نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    ہم کہاں بھاگ رہے ہیں بھلا؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    آپ سے اجازت کس نے طلب کی ہے بچو جی؟ ہمارے علاوہ کوئی میدان چھوڑ کر بھاگا تو ان کی خیر نہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    قدرے زیادہ! :) :) :)
  4. ابن سعید

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    پے کمیشن کا اعادہ تو ہر دس برس کے بعد ہوتا ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    ہمارے پاس تو ایک فولڈر میں ہے وہ پرانی نہیں ہوتی۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    تصاویر کب پرانی ہوتی ہیں بچو جی؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    دیکھ لیں کہ آپ کس کس سے نمٹ سکتی ہیں نور بٹیا۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    غلط فہمی! :) :) :) یہ بھی تو سوچیں کہ ہر سال کرنسی کی مالیت تبدیل ہوتی رہتی ہے! :) :) :)
  9. ابن سعید

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    سرگوشی: بچو جی، آپ دونوں تو ہماری پارٹی میں تھیں نا؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    ہم نے تو جیبیں جھاڑ دیں! :) :) :)
  11. ابن سعید

    تیار ہوجاؤ۔۔۔

    یہ عیدی پہلے ہی لوگ وصول کر چکے ہیں اس لیے تاخیر سے آنے والوں سے معذرت! :) :) :)
  12. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    ایسے مظالم کے خلاف آواز اٹھا کر تھک چکے ہیں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    اس کا ایک حل یہ ہے کہ ایک عدد مصرع طرح دے دیں اور ایک عدد غیر پابند کلام۔ پھر یہ شرکا پر منحصر ہے کہ وہ دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرتے ہیں یا دونوں کا۔ ہمارا خیال ہے کہ زیادہ تر لوگ چند اشعار مصرع طرح کے تحت کہہ کر اپنی اپنی مرضی کی کوئی تخلیق بھی ساتھ ضرور پیش کرنا چاہیں گے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ آئیے آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں۔

    فہرست کو ایک دفعہ پچھلے مشاعروں کی فہرست کے ساتھ رکھ کر دیکھ لیں جن میں غالباً بعد میں اضافہ بھی ہوا تھا یا شاید کچھ لوگ رہ گئے تھے۔ اس لڑی میں گفتگو موضوع پر رکھیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    منگل کے دن - (نظم)

    صاحب مراسلہ نے عباد اور اللہ کے درمیان فاصلہ نہیں رکھا تھا۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    دو تبدیلیوں کے لیے تجاویز

    Two Step Verification کے علاوہ دونوں تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    یہ الگ بات ہے کہ یہ مراسلہ لکھنے کے لیے کمرے کے کونے میں جانا پڑا اور ارسال کرنے سے قبل تین دفعہ پیچھے مڑ کر دیکھا، مبادا کسی کو بھنک نہ لگ جائے! :) :) :)
  18. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    یہاں پٹائی کا بھلا کیا خوف، وہ تو ہمارا اشارہ شہزادے سرکار کی جانب تھا۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    کچھ لوگوں کو پٹائی کا بھی خوف نہیں؟ :) :) :)
Top