نتائج تلاش

  1. بلال

    اردو کیبورڈ کے لئے مجھے کیا کرنا پڑے گا

    ہو سکتا ہے یہ لنک آپ کی کچھ مدد کر سکے۔ http://www.mbilalm.com/blog/install-urdu-in-win-7/
  2. بلال

    مبارکباد خرم شہزاد خرم کو شادی خانہ آبادی مبارک

    ویسے آج یہی بات اپنے ایک پرانے دھاگے "اردو محفل (میری نظر میں)" پر شمشاد بھائی کی اس پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے میں نے بھی خرم بھائی سے کہی تھی۔
  3. بلال

    مبارکباد خرم شہزاد خرم کو شادی خانہ آبادی مبارک

    آج خرم بھائی کی شادی اللہ کے فضل سے بخیروعافیت سے اور خوشگوار ماحول میں ہوئی ہے۔ خرم بھائی کی شادی کا تھوڑا سا یہاں لکھا ہے۔ http://www.mbilalm.com/blog/khurram-marriage/
  4. بلال

    بلاگر میں پوری تحریر پڑھنے کیلئے ربط

    ارے توبہ توبہ۔۔۔ بھلا ہم آپ کا مذاق کیوں اڑائیں گے؟ ہم تو بس کچھ سیکھنے کے لئے آئے تھے۔
  5. بلال

    بلاگر میں پوری تحریر پڑھنے کیلئے ربط

    اگر کی ہوئی ہیکنگ یعنی کوڈ کی تبدیلی لکھ دیتے تو بہتوں کا بھلا ہو جاتا۔
  6. بلال

    ڈریم ہوسٹ، بلیو ہوسٹ اور ہوسٹ گیٹار

    میں دوست (شاکر بھائی) سے اتفاق کرتا ہوں۔ ہوسٹنگ جب بھی لو کسی اچھی کمپنی سے لو۔ یہ ڈرائنگ روم ہوسٹنگ کمپنیاں سیدھا سیدھا درد سر ہوتی ہیں۔ کبھی کوئی مسئلہ تو کبھی کوئی مسئلہ۔ ڈاؤن ٹائم بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ سپورٹ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے۔ میں بھی ری سیلر ہوسٹنگ...
  7. بلال

    ورڈ پریس ویڈیو پلگ ان

    محترم درج ذیل لنک پر آپ کو کئی ایسے پلگ ان مل جائیں گے۔ http://wordpress.org/extend/plugins/
  8. بلال

    تعارف حسن جا وید کا تعارف

    ہم نے عرض کی تھی کہ تعارف کے زمرہ میں جہاں آپ نے اپنا تعارف پوسٹ کیا ہے وہاں باقی لوگوں کے تعارف بھی موجود ہیں۔ تھوڑا سا انہیں پڑھنے کی زحمت فرمائیں تو تقریبا سب کے بارے میں معلومات مل جائے گی۔ اب ہر بندہ یہاں اپنا تعارف لکھنے سے تو رہا۔
  9. بلال

    "سبزاردو تھیم " درکار ہے

    ویسے ایک مشورہ ہے سب دوستوں کے لئے۔ پسند آئے تو قبول کر لو نہ آئے تو رد کر دو۔ یہ تھیمز کے چکروں میں نہ پڑو بلکہ کوئی بھی سادہ سی تھیم استعمال کر لو اور زیادہ توجہ تحریر پر دو۔ اگر تحریر میں جان ہو گی تو پھر جیسی بھی تھیم ہو گی چلے گی لیکن تحریر ہی اگر بے جان ہوئی تو پھر چاہے لاکھ تھیمز استعمال...
  10. بلال

    "سبزاردو تھیم " درکار ہے

    بھائی جو تھیم ابھی چل رہی ہے وہ وہی ہے جو اس دھاگہ میں ہے یعنی سبز اردو تھیم ہی ہے بس رنگ کا فرق ہے اور ہیڈر کی گرافکس کا۔ باقی کام کرنے کا طریقہ اور باقی سب کچھ بالکل ایک جیسا ہے۔ آسان الفاظ میں یہ ہی سمجھیں کہ یہ سبز اردو تھیم ہے تو وہ نیلی اردو تھیم ہے اس سے زیادہ کوئی فرق نہیں۔ آپ گوگل کریں...
  11. بلال

    تعارف سٹننگ میش کا تعارف وجدان روحیل کی زبانی

    وجدان روحیل صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  12. بلال

    تعارف حسن جا وید کا تعارف

    سب سے پہلے تو اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید کرتا ہوں یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ جس جگہ آپ نے اپنا تعارف پیش کیا ہے یہاں باقی کئی لوگوں کے تعارف موجود ہیں وہ پڑھ لیں تو آپ کو کافی دوستوں کا پتہ چل جائے گا۔ ویسے اردو محفل پر آتے رہیں، لکھتے اور پڑھتے رہیں تو آہستہ آہستہ آپ کو سب دوستوں کا پتہ...
  13. بلال

    تعارف محمد عدنان

    محمد عدنان صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ جس جگہ آپ نے اپنا تعارف پیش کیا ہے یہاں باقی کئی لوگوں کے تعارف موجود ہیں وہ پڑھ لیں تو آپ کو کافی دوستوں کا پتہ چل جائے گا۔ ویسے اردو محفل پر آتے رہیں، لکھتے و پڑھتے رہیں تو آہستہ آہستہ آپ کو سب دوستوں کا پتہ چل جائے گا۔
  14. بلال

    ورڈ پریس تھیم میں اوپن پیڈ پلگ ان انٹگریڈ کرنا

    عدنان بھائی اگر آپ کا سوال یہی ہے جو اسد بھائی کہہ رہے ہیں تو اس کا طریقہ درج ذیل ہے۔ سب سے پہلے آپ اردو پیڈ پلگ ان کی جاوا سکرپٹ والی فائل اپنے تھیم میں کاپی کر لیں۔ ویسے یہ فائل آپ کو میرے بنائے ہوئے سبز اردو تھیم میں سے بھی مل جائے گی۔ جو آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ میرے خیال میں اس فائل کا نیا...
  15. بلال

    ورڈ پریس تھیم میں اوپن پیڈ پلگ ان انٹگریڈ کرنا

    حسن سب سے پہلے تو اردو محفل کو وقت دینے کا بہت شکریہ۔ آپ نے جو جواب دیا ہے میرے خیال سے وہ موضوع کے مطابق نہیں۔ اب عدنان بھائی نے اردو پیڈ ورڈپریس میں شامل کرنے کا پوچھا ہے۔ اور آپ نے انہیں جو ربط دیا ہے وہاں پر اردو پیڈ شامل کرنے کے بارے میں تو کوئی معلومات موجود نہیں۔ رہی بات اردو سافٹ ویئر...
  16. بلال

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    اب انسٹال ہو گیا ہے اور کسی حد تک مسئلہ کی سمجھ بھی آ گئی ہے۔ جب میں پہلے انسٹال کر رہا تھا تو ساتھ میں انٹرنیٹ براؤزر کھلا ہوا تھا اور کئی اردو ویب سائیٹ جن میں جمیل نوری نستعلیق لگا تھا وہ کھلی ہوئی تھیں۔ اور ایسی صورت میں فونٹ ریپلیس نہیں ہو پا رہا تھا۔ ایک سوال تھا کیا میں اس میں پی ڈی ایف...
  17. بلال

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    میرے پاس تو یہ سافٹ ویئر انسٹال ہی نہیں ہو رہا۔ یہ اس جگہ پہنچ کر رک جاتا ہے اور کافی دیر انتظار کیا لیکن پھر بھی نہیں چلا۔ مجھے لگا ہو سکتا ہے پہلے سے موجود جمیل نوری نستعلیق فونٹ کی وجہ سے ہو اس لئے میں نے فونٹ ختم، رجسٹری صاف اور پھر کمپیوٹر ری سٹارٹ کر کے بھی دیکھا ہے لیکن انسٹال نہیں ہو...
  18. بلال

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    کچھ سمجھ نہیں آ رہی کیا لکھوں۔ آج ایک مراسلہ لکھ دوں گا۔ زیادہ جذباتی ہوا تو بلاگ پر ایک تحریر لکھ دوں گا۔ ادھر ادھر لوگوں کو سنا دوں گا اور پھر کچھ دن بعد بھول جاؤں گا۔ پھر ایک نیا واقعہ(اللہ نہ کرے) ہو گا۔ پھر میں جذباتی شور مچاؤں گا۔ پھر خاموش ہو جاؤں گا۔ بہت پہلے سے یہ سب چل رہا ہے آج تو بس...
  19. بلال

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    شمشاد بھائی کہیں آپ کی بجلی تو نہیں چلی گئی۔۔۔۔۔ اتنے عرصے میں میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ آپ ات ت ت ت ت ت ت تنے گھنٹے محفل سے دور رہے ہوں۔ گیارہ اگست کا آپ کا یہ مراسلہ ہے اور اس کے بعد آپ محفل پر آئے ہی نہیں۔۔۔۔ کئی دھاگے دیکھے جہاں آپ کو ہونا چاہئے تھا لیکن آپ وہاں ہیں نہ کوئی شکریہ۔ خیریت تو...
  20. بلال

    پاکستان کا قومی پرچم ۔۔۔ سبز ہلالی پرچم

    سب سے پہلے تو تخفہ پسند کرنے کا شکریہ۔ اچھا کیا آپ نے جو وضاحت کی تاکہ اس موضوع پر تھوڑی بحث برائے تعمیر ہو سکے۔ میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ دوست احباب اس اہم موضوع کو زیر بحث لائیں تاکہ ہمیں مستند حوالے مل سکیں۔ آپ تھوڑی سی اور وضاحت کریں کیونکہ مجھے ٹھیک طرح سمجھ نہیں آ رہی۔ میں نے تصویر میں...
Top