نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    بہت شکریہ :)
  2. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    بس لالی محبت کا تو تب ہی پتہ چلے گا جب چھوڑ کے جاؤ گی۔ دعا گو ہوں کہ جہاں بھی جاؤ، فیصل آباد سے بھی اچھا شہر ملے اور کبھی کچھ کھو دینے کا احساس کلیجے سے چمٹا نہ رہے :)
  3. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    یہ ہوم سویٹ ہوم والا احساس ہی آپ کو بتا دیتا ہے کہ آپ کو اس شہر سے کتنی محبت ہے :)
  4. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

  5. سلمان حمید

    وہ ایک شہر!

    مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ گورنمنٹ کالج لاہور میں پڑھتے اور قائد اعظم ہاسٹل میں رہتے ہوئے انٹرمیڈیٹ کا پہلا ایک سال مکمل ہونے کے دوران جب جب ہر ویک اینڈ پر ننکانہ جاتا تھا تو واپس آنے کا دل نہیں کرتا تھا۔ پہلی بار ننکانہ صاحب سے باہر پڑھنے اور رہنے کی غرض سے نکلا تھا اور امی جان کا لاڈلا بھی تھا تو...
  6. سلمان حمید

    کچھ بھی نہیں بدلا!

    بہت عجیب سا وقت گزرا شمشاد بھائی، بہت گندی سی مصروفیت رہی اور کچھ سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا ہو رہا ہے۔ ایک مہینہ رہ آنے کے باوجود کسی پرانے دوست سے نہیں مل سکا اور کچھ ضروری کام بھی نہیں کر پا یا :( اسلام آباد جانا ہوا ایمبیسی میں، لاہور کے کچھ چکر لگے رشتے داروں سےملنے اور مختلف کاموں کے سلسلے...
  7. سلمان حمید

    کچھ بھی نہیں بدلا!

    بجا فرمایا۔ اگلی بار ایسا ہی کروں گا :biggrin:
  8. سلمان حمید

    تعارف آئی ایم ڈی کے

    محفل میں خوش آمدید ڈی کے بھائی :)
  9. سلمان حمید

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    شوہر (فون پر) - میں نے ابھی ریڈیو پر سنا ہے کہ کوئی ایک عورت ہائی وے پر غلط جانب گاڈی چلا رہی ہے۔ بیوی (ڈرائیونگ کرتے ہوئے اور غصے سے) - ایک عورت؟ یہاں تو سب کے سب غلط جانب گاڈی چلا رہے ہیں۔
  10. سلمان حمید

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ڈاکٹر- جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تم کو سڑک سے دور چلنا چاہئے تھا۔ مریض- کونسی سڑک بھائی میرے؟؟ میں تو پارک میں لیٹا ہوا تھا۔
  11. سلمان حمید

    محسن نقوی خوبصورت ترین لڑکی ۔

    بہت ہی خوبصورت نظم ہے اور واقعی بہت درد پرو دیا ہے محسن نقوی نے۔ اتنی اچھی شراکت کے لیے شکریہ لالی :)
  12. سلمان حمید

    فرحت

    ماشاءاللہ زیادہ تر بچوں کی طرح ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتی ہے، اللہ لمبی عمر عطا کرے اور ہمیشہ صحت یاب اور خوش قسمت رکھے :)
  13. سلمان حمید

    فرحت

    ماشاءاللہ۔ بالکل سچ کہا بچوں کو گود میں لینا واقعی آپ کی دن بھر کی تھکن اتار کر آپ کو فرحت اور تازگی بخش دیتا ہے :) تصویر دیکھ نہیں پا رہا، شراکت میں مسئلہ ہے کوئی شاید۔
  14. سلمان حمید

    کچھ بھی نہیں بدلا!

    شکریہ@قیصرانی بھائی اور ایک بھی تصویر نہیں لے پایا جو شریکِ محفل کر پاؤں، ایک تو موبائیل ہی چارج نہیں ہوتا تھا بجلی کی آنکھ مچولی کے باعث اور دوسرا بھاگ دوڑ میں خیال ہی نہیں آتا تھا تصاویر لینے کا :(
  15. سلمان حمید

    کچھ بھی نہیں بدلا!

    بہت بہت شکریہ بہنا اور ہاں، میں نے کافی وزن کھو دیا ہے اس بار، پانچ کلو کے آس پاس تو کہیں نہیں گیا جس کا میری بیگم کو اتنا دکھ ہے کہ اس کا بس نہیں چل رہا کہ مجھےاپنا وہ وزن ڈھونڈنے ابھی کے ابھی بھیج دے :p تم کو بہت وعلیکم السلام اور ارحم کی طرف سے وعلیکم پیار :)
  16. سلمان حمید

    کچھ بھی نہیں بدلا!

    وہ تو پچھلے سال لبرٹی سے پراٹھا رول کھا کر اور ایک رات ہسپتال رہ کر دیکھ لیا تھا، اس بار تو ایک دو بار کے علاوہ گھر سے بھی پیٹ بھر کر کھانا نہیں کھایا، ہمیشہ کافی ساری بھوک رکھ کر ہی کھایا :( اور باہر سے تو نہ ہونے کے برابر کھایا پھر بھی گلا خراب ہو گیا شادی کے دنوں میں اور پھر تھکن سے بخار چڑھ...
  17. سلمان حمید

    کچھ بھی نہیں بدلا!

    شکریہ نینے، تو ہی میرا پکا دوست ہے :biggrin:
  18. سلمان حمید

    کچھ بھی نہیں بدلا!

    انجوائے سے زیادہ فل ٹائٹ ہو کر گزاریں :(
  19. سلمان حمید

    کچھ بھی نہیں بدلا!

    کہنے کو تو ہم پچھلے مہینے (مارچ) میں پاکستان تشریف لے گئے تھے اور اپنی ایک مہینے کی چھٹیاں ایسے گزاریں جیسے ان چار ہفتوں سے زیادہ مصروف ترین دن پورے سال میں نہ تھے لیکن وہ سارا وقت یوں گزرا کہ آج دفتر میں پہلا دن چھٹیوں پہ جانے سے پہلے کے آخری دن سے ایسے جڑ گیا ہے جیسے درمیان میں ایک ویک اینڈ...
  20. سلمان حمید

    اک پرانی غزل

    یار یہ من و عن نقل کیسے ہو جاتی ہے؟ تو نے بوٹا بوٹا پتا پتا کیوں نہ لکھا؟
Top