نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    دیکھیں ایک جانب کیے بغیر (دل سے نکالنا نہیں ہے، صرف جگہ بنانی ہے) کسی دوسری محبت کو دل میں کیسے بسایا جا سکتا ہے؟ یہ کوئی قربانی کی کھالیں تو ہیں نہیں جن کو ایک کے اوپر ایک رکھ کر ڈھیر لگا دیا جائے :(
  2. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    اب پچھتائے کیا ہوت جب فاتح بھائی چُگ گئے کھیت :(
  3. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    سچ کہا آپ نے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ صرف تحریر سے تو واضح ہو سکتا ہے، درحقیقت ایسا کچھ نہیں ہے :(
  4. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    اصلاحی بھیا میں نے تو کسی کو بھی ٹیگ نہیں کیا، بس یہ تحریر لکھ کر کیل چلا گیا اور پھر اب واپس آ کر اسے دوبارہ زندہ کیا ہے۔ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اسے پسند کیا۔ واقعی اپنے شہر والی بات تو کسی شہر میں نہیں ہوتی لیکن ترجیحات بدلتی رہتی ہیں زندگی کے ساتھ ساتھ اور انسان اپنے حالات میں خوش رہنا بھی...
  5. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    اچھی بھلی سیدھی تحریر تھی، فاتح بھائی نے پوسٹ مارٹم کر کے ٹیرھی ثابت کر دی :p
  6. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    ارے واقعی؟؟ تو پھر طریقے سے کب مستفید کروا رہی ہیں؟؟؟ کہیں یہ وہ والی بات تو نہیں کہ، ایک شخص - یہ عورتیں یمیشہ خوش باش، لمبی عمر، اور بے پناہ آسانیوں سے بھرپور زندگی کیسے گزار لیتی ہیں؟ دانا شخص - کیونکہ عورتوں کی بیویاں نہیں ہوتیں۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    آپ کا پیغام پڑھ کر بے اختیار آپ کے شہر کے لیے دل سے دعا نکل گئی کہ اللہ تعالیٰ ہمارےسارے ملک اور بالخصوص شہر کراچی میں امن و امان کا بول بالا کر دے اور ہمارے وہ بزرگ جو اپنی جوانی میں کراچی جیسے امن کے گہوارے میں رہا کرتے تھے وہ اپنی زندگیوں میں ہی دوبارہ کراچی کو ویسا ہی خوبصورت اور پرامن دیکھ...
  8. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    لیں جی، لا کھڑا کیا مجھے ہی کٹہرے میں آپ دونوں صاحبان نے۔ یعنی کہ الٹا چور، کوتوال کو ڈانٹے :eek: مطلب یہ کہ ایک تو فاتح بھائی جان جس جس شہر میں گئے، محبتوں کو ضرب دیتے گئے اور دل میں پورا ملک بسا لیا تو ٹھیک ہے، اور میں نے لاہور کو تھوڑا ایک جانب کر کے ایک دوسرے شہر سے انسیت کیا پالی، آپ نے...
  9. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    اب میری سفارش کون کرے :(
  10. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    اب یہ عہدہ کسی نکمے کو ملنا ہوتا تو پہلے ہی دن مجھے ملتا :rollingonthefloor:
  11. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    میں نے تو صرف دوسرے شہر سے محبت کا اظہار کیا اور عشق سے محبت یا کرش کا لقب پایا، دوسرے سے تیسرے کا تذکرہ کرتا تو ہلکی ہلکی الفت یا دل لگی کی بات سننے کو ملتی۔ آپ کی اتنی محبتوں کے بعد آپ کو بے وفا کا ہی لقب ملے گا۔ نہیں یقین آتا تو خود پوچھ لیں قیصرانی بھائی سے۔
  12. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    ہم نے تو ایک سے دوسرے شہر کی طرف محبت کا رخ موڑا تھا، آپ نے تو حد ہی کر دی جناب۔ اب نبٹیں آپ خود ہی قیصرانی بھائی سے۔ ذرا نیچے ملاحظہ کریں۔
  13. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    ہاہاہا خوب کہا۔ اس کا مطلب آپ بھی اسی کشتی کے سوار نکلے۔
  14. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    سچی؟ ایک لائبریرین کی تعریف میرے لیے سند کی حیثیت رکھتی ہے۔ شکریہ بہنا :)
  15. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    آہاں تو میرے خیال میں آپ قیصرانی بھائی کے مطابق بہت بڑے بے وفا ہوئے :p
  16. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    ہو سکتا ہے کہ پہلا عشق ہو نہ دوسرا کرش۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پہلی محبت ہو اور دوسرا عشق۔ انسان تو خطا کا پتلا ہے نا۔
  17. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    شکریہ میرے دوست۔ مجھے تو بس ایسی سیدھی سادی باتیں ہی لکھنا آتی ہیں، تجھے پسند آئیں اس کے لیے شکریہ :biggrin:
  18. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    اور یہ شاید اس لیے ممکن ہوتا ہے کہ نئی ملنے والی چیز نے آپ کی ترجیحات کو بدل دیا ہو اور آپ بہتر محسوس کرنے لگے ہوں۔
  19. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    رشک تو آپ تب کرتیں جب میں آج بھی لاہور یا کیل میں سے کسی جگہ پر رہ رہا ہوتا۔ میرے لیے بھی بس ان دونوں جگہوں سے جڑی یادیں ہی سرمایہ ہیں۔ اور جہاں تک بات لاقانونیت اور دہشت گردی کی ہے تو اللہ تعالیٰ آپ کے ہوم سویٹ ہوم شہر کے ساتھ ساتھ ہم سب کے ہوم سویٹ ہوم پاکستان کو اس عذاب سے محفوظ ہی رکھے کہ جب...
  20. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    تو کچھ بتائیں نا کہ وابستگی کی وجہ ان دونوں شہروں میں مماثلت ہے یا کچھ اور؟ اگر مماثلت ہے تو کیا کیا؟ :)
Top