نتائج تلاش

  1. فرخ

    پروین شاکر بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہوگئے----- پروین شاکر

    بہت خوب مغل بھائی شائید اسی لئے آجکل بارش نہیں ہو رہی
  2. فرخ

    ہم دشتِ جنوں کے سودائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ دونو‌ں کے بیانات سے ثابت ہوتا ہے کہ شاعر کے نام کا تعلق دماغ کے کام کرنے سے نہیں ہے۔۔۔:)
  3. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    نہیں جناب، آپ مکھن کی جگہ استعمال شُدہ موبل آئیل جو استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔:blushing:
  4. فرخ

    ہم دشتِ جنوں کے سودائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جو حُکم جناب کا۔ پسندیدگی کا شُکریہ جناب۔ شرف عطا کر دیا گیا ہے۔:battingeyelashes:
  5. فرخ

    ہم دشتِ جنوں کے سودائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم دوستو یہ میری پسندیدہ نظموں میں سے ایک منتخب شدہ نظم ہے۔ اسکے شاعر کا مجھے معلوم نہیں۔ اور اگر یہ نا مکمل ہو تو برائے مہربانی اسکو مکمل کر دیجیے گا۔ ہم دشتِ جنوں کے سودائی۔۔۔۔۔۔۔ ہم گردِ سفر، ہم نقشِ قدم۔۔ ہم سوزِطلب، ہم طرزِ فغان--- ہم رنج چمن، ہم فصل خزاں ۔۔۔ ہم حیرت و...
  6. فرخ

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    زبردست، بہت اعلٰی اور بہت خوبصورت۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ جناب۔۔۔۔
  7. فرخ

    مبارکباد محسن شفیق حجازی کو سالگرہ مبارک ہو

    ارے، آپ کہیں تحریک پاکستان کا حصہ تو نہیں رہے۔۔۔:raisedeyebrow:
  8. فرخ

    مبارکباد محترم الف عین کو سالگرہ مبارک

    السلام و علیکم اعجاز بھائی آپ کو یومِ پیدائیش پر بہت بہت مبارکباد۔۔ اللہ آپ کو تمام زندگی بہترین رحمتوں میں‌رکھے۔ آمین
  9. فرخ

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    :rollingonthefloor: :whistling: اس قسم کا مصرعہ میرے اپنے ذھن میں بھی آیا تھا، مگر دوسرے مصرعے میں وہ نقطے والا حساب کرنا تھا، اس لئے بھائی سے ھائی کیا۔ :blushing::blushing::blushing: جی ہاں، سخنور بھائی بھی فرخ ہی ہیں، میرے ساتھ ہی نقطے کا شکار ہو گئے:laughing:
  10. فرخ

    مبارکباد شعیب سعید شوبی کو سالگرہ کی مبارکباد

    شُعیب بھائی، یومِ پیدائیش بہت مبارک ہو جناب۔ اللہ آپ کو بہترین رحمتوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین
  11. فرخ

    مبارکباد مجھے بہت مبارک ہو!!!!!!!!! :)

    دوستو، ، ہمیں اب اگلی مبارکباد پیش کرنے یہاں‌تشریف لائیے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=27950
  12. فرخ

    مبارکباد مجھے محفل پر چار سال مبارک ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)۔

    السلام و علیکم لوگو، کسی کو کچھ یاد بھی ہے، نہیں نا!!!!!!!!!!!!!!!!!! مجھے پہلے ہی پتا تھا، کسی کو یاد نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔:rolleyes: :mad: حسب روایت، مجھےخود ہی اپنے آپ کو پھر مبارکباد دینی پڑی۔ یعنی یہ توفیق بھی اللہ نے مجھے ہی عنایت فرمائی۔ :cool: تو جناب، آج 20 جنوری 2010 کے دن مجھے...
  13. فرخ

    مبارکباد فرزانہ خان نیناں کو مبارکباد

    السلام و علیکم فرزانہ صاحبہ آج شائید فیس بک پر میں نے انکی ایک پوسٹ دیکھی تھی جس میں انکی پڑھی گئی نظمیں اور ریڈیو پروگرام یوٹیوب کی وڈیو کی صورت میں پیش کیا گیا تھا۔ ماشاءاللہ، بہت مبارک ہو آپ کو یہ اعزاز۔ اللہ اور برکت سے نوازے۔ آمین
  14. فرخ

    راحت فتح علی دل تو بچہ ہے جی۔۔۔ راحت فتح علی

    بڑی عمر کے حضرات کے لئے خاص طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes: فلم "عشقیہ" کا ایک بہت دلچسپ گانا۔۔۔۔ دل تو بچہ ہے جی۔ ایسی اُلجھی نظر اُن سے ہٹتی نہیں۔۔۔۔ ۔ ۔ دل تو بچہ ہے جی۔۔۔ ' ' ' دل سا کوئی کمینہ نہیں۔۔۔۔
  15. فرخ

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    نہیں‌جناب، آپ نےمیرے کسی ایک سوال کا بھی جواب نہیں‌دیا، البتہ حسبِ عادت کچھ الگ مطلب نکال کر بات کا رُخ موڑنے کی کوشش ضرور کی ہے۔اور حسب عادت قرآن کریم میں‌تحریف کا الزام بھی آپ ہی کا عائد کردہ ہے اور راہ فرار اختیار کرنے کا پرانا طریقہ :) : اور نہ ہی آپ یہ ثابت کر سکے ہیں کہ عورت کی گواہی...
  16. فرخ

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    ظفری، جزاک اللہِ خیرا۔ آپ نے اچھا کیا، کہ اس حدیث کو بیان کردیا۔ آپ یہ بھی تو غور کریں ، اس حدیث میں‌نبی کریم صلی اللہُ علیہ وآلہٍ وسلم نے خواتین سے ایک بات پوچھنے کے انداز میں یوں کہی جو پہلے سے طے شُدہ ہے اور جس پر خواتین نےقبول کیا کہ ہاں ایسا ہی ہے، تو گو یا یہ بات تو پہلے سے ہی طے...
  17. فرخ

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    جی ہاں، جیسے پہلے ہمیں دیگر سوالات کے جوابات ملے ہیں، ویسے ہی شائید اس پر ارشاد ہو گا۔:laughing::yawn:
  18. فرخ

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    یعنی: اب میں‌بولوں ، کہ نہ بولوں۔۔۔ :laughing:
  19. فرخ

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    گویا: بکری چڑھی پہاڑ پر دوسری طرف اتر گئی
Top