نتائج تلاش

  1. عثمان

    دودھ کی ٹکیاں

    کمزوری میں یہ رفتار ہے تو ماشااللہ تندرستگی میں کیا ہوگی۔
  2. عثمان

    دودھ کی ٹکیاں

    سالانہ دس ہزار مراسلہ لکھنے والے محفلین فعال ترین سمجھے جاتے ہیں۔ آپ تو ان سے تین گنا تیز ہیں۔
  3. عثمان

    آئیں گپ شپ کریں

    بس اب پراٹھے کی جگہ نوڈلز کھایا کریں۔ پراٹھے کو ریٹائرڈ کر دینا چاہیے۔
  4. عثمان

    دودھ کی ٹکیاں

    وہ کیوں؟ جاری رکھئیے۔
  5. عثمان

    دودھ کی ٹکیاں

    میرا خیال ہے کہ آپ محفل کی تاریخ کی فعال ترین محفلین ہے۔ جولائی میں محفل کی سالگرہ پر یہ ایوارڈ بلا مقابلہ آپ کے نام ہونا چاہیے۔
  6. عثمان

    دودھ کی ٹکیاں

    اور دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کے پانچ ہزار مراسلے مکمل ہونے کو ہیں۔ خوب رفتار ہے۔
  7. عثمان

    دودھ کی ٹکیاں

    دو ماہ بھی نہیں ہوئے اور سب کچھ سیکھ لیا۔ بہت خوب
  8. عثمان

    کروناوائرس ویکسین

    پاکستان میں کونسی ویکسین دستیاب ہیں اور لوگ کس ویکسین کو ترجیح دے رہے ہیں؟
  9. عثمان

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ موضوع زیر بحث آ چکا ہے۔ تاہم انتظامیہ مزید اب اس کے حق میں نہیں۔
  10. عثمان

    آئیں گپ شپ کریں

    ویسے تو ایسے تھریڈ پہلے ہی سے موجود ہیں اور کافی فعال ہیں۔ لیکن کوئی بات نہیں ایک اور سہی۔ بلکہ ایک اور دھاگہ کھولیں کہ اس میں وہ گفتگو ہو جو اس میں نہیں ہو سکتی۔
  11. عثمان

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    الحمدللّٰہ عید اچھی گذری۔ بیگم اور بچوں کی عید اچھی گذری۔ بیگم اور بچے خوش تو میں خوش۔ میں کچھ دنوں سے کام کے سلسلے سے نزدیکی شہر میں ہوں۔ سارا دن دھول سے اٹے جہاز میں نقشے ماپتے گذرا اور شام کو معمول کا کھانا۔ چند دنوں بعد ان شا اللہ گھر واپسی ہے تو بیوی بچوں کے ساتھ عید منائیں گے۔ ان شا اللہ
  12. عثمان

    آپ کی رائے

    میں تو ابھی کچھ عرصہ پہلے رات کے پچھلے پہر ایک سریلی سی آواز بھی سنتا رہا ہوں۔ یوٹیوب پر محنت سے اندازہ ہوا کہ ایک قسم کا الو ہوگا۔
  13. عثمان

    آپ کی رائے

    وہی نا کہ Nocturnal ہے۔ رات ہی کو فعال ہوتا ہے۔
  14. عثمان

    آپ کی رائے

    ہائیں ابھی تو آپ نے کہا کہ کچھ علم نہیں کہ یہ کیا ہے۔ اور اب وثوق سے کہہ رہی ہیں کہ جانور نہیں۔ سارے امکانات اوپن رکھیئے۔ ابھی تو لٹل گرین مین کو بھی زیر بحث آنا ہے۔
  15. عثمان

    آپ کی رائے

    میرا بیان کردہ مسٹری جانور بھی ایک ہی درخت پر شام تقریباً ایک ہی وقت نمودار ہوتا تھا۔ اب تو میرا شک یقین میں بدل رہا ہے۔ لیکن بتاؤں گا نہیں۔
  16. عثمان

    آپ کی رائے

    لگتا ہے آپ ڈنمارک میں نئی ہیں۔ ہممم کچھ عرصہ لگے گا مقامی مخلوقات کو سمجھنے میں۔
  17. عثمان

    آپ کی رائے

    لیں آپ نے ہمیں ۲۳ صفحات انتظار کروایا۔ اور میں دوسرے صفحے میں ہی بتا دوں؟ ناں!
  18. عثمان

    آپ کی رائے

    اٹھارہ سال سے نہیں بھولا۔ اب بھی کنیڈین دوستوں کو بتاؤں تو خوب محظوظ ہوتے ہیں۔
  19. عثمان

    آپ کی رائے

    سسپنس رہنے دیں۔ اتنی جلدی کیوں بتاؤں۔
  20. عثمان

    آپ کی رائے

    جب کینیڈا آئے ابھی کچھ عرصہ ہی ہوا تھا کہ کھڑکی سے باہر درخت پر ایک عجیب جانور دریافت کیا۔ اسی کی دم گلہری جیسی لیکن جسامت بلی سے بڑی تھی۔ کافی عرصہ لگا اس کی اصل پہچان کرنے میں۔
Top