ظفری بھیاء
آپ جب بھی کسی موضوع سے متعلق بات کریں گے تو ذھنوں میں اس سے متعلق سوالات بھی اُٹھتے ہیں۔ مگر اسکا یہ مطلب ہر گز نہیں ہوتا کہ سوالات کرنے والے منفی گفتگو کرنا چاہ رہے ہیں۔
آپ یہ مت بھولا کریں کہ یہاں سب ایک نقطہء نظر پر متفق ہونگے۔ اور نہ ایسا ہو سکتا ہے۔ اور نہ ہی آپ لوگوںکو محض...