نتائج تلاش

  1. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    آپ تو گریس اور موبل آئیل پر بھی گزارا کر لیتے ہیں نا؟ تو مکھن میں کھا لوں گا۔۔:biggrin:
  2. فرخ

    پاکستان میں بلیک واٹر اور کراچی میں‌حکمران جماعت کے ساتھ تعلقات۔۔۔۔

    اور بھی ملوث ہیں، تم احساس کمتری کا شکار مت ہو جانا
  3. فرخ

    پاکستان میں بلیک واٹر اور کراچی میں‌حکمران جماعت کے ساتھ تعلقات۔۔۔۔

    پاکستان میں بلیک واٹر کی کاروائیاں اور کراچی میں حکومت کی اتحادی جماعت کے ساتھ تعلقات اور تعاون کی کہانی ذرا یہاں دیکھئے: اور عوام بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ حکمران جماعت کون ہے اور کیوں قادیانیوں کی تبلیغ کی بات کرتی ہے۔
  4. فرخ

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    جی ہاں، گلگت بلتستان میں وقت نے کافی کچھ بتایا ہے۔ اور واقعی، اس لسان پرست جماعت کی دھشت گردیوں اور جرائیم کی حقیقت کسی سے نہیں چھُپی ہوئی :grin:
  5. فرخ

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    ؒلاہور والے خود بھی آرہے یا نہیں۔؟؟؟؟ یا پھر وہی بڑھا چڑھا کے تصاویر اور وڈیوز پر گزارا کرنا ہے۔؟؟؟؟
  6. فرخ

    ہمارے اور انکے باسٹرڈز !

    جی ہاں، انگریزوں کے سپورٹ کردہ ذھنوں میں یہ فتور کافی پرانا ہے اور اس نظام کے تحت ہی تو وہ فتنے پھلے پھولے ہیں۔ ورنہ جمہوریت تو خود ایک بلا کا نام ہے۔۔جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے۔
  7. فرخ

    ہمارے اور انکے باسٹرڈز !

    یہ ہمیشہ والی بات تمہارا ذاتی فتویٰ ہے؟ یا جیسا ظفری نے کہا کہ کہیں‌مرزا کے طرف لے جانے کا چکر چلا رہے ہو؟ کبھی اللہ کے آخری نبی حضرت محمدﷺ کی حیات طیبہ کا مطالعہ کرنا اپنے دماغ کو عصبیت سے پاک کر کے، تو تمہیں پتا چلے گا کہ جو نظام خلافت میں نافذ ہوا تھا، وہ دراصل حضرت محمدﷺ کی اپنی زندگی میں...
  8. فرخ

    ہمارے اور انکے باسٹرڈز !

    بکھرنا اور متحد ہونا تقریبا ہر قوم میں ہوتا ہے اور امت مسلمہ فی الحال اپنے بکھرنے اور زوال کے دور سے گزر رہی ہے۔ مگر یہ اُمت وہ وقت دیکھ چُکی ہے جب خلافت کے نظام کے تحت یہ پوری دنیا پر پورے آب و تاب کے ساتھ حکومت کر چُکی ہے۔ فرقہ پرستی کاباقاعدہ آغاز تو شائید حضرت عُثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ...
  9. فرخ

    ایم کیو ایم ۔ منافقت اور سیاست

    اس قسم کے ڈرامے پیپلز پارٹی والے بھی کرتے ہیں۔ بلکہ ہر مجرم ایسا ہی بہانہ کرتا نظر آتا ہے۔ ورنہ ایم کیو ایم جب اسی طرح‌کا شور مچا رہی تھی، تو سندھ کے وزیر اعلٰی کے سخت بیان پر کہ ایم کیو ایم کے الطاف غدار پر قتل کے کتنے مقدمے ہیں، ایک دم جھاگ کی طرح بیٹھ گئی۔۔۔۔۔۔
  10. فرخ

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    پاکستان میں فلم انڈسٹری کے ڈوبنے کا سبب یہ بھی ہے۔۔۔ :grin:
  11. فرخ

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    حق پرست یا زبان پرست؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. فرخ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    بہت شکریہ جیہ، اب یہ کام کرنے لگ گیا ہے۔ میں نے ورڈ پیڈ میں استعمال کیا ہے اور خوب چلا ہے۔
  13. فرخ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    مائنس دراصل منفی یا ڈیش کو کہہ رہی تھیں آپ۔۔:grin: میں‌ابھی کوشش کر کے دیکھتا ہوں۔۔ آپ اتنی دیر میں نبیل کو سمجھانے کی کوشش جاری رکھیں۔۔ہار مت مانئیے گا۔
  14. فرخ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    میں‌ونڈوز ایکس پی، (سروس پیک 3) استعمال کر رہا ہوں یہ تطویل والی 'کی' کی پہچان کے لئے آپ انگریزی میں لکھ سکتی ہیں کہ کونسی کیز کس طرح دبانی ہیں۔ میرا خیال ہے میں‌کچھ سمجھ نہیں‌پا رہا۔
  15. فرخ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    آپ کا بنایا ہوا کی بورڈ ، اردو دوست سے کتنا مختلف ہے۔ میں دراصل ڈیل کا لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہوں، پتا نہیں‌اسکے کی بورڈکے ساتھ تطویل کی 'کی' کہاں‌سیٹ ہوتی ہے؟
  16. فرخ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    وعلیکم السلام میں‌نے اسے تھوڑا سا استعمال کیا اور اب مجھے احساس ہوا اس فونٹ کی اہمیت کا۔ جو لوگ کلک میں‌اسے استعمال کرتے رہے ہیں اور کول ڈرا یا ایڈوب الیسٹریٹر، یا جمپ وغیرہ سے واقف ہیں، یہ ان کے لئے ایک بڑی خوشخبری ہے کہ اس فونٹ کی ریلیز کے بعد شائید اب کلک کی محتاجی نہ رہے ۔ عبدالمجید...
  17. فرخ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    شکریہ جیہ میں‌ اردو دوست کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں اور یہ شائید اعجاز بھائی کا ہی بنایا ہواہے۔ لیکن مجھے یہ نہیں‌ملی۔۔۔
  18. فرخ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    اوہ، میں‌ اب سمجھا۔ یہ تطویل ، طویل سے تعلق رکھتا ہے، اور اسکا مطلب ہے کہ کسی لفظ کو طوالت کے ڈیزائین میں‌لکھنا، جیسے کہ خطاطی میں ہوتا ہے۔ مگر یہ بتائیے، کہ تطویل کی، 'کی' ہوتی کیسی ہے؟ میرا مطلب ہے، انگریزی میں اس پر کیا لکھا ہوتا ہے؟
  19. فرخ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    بھائیو یہ تطویل کیسے کی جاتی ہے؟
  20. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    چمچے، اور مکھن اور جام، جیلی وغیرہ لگانے کے پلاسٹک کے اوزار بھی اسی کام میں‌استعمال ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔ اور مکھن کو ڈائرکٹ بھی لگایا جا سکتا ہے۔۔۔۔
Top