نتائج تلاش

  1. خرم

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    محسن بھیا، سروں کی فصل تو عرصہ سے کٹ رہی ہے کبھی مذہب کے نام پرتو کبھی قومیت کے نام پر۔ افسوس اس بات کا کہ جب کیکروں کی فصل کٹتی ہے تو جواباَ مزید کیکر ہی اگتے ہیں۔ اس قوم کو کٹائی کی نہیں درست دیکھ بھال اور رہنمائی کی ضرورت ہے۔ ایک قوم بننے کی ضرورت ہے۔ اور بگاڑ کے ذمہ دار بھیا پنجابی نہیں۔ اس...
  2. خرم

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    پیارے مغل بھیا تھریڈ تو کھولا تھا لیکن بچارہ پہلے ہی سوال پر اٹک گیا۔ اگر آپ کہیں تو بات وہیں سے دوبارہ شروع کرتے ہیں جہاں تھمی تھی۔ میری اپنی نااہلی یہ رہی کہ کتب اسناد کی عدم فراہمی کی وجہ سے اس تھریڈ پر بات آگے نہیں بڑھا سکا۔ اگر آپ ساتھ دیں تو آگے بڑھتے ہیں۔ جہاں تک امریکہ کو پوتر ثابت کرنے...
  3. خرم

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    محسن بھیا آپ بالکل بجا فرماتے ہیں لیکن میرا مسئلہ امریکہ نہیں پاکستان ہے اور یہی میری دلچسپی کا مرکز ہے۔ اس بات سے تو آپ بھی اتفاق فرماتے ہوں گے کہ ہم من حیث القوم اپنی ناکامیوں کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرا کر خود بری الذمہ ہوجاتے ہیں۔ آپ نے بالکل بجا فرمایا کہ امریکہ صورتحال پیدا نہیں‌کرتا اس سے...
  4. خرم

    وزیراعظم کو بھی سب پتہ ہے,,,,قلم کمان …حامد میر

    امریکہ میں تو اسلام آج بھی سب سے زیادہ فروغ پذیر مذہب ہے اور تمام مسلمان مل جل کر بھائی چارہ سے رہتے ہیں۔ اگر امریکہ اسلام کے خلاف ہو تو پھر یہاں اسلام کو کیوں پھیلنے دے؟ کیا عجب کہ ایک صدی بعد امریکہ ہی اسلام کا سب سے بڑا محافظ بنا ہو اور جو آج اسلامی کہلاتے ہیں وہ وہیں ہوں جہاں آج ہیں؟ امریکہ...
  5. خرم

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    فواد پاکستانیوں کا ایک خاص طبقہ تو قائد اعظم کو بھی برطانوی ایجنٹ قرار دیتا تھا اور دیتا ہے۔ ایسے میں امریکہ نوازی کا طعنہ ہر پاکستانی رہنما کو دیا جانا کوئی عجب نہیں۔ اگر ہم پاکستانی اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہی کرسکتے اور خوئے غلامی سے نجات پاسکتے تو اس سب کچھ کی نوبت ہی نہ آتی۔ لیکن ہم تو کیکر...
  6. خرم

    قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ ؟ کالم زبیر احمد ظہیر

    اگر آپ انسانی پٹاخوں کو مذہبی قرار دیتے ہیں تو میں آپ سے اختلاف کروں گا کہ اس سب کی جڑ مذہب میں نہیں فتنہ میں پیوست ہے بعینہ جیسے خوارج کی جڑ فتنہ میں تھی اگرچہ نام بظاہر وہ بھی مذہب کا لگاتے تھے۔ جیسے پہلے عرض کیا کہ صحیح اہل مذہب کبھی بھی پاکستان یا فوج کے خلاف نہیں ہوئے ہاں جو مذہبی ٹھیکیدار...
  7. خرم

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    فواد کی بات بڑھاتے ہوئے صرف یہ کہوں گا کہ میرا ذاتی قیاس ہے کہ جو کچھ فواد اس فورم پر پڑھتے ہیں ان سے امریکیوں کو آگاہ بھی کرتے ہوں گے۔ سو ان کی ذات شائد امریکی پالیسی ساز طبقات میں اپنی بات پہنچانے کے لئے کارآمد بھی ہے۔ لیکن اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہئے کہ امریکیوں کی پہلی اور آخری ترجیح ان...
  8. خرم

    گاؤں کا پیش امام

    ہیں جی۔ تو گویا پیش امام کے متعلق بات کرنا مذہب کی توہین ہوگئی؟ شمشاد بھائی اب اگر ثقہ قسم کے امام صاحب خطبہ جمعہ میں فرمائیں "ایمان والو جو میں کہتا ہوں وہ کیا کرو، وہ نہ کیا کرو جو میں کرتا ہوں" تو پھر کیا کیجئے ؟
  9. خرم

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    مغل بھیا تھوڑی سی زیادتی کرگئے آپ اس ناچیز پر۔ نہ تو میں امریکہ کا ملازم ہوں اور نہ مجھے امریکی یا پاکستانی سرکار نے کسی فرض کی انجام دہی کے لئے مقرر کیا ہوا ہے۔ ہاں اگر کچھ ہے تو وہ اپنا علم اور تجربہ اور مشاہدہ ہے۔ احباب کی توجہ اس بات کی طرف دلانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں کہ اوروں کو کوسنے دینے...
  10. خرم

    لعنۃ اللہ علی الامریکیۃ

    آبادی تو ایک ریسورس ہے اب اگر ہم اسے اچھی طرح استعمال نہیں کرپائے تو پھر قصور کس کا؟ خاندانی منصوبہ بندی تو صرف ایک افیون ہے کہ اپنے ہی ہاتھوں اپنی اولاد کو قتل کئے جاؤ۔ جب ایک روح کا دُنیا میں آنا ٹھہر گیا تو آپ کاہے کو ہلکان ہورہے ہیں؟ کیا آپ کسی روح کو دُنیا میں آنے سے روک سکتے ہیں؟ اگر نہیں...
  11. خرم

    کر اچی کو جہادی مدرسوں نے گھیر لیا، ہمارے علاقوں پر حملہ ہو اتو بھر پور دفاع کر ینگے۔

    پہلے تو خاور صاحب کی خدمت میں سلام۔ شائد انہیں تعجب ہو لیکن گزشتہ کئی روز سے سوچ رہا تھا کہ بخیر ہوں سہی کافی روز سے خیر خبر نہیں۔ اور جہاں تک طافو برطانوی کی بات ہے تو کراچی اور پاکستان سے تو موصوف کی محبت اسی روز واضح ہوجانا چاہئے تھی جب انہوں‌نے کراچی والوں کی محبت میں تاج برطانیہ سے وفاداری...
  12. خرم

    وزیراعظم کو بھی سب پتہ ہے,,,,قلم کمان …حامد میر

    حامد میر سے اپنے اختلافات کے باوجود ان کی اس تجویز کی حمایت کرتے ہیں کہ جو طالبان ہتھیار پھینک دیں انہیں امان دے دی جائے اور جو "ظالمان" ہتھیار نہ پھینکیں انہیں جہنم رسید کردیا جائے۔ اور یہ بات بھی درست ہے کہ اگر اب بھی ہم نے اپنی مخصوص دوعملی جاری رکھی تو یہ آگ پاکستان کے اندر تک پھیلے گی اور...
  13. خرم

    مبارکباد نوید صادق صاحب کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش مبارک

    اللہ کریم اسے اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اپنے دین کا سچا پیروکار بنائے۔ آمین والدین کو بہت بہت مبارک۔
  14. خرم

    قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ ؟ کالم زبیر احمد ظہیر

    بھیا فوج اور مذہبی قوتوں کے ٹکراؤ کی جو بات آپ نے کہی ہے مجھے اس سےاختلاف ہے۔ میرے خیال میں تو فوج بحیثیت ادارہ مذہبی تنظیموں اور گروہوں کی سب سے بڑی حمائتی ہے۔ عمومی طور پر یہ تو کہا جاتا ہے کہ پاکستان مذہب کے نام پر وجود میں آیا اور یہ درست بھی ہے لیکن پاکستان کے قیام میں جن لوگوں نے کاوشیں...
  15. خرم

    خیرمبارک :)

    خیرمبارک :)
  16. خرم

    قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ ؟ کالم زبیر احمد ظہیر

    یہاں مجھے مذہبی حلقوں کی اصطلاح سے اختلاف ہے۔ مذہب تو ہمارے روز مرہ میں داخل ہونا چاہئے۔ اگر مذہبی حلقے عوام سے الگ کوئی چیز ہیں تو یہی ان کی ناکامی کا ثبوت ہے کہ پاکستان مسلمانوں کے لئے بنا تھا مذہبی حلقوں کے لئے نہیں۔ جہاں تک مذہبی سیاستدانوں کا تعلق ہے تو وہ مذہب کے نام پراسی طرح سیاست کر رہے...
  17. خرم

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    جس کی بھی ہے پر مغز ہے اور میں اس کے اگر تمام نہیں‌تو بیشتر نکات سے یقیناً اتفاق کرتا ہوں۔ طالوت بھیا ۔ میں امریکیوں کو سیدھا یا بھولا نہیں پاکستانیوں کو کوتاہ اندیش اور جذباتی کہتا ہوں۔ امریکہ اور امریکیوں‌سے مجھے پوری توقع ہے کہ وہ اپنے قومی مفاد کے سامنے کسی اور کے مفاد کو نہیں پنپنے دیتے...
  18. خرم

    تحقیق سے دوری مسائل کا باعث اور ہمارا المیہ

    بلال بھیا تحقیق کے دروازے ہی تو بند کردیے ہیں ہم نے۔ ہمیں‌تو اتنی تحقیق کی عادت نہیں کہ جو حال ہورہا ہے وطن عزیزکا اس کا سبب کیا ہے؟ بس جسے جو نعرہ لگاتے دیکھا وہی نعرہ لگانے لگ پڑے۔ قیامت والے دن اور کسی بات پر ہم سرخرو ہوں نہ ہوں اس بات پر ضرور سرخرو ہوں گے کہ اللہ نے دماغ جیسا دیا ویسا ہی...
  19. خرم

    پاکستانی اور امریکی فوج میں فائرنگ کا تبادلہ

    جواب دہی کی بات غالباَ ان کے اس دعوٰی کی بنا پر کی گئی ہے کہ امریکی چاپر افغانستان کے علاقہ میں تھے۔
  20. خرم

    قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ ؟ کالم زبیر احمد ظہیر

    اگر پاکستانی ایجنسیاں دوہرا معیار نہ رکھتیں اور پہلے دن سے اپنے فرائض میں ایماندار رہتیں تو امریکہ کو ان ایجنٹوں پر انحصار نہ کرنا پڑتا۔ اب اس دوغلے پن کا فائدہ یہ ہوا کہ سو جوتے بھی کھانے پڑ رہے ہیں اور سو پیاز بھی۔ بم دھماکوں میں بھی مر رہے ہیں، لڑائیوں اور حملوں میں جانی نقصان بھی اٹھا رہے...
Top