نتائج تلاش

  1. بلال

    بلاگ کاآرایس ایس ہیک ہوگیا

    میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ ہوا تھا۔ ڈیٹا بیس کی کولیشن UTF-8 ہی تھی اور پھر جب میں نے لوکل سرور پر دیکھا تو ایسے ہی ہو رہا تھا جب براؤزر میں مینیولی اینکوڈنگ تبدیل کرتا تو ٹھیک دیکھاتا لیکن جیسے ہی ریفرش کرتا تو واپس خرابی ہو جاتی۔ جبکہ ہوسٹنگ سرور پر سب ٹھیک چلتا تھا۔ اس سے مجھے اس بات کا...
  2. بلال

    پاکستان کا قومی پرچم ۔۔۔ سبز ہلالی پرچم

    تمام پاکستانی میری طرف سے ایک چھوٹا سا تخفہ قبول فرمائیں۔ تخفہ ہے کہ پاکستانی پرچم کس طرح بناتے ہیں اور اس کی پیمائش کیا ہوتی ہیں۔ بات تو چھوٹی سی ہے لیکن ہماری اکثریت پرچم کی شکل و صورت تو جانتی ہے لیکن سو فیصد درست پرچم بنانا تو دور پیمائش تک نہیں جانتے۔ اس لئے میں نے سارا طریقہ، پیمائش اور...
  3. بلال

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    دراصل آج کل محفل میں بس آئے دو چار موضوع دیکھے اور پڑھے اس لئے یہ نہیں پتہ کہ آج کل کیا کیا گپ شپ چل رہی ہیں۔ آپ کی طرف سے تبدیلی والی بات اس لئے کی ہو سکتا ہے آپ جٹ صاحب کو مذاق میں ایسا کچھ کہتے ہوں۔ باقی زیادہ فکر یہ تھی کہ کہیں محفل میں کوئی مسئلہ تو نہیں آیا کیونکہ ایک دو جگہ اور بھی ایسا...
  4. بلال

    اگر آپ منتظم بن گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:cool2:

    موضوع سے ہٹنے پر معذرت پوسٹ نمبر 6 میں طالوت بھائی نے جٹ صاحب کی پہلی پوسٹ کا اقتباس دیا ہے جبکہ اقتباس میں جٹ صاحب کے نام کی بجائے ”اصل پیغام ارسال کردہ از: decent.killer“ لکھا ہوا آ رہا ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ یہ اقتباس دیتے ہوئے طالوت بھائی نے تبدیلی کی ہے یا پھر کہیں کوئی ایرر تو نہیں...
  5. بلال

    بلاگ کاآرایس ایس ہیک ہوگیا

    مجھے لگتا ہے یہ آپ کے بلاگ کی تھیم یا پھر xmlrpc.php فائل میں مسئلہ ہے۔ اس بات کا پتہ لگانے کے لئے کہ کہاں مسئلہ ہے سب سے پہلے تو تھیم تبدیل کر کے http://validator.w3.org/feed/ پر آر ایس ایس کا لنک دے کر چیک کریں۔ اگر مسئلہ پھر بھی رہے تو پھر ورڈپریس کا جو ورژن استعمال کر رہے ہیں اس کی...
  6. بلال

    بلاگ کاآرایس ایس ہیک ہوگیا

    http://validator.w3.org/feed/ اس سائیٹ سے اپنے بلاگ کے فیڈ کا لنک چیک کریں اور دیکھیں کہ مسئلہ کیا ہے۔ ویسے شاکر بھائی والی بات کہ یہ ویب سائیٹ کا مسئلہ ہے اور جہاں تک مجھے لگتا ہے کوئی div غلط جگہ استعمال ہو رہی ہے۔
  7. بلال

    اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    جہاں تک مجھے معلوم ہے اس کے مطابق اردو دوست اور اردو ویب پیڈ میں شامل اردو کے حروف تہجی کی یہی تریتب ہے جو اس تصویر میں ہے باقی اعراب و دیگر نشانات میں فرق ہے لیکن بنیادی حروف اسی طرح ہیں۔
  8. بلال

    ورڈ پریس پلگ ان :Urdu Date-Time

    بہت زبردست پلگ ان ہے۔ الف نظامی بھائی اس کی مبارکباد قبول فرمائیں۔ میرے پاس یہ پلگ ان بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
  9. بلال

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    ارے یہ کوریج والے شہزادہ صاحب کہاں رہ گئے۔ کچھ تفصیل بتائیں کہ کیا کیا کہاں کہاں چل رہا ہے۔ کھانا تو ملے گا ہی لیکن دیکھنے کی حد تک !۔ کیونکہ ہم نے بھی اس دھاگہ میں شمولیت کی تھی لیکن دیکھنے کی حد تک ! محفل کے کافی سارے نئے ایکٹیو ممبران ہیں وہ سب اس دھاگے پر دکھائی نہیں دے رہے۔ کیا سب یہاں آتے...
  10. بلال

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    لیں جی ووٹ ڈال دیا ہے۔ ساڈا ناں وی سی، سانوں تے پتہ ای نئیں سی۔ پہلے پتہ ہوتا تو کوئی کمپین چلاتے۔ خیر اب بتاؤ جشن میں کیاکچھ ہونا ہے؟ کھانا تو عثمان بھائی کھا چکے ہیں۔ اب ہمیں خالی پیٹ ہی جشن میں شریک رہنا پڑے گا یا پھر نبیل بھائی مزید کچھ کھانے کا انتظام کرنے والے ہیں؟ شمشاد بھائی آپ کے ہوتے...
  11. بلال

    پانچویں سالگرہ لائیو کوریج : جشنِ سالگرہ پنجم

    پہلے میں ووٹ ڈال لوں پھر کرتا ہوں آپ سے بات۔۔۔ سب کچھ ہضم کر گئے؟؟؟ کچھ دوستوں کے لئے چھپا کر بھی رکھتے ہیں۔ چلو شمشادبھائی سے چوری چوری ٹھکانے کا پتہ بتاؤ۔۔۔نہیں تو پھر بلاؤں جادوگر کو؟
  12. بلال

    اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    بہت خوب، زبردست۔ بڑی تفصیل سے لکھا ہے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ہو۔۔۔آمین ہو سکتا ہے درج ذیل فونیٹک کی بورڈ لے آؤٹ آپ کا مسئلہ حل کر سکے۔ http://dl.dropbox.com/u/2580033/urdu-paksign-keyboard.zip ایک بار کسی دوست کی فرمائش پر اردو دوست کی بورڈ لے آؤٹ کو وسٹا کے لئے تیار کیا تھا۔ ابھی ابھی...
  13. بلال

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    عام طور پر ورڈ پریس تھیم کی sidebar.php فائل ایسے ڈیزائن کی گئی ہوتی ہیں کہ جب آپ کوئی Widgets استعمال کرتے ہیں تو صرف Widgets ہی نظر آتے ہیں جبکہ باقی سب چیزیں غائب ہو جاتی ہیں۔ عام طور پر تھیم میں درج ذیل کوڈ کے بعد سائیڈ بار میں نظر آنی والی چیزوں کا کوڈ دیا ہوتا ہے۔ <?php if (...
  14. بلال

    ڈریم ہوسٹ، بلیو ہوسٹ اور ہوسٹ گیٹار

    معلومات دینے کا بہت شکریہ۔ آپ نے تھوڑی دیر کر دی۔ میں نے کچھ دن پہلے بلیو ہوسٹ سے ہوسٹنگ لے لی ہے۔ امید تو یہی ہے اب ایک سال ان کے ساتھ ہی گزرے گا اور انشاءاللہ اچھا گزرے گا۔ باقی دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
  15. بلال

    ونڈوز 7 میں تاہوما فونٹ ا مسئلہ

    یہی مسئلہ میرے دوست کے کمپیوٹر پر بھی تھا۔ لیکن جب فونٹ دوبارہ انسٹال کیا تو مسئلہ حل ہو گیا۔ میرے خیال میں بھی کوئی ایسا سافٹ ویئر انسٹال کرنے سے مسئلہ آتا ہے جس میں تاہوما کا پرانا ورژن ہوتا ہے۔ اور وہ اصل ورژن کو ختم کر کے پرانا ورژن انسٹال کر دیتا ہے۔ ویسے میں اسی تلاش میں ہوں کہ یہ کونسا...
  16. بلال

    بلاگنگ: سنڈے ایکسپریس کا خصوصی فیچر

    زبردست، اچھا فیچر ہے۔ ویسے یہ فیچر کافی دیر پہلے سنڈے میگزین میں پڑھا تھا بلکہ چھوٹے بہن بھائی نے پڑھایا تھا۔ ہوا یوں کہ اتوار والے دن میں گھر پر نہیں تھا رات کو دیر سے آیا اور سو گیا۔ دوسرے دن چھوٹوں نے سنڈے میگزین سامنے رکھتے ہوئے کہا کہ آپ نے یہ فیچر پڑھا ہے؟ میں نے کہا نہیں تو کہنے لگے پڑھو۔...
  17. بلال

    پریوں کا دیس اور قاتل پہاڑ- میرا پاکستان، میرےکیمرے کی آنکھ سے

    چاند میری زمیں پھول میرا وطن۔ بہت خوب، زبردست اور طلسماتی نظارے ہیں۔ فیری میڈو کی تو کیا ہی بات ہے۔
  18. بلال

    ڈریم ہوسٹ، بلیو ہوسٹ اور ہوسٹ گیٹار

    میں نے دونوں طرح سے چیک کیا تھا۔ لینڈ لائن بھی دیا تھا۔ بلکہ درمیان میں ڈاٹ بھی لگایا تھا جیسا کہ انہوں نے طریقہ بتایا ہوا تھا۔ خیر آج میں نے ان کی ہیلپ لائن پر چیٹ کے ذریعے معلوم کیا تو اس نے مجھ سے میرا نمبر پوچھا اور کہا کہ آپ + کے بغیر کوشش کریں یا پھر + اور ڈاٹ دونوں کے بغیر کوشش کریں۔ ویسا...
  19. بلال

    ڈریم ہوسٹ، بلیو ہوسٹ اور ہوسٹ گیٹار

    بہت شکریہ۔ کیسی عجیب بات ہے میں آپ کے بتائے ہوئے لنک پر گیا اور وہاں لکھا تھا کہ اس لنک سے جاؤ تو بلیو ہوسٹ پر سپیشل آفر ملے گی۔ میں اس لنک کے ذریعے گیا تو واقعی بلیو ہوسٹ پر آفر نظر آ گئی۔ میں سمجھا ہو سکتا ہے بلیو ہوسٹ نے ابھی ابھی آفر دی ہو۔ خیر بجلی آئی اور ڈیسک ٹاپ سے جب بلیو ہوسٹ کے سائیٹ...
  20. بلال

    ڈریم ہوسٹ، بلیو ہوسٹ اور ہوسٹ گیٹار

    جناب مجھے تو اتنی جلدی ہے کہ کیا بتاؤں۔ اگر یہ چار ڈالر نظر آتے تو میں فورا ہی خرید لیتا۔ لیکن کل بھی یا اس سے پہلے بھی کبھی مجھے چار ڈالر والی آفر نظر نہیں آئی۔ ویسے آپ ابھی بھی دیکھیئے گا اگر یہ آفر موجود ہے تو بتائیے گا۔ ویسے کچھ دن پہلے میں ڈریم ہوسٹ کو چیک کر رہا تھا کہ جب میں نے سائیٹ...
Top