برادر محترم، ہم نے "دانی" کا لاحقہ عموماً دو معنوں میں دیکھا ہے۔ اول تو کسی موضوع پر علم کے معنی میں مثلاً سیاست دانی اور غیب دانی۔ دوم کسی چیز کو رکھنے یا برتنے کا سامان یا برتن مثلاً چائے دانی اور سرمے دانی (رحم مادر کا ایک متبادل بھی اس صورت موجود ہے)۔ اسم آلہ بنانے کے لیے اس لاحقے کا استعمال...