نتائج تلاش

  1. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    گورنمنٹ آف پاکستان کو زیادہ سے زیادہ اشتہاری مہم کے ذریعے آگاہی دینے کی ضرورت ہے۔ لوگ حد سے زیادہ لائٹ لے رہے ہیں۔ ان چھ ہزار لینے والے اور دینے والے صاحبان کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے۔
  2. زاہد لطیف

    دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ کرم فرمائیں اور آپ کو مکمل صحت سے نوازیں۔ آمین۔
  3. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    دراصل جب تک دماغ سے یہ وائرس نہیں نکلتا کہ وائرس کا تعلق کسی بھی طور مذہب سے ہے تب تک مسئلہ حل نہیں ہونے والا۔ وبا کی صورت میں حضور کی واضح سیرت ہمارے سامنے ہے۔ یہ ہوتا ہے غلط عقائد پھیلانے کا نتیجہ۔ اللہ سب پہ رحم فرمائے۔
  4. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اسی مراسلے سے سب بغض عیاں ہو جاتا ہے۔
  5. زاہد لطیف

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    میرا سوال یہ ہے وائرس اگر سعودی عرب سے آیا ہوتا تو تبرک ہوتا؟ ابھی شدت پسند مجاہد اسے ڈیفنڈ کر رہے ہوتے۔ پس مسئلہ وائرس کہاں سے آیا ہے یہ نہیں ہے بلکہ اس کی آڑ میں کچھ شدت پسند دماغوں کو بغض نکالنے کا موقع ملا ہے۔
  6. زاہد لطیف

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    پھر سے وہی حربہ۔ میاں قارئین بھی دماغ رکھتے ہیں ایک ہی کہانی سن سن کر بور ہو جاتے ہیں کوئی نئے حربے ڈھونڈو تاکہ قارئین کی اور ہمارے دلچسپی برقرار رہے۔ میں نے غلط رنگ کہاں دیا ہے تھوڑا واضح کریں گے؟ میں تو آپ سے وہ طریقہ جاننا چاہ رہا ہوں جس کے تحت آپ نے ڈیٹا سیگریگیٹ کیا ہے۔ کیا آپ بتانا پسند...
  7. زاہد لطیف

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ حقیقت ماننے کی محتاج نہیں ہوتی۔ یہ صرف آپ اسی لیے کہہ رہے ہیں کہ اگلے بندے کو پہلے سے گھیر لیا جائے۔ آپ یہاں جتنے حربے آزماتے ہیں اللہ کے کرم سے میں ان سے پہلے سے واقف ہوں۔ ایک تو علمِ نفسیات پہ کتابیں پڑھنے کی وجہ سے اور دوسرا اپنی شخصیت کی وجہ سے۔ اب آتے ہیں اصل...
  8. زاہد لطیف

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    ڈیٹا کا ماخذ بھی شیئر کریں تاکہ جو تحقیق آپ نے کی ہے اس سے ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو۔
  9. زاہد لطیف

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    کیا خوب نتیجہ اخذ کیا ہے محترم۔ کوئی بغضِ مغرب میں اس قدر بھی آگے نہ نکل جائے کہ سادہ سی بات بھی سمجھنے سے قاصر رہے۔ یہ انسانی فطرت ہے کہ ٹریٹمنٹ میں جس کے ریکوری کے چانسز زیادہ ہونگے، وقت کم لگے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹریٹ کیا جا سکے اور جن کی عمر ابھی اس مراحل میں ہو کہ ریکوری کے بعد...
  10. زاہد لطیف

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    میاں یا تو دعوے نہ کیا کریں اگر ثبوت نہیں ہوتے۔ اگر ہوتے ہیں تو دوسروں کو بتا کر علم میں اضافہ کیا کریں۔ خواہ مخواہ دعوے پہ ثبوت طلب کرنے پہ ادھر ادھر کی کہانیاں سنانے والی عادت چھوڑ دیں۔
  11. زاہد لطیف

    propaganda & propaganda tools

    اصل ناکام پروپیگنڈہ کرنے کی سعی تو یہ ہے۔ کم از کم پہلے ان سے تو پوچھ لیا ہوتا کہ آپ اگر بھائی بھائی ہیں تو یہ فرقے میں نام میں تقسیم محض دکانداری ہے؟ (واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقو)
  12. زاہد لطیف

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    کوئی ثبوت وغیرہ؟ تاکہ ہماری بھی معلومات میں درست اضافہ ہو۔
  13. زاہد لطیف

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    کہیں حقیقت ٹی وی پہ بھی حقیقت چھپانے میں صیہونی سازش تو نہیں؟
  14. زاہد لطیف

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    یہ تو ایک سوال ہے کسی پہ الزام نہیں۔ میرے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ہماری نظریں دوسروں کی خامیاں تلاش کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔ اپنے گھر کی طرف کوئی توجہ نہیں۔ چونکہ صاحب مضمون اسی ملک سے وابستہ معلوم ہوتے ہیں تو ہمارے کا لفظ اسی تناظر میں ہے۔ باقی ملکوں کی کامیابی اور ناکامی کے ذمہ دار ہم نہیں ہیں۔
  15. زاہد لطیف

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    اگر ایک منٹ کے لیے ورسٹ کیس سینیریو میں یہ فرض بھی کر لیا جائے کہ امریکہ چاند پہ نہیں گیا تو میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ اس میں ہماری کامیابی کہاں ہے؟
  16. زاہد لطیف

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    میرا سوال آپ نے غور سے نہیں پڑھا یا صرف اپنے تناظر میں پڑھا ہے۔ میں نے ان آیات کا کہا ہے جو صاحب نے اپنے مراسلے میں درج کی ہیں۔ قران کی سورت آل عمران میں اللہ عزوجل فرماتے ہیں۔ هُوَ الَّ۔ذِىٓ اَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ اٰيَاتٌ مُّحْكَمَاتٌ هُنَّ اُمُّ الْكِتَابِ وَاُخَرُ...
  17. زاہد لطیف

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    کون سے مضمون کا ذکر کر رہے ہیں آپ تھوڑا واضح کریں تاکہ ہمیں بھی سعادت نصیب ہو۔ مجھے اس بارے بالکل نہیں معلوم کہ صاحب کی علمی قابلیت کیا ہے۔ میری داںست میں ذہنی قابلیت ہی علمی قابلیت پرکھنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ کوئی بھی بندہ ذہن کتنا استعمال کرتا ہے اس سے کافی کچھ اندازہ ہو جاتا ہے۔
  18. زاہد لطیف

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    میرا سوال پڑھیں اور اپنا جواب پڑھیں اگر فرق پھر بھی سمجھ نہ آئے تو ایک دفعہ پھر معافی کا طلبگار ہوں۔ شکریہ۔
  19. زاہد لطیف

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    اگر آپ کو میری رائے جاننی ہے تو اس پر میں پہلے ہی کئی بار تبصرہ کر چکا ہوں۔ شکریہ۔
  20. زاہد لطیف

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    اگر ہر اسلام دوست آپ جیسا ہے تو اسلام کو دشمن کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ اسلام کے ٹھیکیدار نہیں۔ دوسروں کے ایمان کی بابت آپ سے سوال نہیں ہو گا۔ اپنی فکر کریں اور جو غراری اسلام دشمن اور سازشی عناصر پہ آ کے اڑ گئی ہے اسے درست کریں اور آگے بڑھیں۔
Top