نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    تصوف، صوفیا، یا مذاہب وغیرہ ہماری آن لائن دلچسپیوں کا حصہ نہیں ہیں لہذا ہماری درخواست ہے کہ نہ تو ہماری بات کو اس موضوع پر تبصرہ گردانا جائے اور نہ ہی ہماری بات کو وسیلہ بنا کر لڑی کے موضوع کو آگے بڑھایا جائے۔ ہمارا تبصرہ فقط اس بات پر ہمارا رد عمل تھا کہ بعض تعریفیں اتنی وسیع ہوتی ہیں کہ تخصیص...
  2. ابن سعید

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    کسی شخصیت، حاضر یا غائب کی تضحیک ہمارا مقصود نہیں۔ ہمارا خیال ہے کہ ہم نے جو بیان کیا وہ متعلقہ اقتباس کے رد عمل کے طور پر کافی ہے۔ آپ کے اس سوال کا متوقع جواب اس لڑی کے مزاج سے باہر کی چیز ہو گی۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    اس بات پر ہمیں بی ٹیک کے دنوں کی ایک بات یاد آ گئی۔ ہمارے ایک استاد نے سائنسدان اور انجینئیر میں فرق واضح کرنے کی نیت سے انجنئیر کی تعریف کچھ یوں بیان کی: Engineers utilize scientific discoveries to solve real life problems, minimize human efforts, and make the world a better place to live. اگر...
  4. ابن سعید

    جی ایم علی کی شاعری

    جی ایم علی صاحب، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ پسندیدہ کلام کا زمرہ مستند شعرا کے کلام کے لیئے مخصوص ہے لہٰذا آپ کی شاعری یہاں ایک علیحدہ لڑی کی صورت منتقل کر دی گئی ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    کوچۂ شاپراں

    ایک تو آپ سارا کا سارا صرف کبیر گول کر گئے نیز یہ کہ معانی بھی نہیں بتائے۔ مثلاً باب مفاعلہ میں دو فریقوں کے درمیان مقابلے کا مفہوم پایا جاتا ہے جیسے معانقہ (ایک دوسرے سے گلے ملنا)، مقاتلہ (ایک دوسرے کو قتل کرنا)، مباحثہ (ایک دوسرے سے بحث کرنا)، مقابلہ (ایک دوسرے کا سامنا کرنا) وغیرہ۔۔۔ ایسے میں...
  6. ابن سعید

    کیا تھا میں اور کیا ہوا مرے دوست

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ :) :) :) حکم کی تعمیل ہوئی۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

    اکیڈمک دوروں میں بال بچوں کے ساتھ سفر کرنا مشکل ہوتا ہے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے میں مدد درکار

    یہ کوئی درجہ نہیں بلکہ خادمانہ قوت کے استعمال کا نتیجہ ہے! :) :) :)
  9. ابن سعید

    مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

    ستمبر میں جرمنی کے دورے کا ارادہ ہے، لیکن اس کی نوعیت تعلیمی و تحقیقی ہوگی، اس کے علاوہ اس سال کوئی بیرون ملک سفر متوقع نہیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

    زبیر بھائی آپ کا نام اس عنوان میں تبدیل کرنا ہے یا کھاتے میں؟ :) :) :)
  11. ابن سعید

    اردو محفل لائبریری اور برقی کتابیں ویب سائٹ پر موجود کتب کے حوالے کا مسئلہ

    اول تو یہ کہ صفحات کی تعداد بتا دینے سے کچھ حاصل نہیں ہونے والا ہے۔ تحقیقی حوالوں کے لیے مفید تب ہوگا جب سارے مواد کو یکساں جسامت کے صفحات میں تقسیم کر دیا جائے جو کہ پرنٹ میڈیا (یا پی ڈی ایف) کے لیے موزوں ہے۔ ویسے اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کی کتابوں میں صفحہ نمبر بھی موجود ہے اور ذیلی عنونات کی...
  12. ابن سعید

    اردو محفل لائبریری اور برقی کتابیں ویب سائٹ پر موجود کتب کے حوالے کا مسئلہ

    بعض کتابوں میں سن اشاعت اور مکتبہ کا نام موجود ہے (ہمیں یہ یاد نہیں کہ یہ معلومات دکھائی جاتی ہے یا نہیں)۔ اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کی کتابوں میں صفحات کی تعداد متعین نہیں بلکہ کتابیں ایک ویب ڈاکیومنٹ کی طرح پیش کی جاتی ہیں اس لیے صفحات کی تعداد متعین کرنا مشکل ہے۔ کئی دفعہ کتابیں مختلف ذرائع...
  13. ابن سعید

    فوت شدہ محفلین کے لیے الگ گروپ کی تجویز

    اور نئے آنے والے محفلین کس تناسب سے سالگرہ کا پیغام لکھنے سے قبل متعلقہ رکن کی کیفیت ضرور ملاحظہ فرماتے ہیں؟ :) :) :)
  14. ابن سعید

    سر پھوڑ کے مر جائیں؟ سرکار، کدھر جائیں؟

    خوب است راحیل بھائی۔ :) :) :) کیا صرف ہمیں ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ان دونوں مصرعوں میں کچھ تو ایسا ہے جو باقی مصرعوں کے وزن سے کچھ ہٹ کر ہے؟ اور یہ کہ اگر ایسا ہے تو کیا اس بحر میں اس کی اجازت موجود ہے؟ یا ہم سے گنگنانے میں کوئی گڑبڑ ہو رہی ہے؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    اور یہ ہمارا لیگو روبوٹ جو ہم نے صاحبزادی کے ساتھ مل کر مرتب کیا تھا۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    یہ رہے ہمارے دو عدد گوگل کارڈبورڈ وی آر ویورز! :) :) :)
  17. ابن سعید

    ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے میں مدد درکار

    اس پر بات ہو سکتی ہے، کیونکہ یہ ترجمہ ہم نے کیا ہے اور ہمیں جو مناسب لگا وہ لکھا۔ اگر احباب بہتر مشورے دے سکتے ہیں تو اس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے میں مدد درکار

    آپ کی خبروں کی فیڈ میں ان سب اراکین کی فعالیت نظر آئے کی جن کی آپ اقتدا کرتے ہیں۔ نیز یہ کہ آپ اپنی ترتیبات راز داری میں اپنی بعض تفصیلات کی نمائش فقط ان لوگوں تک محدود کر سکتے ہیں جن کی آپ اقتدا کرتے ہیں۔ :) :) :)
Top