نتائج تلاش

  1. خرم

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    بات سیدھی سی ہے۔ جو کُچھ کرنانہیں چاہتے انہیں ہمیشہ کسی ایسے کی تلاش رہتی ہے جس پر وہ اپنی نااہلی کا الزام دھر سکیں۔ خود کو احتساب کے لئے پیش کرنے سے بہت آسان ہوتا ہے تمام ناکامیاں کسی اور کے سر ڈال دی جائیں۔ سو امریکہ مردہ باد۔ یہ الگ بات کہ دو سو برس بھی یہ نعرہ بلند کرتے رہیں تو کچھ سدھرنے کا...
  2. خرم

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    مغل بھیا ماسوا اس گروپ کے جس نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے کوئی حتمی خبر سامنے نہیں‌آئی اس دھماکے کے سبب اور اس سے کسی کو بھی حاصل ہونے والے فوائد کی۔ پاکستان کی حکومت کو امریکہ کی شاباشی کی تو خیر اتنی ضرورت نہیں ہاں اگر ضرورت ہے تو اپنی عوام کی سپورٹ کی۔ اس بناء پر اس دھماکہ میں آئی ایس آئی...
  3. خرم

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    عمار بھیا جیتے رہئے۔ اور ہاں‌ "ننگ دین" و "وطن فروشوں" کی فہرست میں ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اگر یہ قوم صرف "لیس للانسان الا ما سعٰی" کے قرآنی حکم کو ہی حق سمجھ لے تو شائد مردہ باد کے نعروں کی نوبت نہ آئے۔ ایک دفعہ پھر بہت شکریہ اور اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  4. خرم

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    بھیا کھائیں وہ جو جی کو بھائے اور پہنیں وہ جو بیگم کو بھائے۔ یہی ہے ایک خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز۔
  5. خرم

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    یقیناً ہے بھیا اور اس کی بھرپور مذمت کے ساتھ ایسے تمام واقعات کے اعادے کے تدارک کے لئے بھرپور اقدامات کئے جانے چاہئیں۔ اس میں تو کوئی شک ہی نہیں۔ بلکہ امریکیوں کا عوام کو قتل کرنا اس لئے بھی زیادہ قابل مذمت ہیں کہ وہ ایک پیشہ ورانہ فوج ہیں اور انہیں ایک بلند تر ضابطہ اخلاق کا پابند ہونا چاہئے۔
  6. خرم

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو شگفتہ

    ماشاء اللہ۔ شگفتہ بہنا سالگرہ بہت مبارک۔
  7. خرم

    ابھی فراغت ہوئی اور افطار کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

    ابھی فراغت ہوئی اور افطار کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
  8. خرم

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    آپ کی اس بات کے پہلے حصہ کا جواب تو عرض کرچکا پیارے بھیا۔ مدارس کے کام سے میں نے کبھی انکار نہیں کیا لیکن اگر آپ تمام مدارس کو اسلام کا قلعہ قرار دیں گے تو صرف یہی عرض کروں گا کہ چند برس پہلے جب کسی سے مغرب میں ہم جنس پرستی کی لعنت کی مذمت کی تھی تو اس نے جواباً طعنہ مارتے ہوئے کہا تھا کہ مغرب...
  9. خرم

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    مجیب بھیا آپ کے نکات کا ایک ایک کرکے جواب دیتے ہیں۔ ٹھیک ہے؟ آپ کو شائد علم نہ ہو لیکن میں امریکہ 2001 میں پاکستان میں اپنی تعلیم مکمل کرکے آیا تھا۔ پاکستان میں رہتے ہوئے الحمد للہ حکومت کے ایوانوں سے لیکر غریب کی کٹیا تک ہر جگہ قیام رہا اور معاشرہ کے ہر پہلو کو اگر برتا نہیں تو دیکھا ضرور ہے۔...
  10. خرم

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    اس عید پر ہم کیا پہنیں گے اس کا علم اللہ کے بعد ہماری بیگم کو ہوگا۔
  11. خرم

    عید مبارک اہلِ محفل

    ہمیں تو سب ہی عزیز ہیں۔ اور مقبول نام کے کسی صاحب سے تو محفل پر ملاقات ہی نہیں۔
  12. خرم

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    بھیا جو کچھ افغانستان میں ہورہا ہے اس سے ہمارا واسطہ نہیں کہ وہ ایک خودمختار ملک ہے جس نے ہمارے ساتھ کبھی سرحد کا باضابطہ تعین بھی نہیں کیا اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے۔ جہاں تک پاکستان میں ہونے والی بمباری کی تعلق ہے تو پاکستان سے اگر یہ فسادی فساد پھیلانا بند کردیں تو بم برسنا بھی بند ہوجائیں۔...
  13. خرم

    عید مبارک اہلِ محفل

    ہم تو اتنے پیارے احباب میں درجہ بندی نہیں کرسکتے سو تمام بھائی بہنوں کو عید مبارک۔
  14. خرم

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    بیوی بچیوں کو انشاء اللہ۔
  15. خرم

    آپ عید پر سب سے پہلے کیا کھائیں گے یا کھانا پسند کریں گے؟

    انشاء اللہ کچھ میٹھا بطور سُنت کھا کر نماز کو جائیں گے۔
  16. خرم

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    بھیا یہ بھگوڑے عظیم مجاہد کیسے ہوگئے یہ بات اس احقر کی سمجھ میں نہیں‌آئی؟ جہاد اور فساد میں فرق تو عظیم ہے لیکن آج کل ان دونوں کے اختلاط کا موسم ہے سو فساد کو جہاد کا نام دے کر مارکیٹ کیا جارہا ہے دھڑا دھڑ۔ بھلا جس دلیل کے تحت احمد شاہ مسعود کا قتل جائز تھا اسی دلیل کے تحت پاکستانی ظالمان کا قلع...
  17. خرم

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    شکر ہے آپ نے غسال والا غسل نہیں حکم فرمایا۔:cool: جزاک اللہ بھیا۔ بس یہی مقصود تھا۔
  18. خرم

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالٰی انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ درود شریف بلند فشار خون کے لئے اکسیر ہے۔ انہیں عرض کیجئے گا ہماری طرف سے کہ درود شریف کی کثرت رکھیں۔ انشاء اللہ صحت ہوگی۔ اللہ ان کی شفقتوں کو آپ کے سر پر سلامت رکھے۔ آمین۔
  19. خرم

    وعلیکم السلام بھیا۔ انشاء اللہ چیک کئے دیتے ہیں ابھی تھوڑی دیر میں۔ ویسے آپ یاہو بھی استعمال...

    وعلیکم السلام بھیا۔ انشاء اللہ چیک کئے دیتے ہیں ابھی تھوڑی دیر میں۔ ویسے آپ یاہو بھی استعمال کرسکتے ہیں پیغامات کے لئے۔
Top