتھا کھایا اور پھر لال تھوتھا والے پھول توڑ کے لایا کیونکہ آپ کے اوتار میں لال پھولوں کی کمی کھل رہی تھی
  3. چھوٹاغالبؔ

    مکالمہ: بجلی کی فراہمی میں تعطل

    بہت زبردست تحریر ہے اور شاید مجھے جلن بھی ہورہی ہے کہ مجھ سے اچھا کوئی اور لکھ گیا مزید کا انتظار رہے گا جلے کو جلاؤ گوری ، لکھتے جاؤ ، لکھتے جاؤ ٹوری
  4. چھوٹاغالبؔ

    پانی (سرائیکی افسانہ)

    آپی سیدہ شگفتہ شگفتہ تشریف لائیں یہاں
  5. چھوٹاغالبؔ

    پانی (سرائیکی افسانہ)

    پسندیدگی دا بہوں شکریہ سائیں
  6. چھوٹاغالبؔ

    قدرت اللہ شہاب سولہ آنے

    ایک روز ایک بے حد مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چند بیگھہ زمین ہے جسے پٹواری نے اپنے کاغذات میں اس کے نام منتقل کرنا ھے لیکن وہ رشوت لئے بغیر یہ کام کرنے سے انکاری ھے ۔ رشوت دینے کی توفیق نہیں۔ تین چار برس سے وہ طرح طرح کے دفتروں میں دھکے کھا رہی ہے لیکن کہیں سنوائی نہیں ہوئی۔ اس...
  7. چھوٹاغالبؔ

    مظفر وارثی نعت- میرا تو سب کچھ میرا نبی ہے.

    بہت زبردست انتخاب :applause: جزاک اللہ
  8. چھوٹاغالبؔ

    نصیر الدین نصیر مدینے کی تجلی سے۔ سید نصیر الدین نصیر گیلانی

    لو مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں دل کو ہم مطلع انوار بنائے ہوئے ہیں اک جھلک آج دکھا گنبد خضری کے مکیں کچھ بھی ہیں دور سے دیدار کو آئے ہوئے ہیں سر پہ رکھ دیجیے ذرا دست تسلی آقا غم کے مارے ہیں زمانے کے ستائے ہوئے ہیں نام کس منہ سے ترا لیں کہ ترے کہلاتے تیری نسبت کے تقاضوں کو بھلائے ہوئے ہیں گھٹ...
  9. چھوٹاغالبؔ

    نصیر الدین نصیر تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی - سید نصیر الدین نصیر

    جزاک اللہ جناب اور بہت شکریہ اتنی اچھی پوسٹ پر ٹیگ کرنے کیلئے جزاک اللہ اگین ، جیتے رہیں
Top