نتائج تلاش

  1. مرک

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم!!!
  2. مرک

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم آج بہت دن بعد آئی ہوں اس لیئے معزرت چاہتی ہوں:(
  3. مرک

    حساب کے طالب علم کا محبت نامہ ۔۔۔۔۔

    حساب معمولی لوگوں کے بس کی بات نہیں:laugh: جیسے کےمیں:(:(:( :blush:
  4. مرک

    خالی جگہ پُر کریں ---

    لائف بہت بور ہے کراچی کے بغیر دوستوں کے بغیر اچھی دوست کے بغیر کالج کے بغیر پڑھائی کے بغیر موبائل کے بغیر اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. مرک

    خالی جگہ پُر کریں ---

    کونسی فیملی:grin:
  6. مرک

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم:)
  7. مرک

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    میں نے کہنا ہے:) بھائی خوش آمدید:)
  8. مرک

    ناخن کاٹنا

    چھٹ جائے گی نا:blush: تمھے یاد ہے کلاس میں پینسل کے ساتھ;):grin:
  9. مرک

    لڑکیاں

    بچ کر رہنا رے بابا:grin::grin::grin:
  10. مرک

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    ماشااللہ کیا دماغ پایا ہے واقعی:blush:
  11. مرک

    لڑکیاں

    لڑکی کے ساتھ جارہا ہے اور ناک ہی صاف نہیں کیا لڑکا تھا:laugh::laugh::laugh:
  12. مرک

    لڑکیاں

    بہت عجیب لڑکی تھی ایسے لوگوں کے منہ تھوڑی لگتے ہیں:grin:
  13. مرک

    لڑکیاں

    جیسی کرنی ویسی بھرنی:laugh::laugh::laugh:
  14. مرک

    لڑکیاں

    اس سے ثابت ہوتا ہے کہ لڑکیاں کتنی ذہین ہوتی ہیں ہر بات کا جواب موجود ہوتا ہے ان کے پاس:grin::grin::grin: اور مجھے تو اپنی تعریف بہت پسند ہے اور ملائکہ کی بھی تو پھر آپ ایسا کیسے کہہ سکتے ہیں:rolleyes:
  15. مرک

    لڑکیاں

    واہ کیا بات ہے اپکی اگر کوئی اپنی عمر چھپاتا ہے تو اپکو کیا ہے:cool: اور آئندہ اپ کو جب بھی کسی لڑکی کی عمر جاننی ہے تو اسکے منہ کو غورغور سے دیکھئیے گا عمر کے ساتھ اور بھی بہت کچھ پتہ چل جائے گا:grin:
  16. مرک

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم:)
  17. مرک

    ناخن کاٹنا

    آپ ایک کام کریں میرے جیسا شوق پال لیں;):laugh:
  18. مرک

    ناخن کاٹنا

    مجھے بھی یہ عادت ہے:( اور میں پوری کوشش کر رہی ہوں کہ اس عادت کو ختم کردوں اور ہو بھی جائے گی جلدی انشااللہ میں نے بہت زیادہ کنٹرول کرلیا ہے پتہ ہے کیسے مجھے ناخن بڑھانے کا بہت شوق ہے جب بھی میرا ناخن کاٹنے کا دل کرتا ہے میں سوچتی ہوں اگر کاٹے تو بڑھ نہیں سکیں گے بس پھر کیا نہیں کاٹتی:grin:
  19. مرک

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں ویسے دوپہر کا کھانا نہیں کھاتی آج چھٹی تھی تبھی کھایا تھا مزے سے۔۔۔
  20. مرک

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں نے ابھی کھانا کھایا ہے۔۔۔
Top