نتائج تلاش

  1. فرخ

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    سوال تو مجھ سمیت دوسرے اراکین نےبھی پوچھے ہیں، پر وہ مناسب جواب دیں بھی تو۔ آپ کے فتوے والی بات سے میں متفق ہوں کہ اسکی قطعا کوئی ضرورت نہیں۔ قارئین انکی پوسٹوں سے خوب اندازہ لگا سکتے ہیں :)
  2. فرخ

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    نبیل بھائی مجھے اُمید ہے کہ مراسلے حذف نہ کرنے کی ضمانت کسی کے لئے بھی نہیں‌ہے۔ اور آپ کی جانبداری کا یہی مطلب ہونا چاہئیے۔ عادل بھائی فاروق خان صاحب کی پوسٹوں سے انکے علم اور ایمان کی حالت اور انکا انداز بیان بہت واضح ہے، اسلئیے آپ کو انکا نام لے کر شکوہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔...
  3. فرخ

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    یہ تو آپ کے راہ فرار کا بہانہ ہے جناب۔ پہلے آپ سے جو سوالات کئے گئے ہیں، انکے جوابات تو دیں۔۔۔۔۔۔ کتب روایات میں سے نماز کا طریقہ پہلے بھی جس فورم پر فراہم کیا تھا، وہ اوپر دیاہوا ہے۔ اسے تو پڑھ لیتے کہ وہاں‌آپ نے کس قسم کے جوابات لکھے ہیں۔ اس فورم اور اس بحث کا لنک دوبارہ دے رہا ہوں، پڑھ...
  4. فرخ

    گدھے کا قتل

    قناعت نہ کر صرف، قتلِ گدھے پرمحب حکومت کے چڑیا گھر میں ۔۔ اور بھی ہیں۔
  5. فرخ

    یہ مجھے بھی ابھی پتا چلا کہ اس مرض کے کچھ جراثیم میرے اندر موجود ہیں۔ انہوں نے آج اس مرض کے کچھ...

    یہ مجھے بھی ابھی پتا چلا کہ اس مرض کے کچھ جراثیم میرے اندر موجود ہیں۔ انہوں نے آج اس مرض کے کچھ اثرات دکھا بھی دئے۔ بہت شکریہ پسندیدگی کا جناب
  6. فرخ

    لیجئے جناب آپ اس شعر میں بھی مجھے یاد آگئے...

    لیجئے جناب آپ اس شعر میں بھی مجھے یاد آگئے: http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=621239&postcount=217
  7. فرخ

    السلام و علیکم محترم امجد بھائی آپ پر ایک شعر کہا ہے، یہاں ملاحظہ کیجئے...

    السلام و علیکم محترم امجد بھائی آپ پر ایک شعر کہا ہے، یہاں ملاحظہ کیجئے: http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=621239&postcount=217
  8. فرخ

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    نستعلیق فانٹ بہترین ہے، چاہے جمیل کا ہو یاجانب ِ علوی یہ دونوں بھی دوست ہیں، امجد علوی اور محب علوی!!!! واہ واہ واہ۔۔۔۔۔:blushing:
  9. فرخ

    السلام و علیکم ماورا ء کیسی ہیں آپ اور کیسے حالات جا رہے ہیں آپ کے پاکستان میں؟ آپ پر ایک شعر...

    السلام و علیکم ماورا ء کیسی ہیں آپ اور کیسے حالات جا رہے ہیں آپ کے پاکستان میں؟ آپ پر ایک شعر عرض کر دیا ہے، ملاحٍظہ کیجئے: http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=621202&postcount=210 اُمید ہے، برا نہیں منائیں گی۔۔۔۔
  10. فرخ

    السلام و علیکم عابد بھائی کیا حال چال ہیں جناب؟ اور کہاں ہوتے ہیں آجکل؟ سپین میں ہی ہیں‌یا...

    السلام و علیکم عابد بھائی کیا حال چال ہیں جناب؟ اور کہاں ہوتے ہیں آجکل؟ سپین میں ہی ہیں‌یا پاکستان بھی آتے ہیں؟ آپ پر ایک شعر کہا ہے، ملاحظہ کیجئے: http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=621237&postcount=216 والسلام
  11. فرخ

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    آبی ٹو کول کے نام: جانتا ہوں اسکو دوسرے فورمز پر بھی میں!!! مخلوق تو یہ "آبی " نہیں، مگر ہے تو "ٹُو کوُل" کیوں‌ عابد بھائی؟
  12. فرخ

    السلام و علیکم محب بھائی کیا حال چال ہیں؟ ایک مُدت سے آپ سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی: میں نے...

    السلام و علیکم محب بھائی کیا حال چال ہیں؟ ایک مُدت سے آپ سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی: میں نے آپ پر ایک شعر کہہ دیا ہے، ملاحظہ کیجئیے: http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=621222&postcount=213
  13. فرخ

    السلام وعلیکم فرخ‌بھائی: آپ پر ایک شعر یہاں‌کہاہے، ملاحظہ کیجئے...

    السلام وعلیکم فرخ‌بھائی: آپ پر ایک شعر یہاں‌کہاہے، ملاحظہ کیجئے: http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=621226&postcount=214
  14. فرخ

    مبارکباد مجھے بہت مبارک ہو!!!!!!!!! :)

    بہت شکریہ فرّخ بھائی۔۔ :battingeyelashes:
  15. فرخ

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    سُخنوربھائی کے نام، جو دراصل میرےہم نام ہیں: تیری سخنوری کی بہت دھوم ہے محفل پر!!!!! تُوسخنور، ہو کے فرخ، اور میں تو ہوں ہی فرخ!!! :party:
  16. فرخ

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    محب علوی کی پوسٹ کردہ مزاحیہ نظم "گدھے کا قتل" پڑھتے ہوئے یہ ذھن میں‌بنا: قناعت نہ کر صرف، قتلِ گدھے پرمحب حکومت کے چڑیا گھر میں ۔۔ اور بھی ہیں۔
  17. فرخ

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    اورمیرے اپنے ساتھ ہونے والی کبھی کبھی کی زیادتی پر: ہم فرخ لکھتے رہے، وہ فرح پڑھتے رہے ایک نقطے نے ہمیں، بھائی سے ھائی کردیا۔ :rollingonthefloor:
  18. فرخ

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    راجہ صاحب، جو زیادہ تر القلم پر ملتے ہیں، مگر یہاں کے بھی رُکن ہیں، چلویہاں بھی ملتے ہیں کبھی کبھی ہی ملےمگر خلوص سے ایک صاحب آئیے آئیے، تشریف لائیے راجہ صاحب
  19. فرخ

    مبارکباد مجھے بہت مبارک ہو!!!!!!!!! :)

    شکریہ مدرس بھائی، اُمید تو مجھے بھی اچھی ہے، دیکھتے ہیں، آگے آگے ہوتا ہے کیا۔۔۔آئیندہ بھی ایسا ہونے کا قوی امکان موجود ہے!!!!!!!!!!!
  20. فرخ

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    ماورا ء کے فیس بک اکاوْنٹ کی تصویر پر: دیکھا اک تصویر کوتو یہ صورت نکلی: سمجھا تھا جسے بھوت، وہ "ماوراء" نکلی۔ :noxxx: (ماوراء، اُمید ہے برا نہیں منائیں گی)
Top