نتائج تلاش

  1. فرذوق احمد

    آج کا دن کیسا گزرا

    صُبح اُٹھا تقریباََ ساڑھے آٹھ بجے نہایا ،،ناشتہ کیا ۔۔اور امی کو ڈاکڑ کہ پاس لے گیا ۔۔پھر دوکان پر آ گیا اور تب کا یہی ہوں کام کر رہا ہوں
  2. فرذوق احمد

    گندم کے جواب میں چنے

    مجبوری کی وجہ سے اگر کمر میں خارش ہو تو بندہ کیا کریں کیونکہ وہاں ہاتھ ہی نہیں پہنچتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  3. فرذوق احمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    میں نے ڈاکو نہیں ڈلوانے اپنے آپ کو
  4. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    اچھا چلیں پھر کوئی ڈھونڈ ہی دیں ۔۔ مگر ہو کوئی آپ جیسا لیکن ضرورت مند نہیں بیاہ پسند‌ :P
  5. فرذوق احمد

    محفل کا نیا سکول

    حاضری لگا دیں میری بھی سوکھی :(
  6. فرذوق احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم اب جو کوئی آنلائن ہے
  7. فرذوق احمد

    خواہشات

    لگاتار ڈراؤنی فلمیں دیھکیں آپ کو ایک نہ ایک جننی مِل ہی جائے گی :P
  8. فرذوق احمد

    گندم کے جواب میں چنے

    جو چل نہیں سکتا بیمار آدمی کون ہوتا ہے ؟
  9. فرذوق احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میں جِن کا نام نہیں لوں گا وہ خود آ جائیں گی
  10. فرذوق احمد

    گندم کے جواب میں چنے

    ساری توانائی ضائع ہو جائے گی دودھ پینا کیوں ضروری ہے ؟؟؟؟؟ اور ظفری بھائی میں آپ کہ جواب کا مطلب نہیں سمجھا ذرا روشنی ڈالیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. فرذوق احمد

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ارے ظفر بھائی کسی کو دل کا حال بھی تو بیان کردینے دے نہ اب ثناءاللہ بھائی پتا نہیں کتنا مسِ کر رہے ہوں گے ۔اللہ آپ کہ مِس کرنے کو مس نہ کرے اور آپ جس کو مِس کر رہے ہیں وہ آپ کہ پاس ہو میری تو یہ دعا ہے :wink:
  12. فرذوق احمد

    گندم کے جواب میں چنے

    بندہ بیمار ہو جاتا ہے اُسکی طاقت میں کمی واقع ہوتی ہے دودھ ایک نامکمل غذا ہے دودھ پینے کہ چند نقصانات لکھیں ؟؟؟؟؟
  13. فرذوق احمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    چلو اُن کو بھی مال شال لگا دے گے ویسے بھی آجکل بھوکے پیٹ نعرے بازی کرکہ تنگ ہو گئے ہیں ؟ :P
  14. فرذوق احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جی کیسے ہیں آپ ضبط بھائی
  15. فرذوق احمد

    خواہشات

    وہ قسطوں پر ملتی ہی نہیں ہے :D
  16. فرذوق احمد

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں تو آج آپی سیدہ کو بہت مِس کر رہا ہوں آج وہ پتا نہیں کہاں رہ گئی ہیں :(
  17. فرذوق احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ ثناءاللہ بھائی اب کوئی بھی
  18. فرذوق احمد

    گندم کے جواب میں چنے

    تاکہ پتی استعمال ہو سکے دودھ نہ ہوتا تو چائے کیسے پیتے ؟
  19. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    ایسا تو نہ کہے شمشاد بھائی آپ ہی کہ تو سہارے ہوں میں ؟؟؟؟؟؟
Top