نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    ذلت و رسوائی ہمارا ہی مقدر کیوں

    بنیادی چیز ہے جواب دہی کا فقدان ۔ کونسا محکمہ ایسا ہے جس کے بارے میں عوام کو حق ہو کہ وہ اس کی کارکردگی کاجائزہ لیں۔اوردیکھ سکیں کہ واقعتا یہ محکمہ کچھ کربھی رہاہے یا نہیں۔ کرپشن کا حال دونوں ممالک میں یکساں ہے۔ لیکن جب سے حق اطلاعات قانون بناہے تب سے کچھ ہلکا سا سدھارآرہاہے ۔اس کے تحت ہر...
  2. ابن جمال

    کملاثریا کا انتقال

    ہندوستان میں انگریزی اور ملیالم زبان کی مشہور و معروف شاعر اور ادیب کملا ثریا عرف کملا داس کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی عمر پچھتر برس تھ اور وہ کچھ دنوں سے بیمار تھیں۔ وہ پونے کے جہانگیر اسپتال میںزیر علاج تھیں۔ جہاں اتوار کی صبح انہوں نے آخری سانسیں لیں۔ کملا ثریا نے اپنے پیچھے دو بیٹے چھوڑے...
  3. ابن جمال

    عربی بول چال

    الاخبار الیومیۃ ایضامستعمل فی اللغۃ العربیۃ وھکذا فی القاموس الجدید لمولانا وحیدالزماں کیرانوی الاخبار الومیہ بھی عربی زبان میں مستعمل ہے۔ اوراسی طرح مولانا وحیدالزماں کیرانوی کی تصنیف القاموس الجدید میں بھی ہے
  4. ابن جمال

    زوال سلطنت کے اسباب

    میرا خیال ہے کہ بحث موضوع سے ہٹ کر ہورہی ہے۔ موضوع ہے زوال سلطنت کے اسباب اوربات نکل چلی ہے طالبان پر، اصل موضوع پر میں اتنا ہی کہنا چاہوں گا بقول اقبال آتجھ کو بتائوں میں تقدیر امم کیاہے شمشیر وسناں اول طائوس ورباب آخر
  5. ابن جمال

    عربی بول چال

    قرات ھکذا فی بعض الاخبارالیومیۃ العربیۃ ولکن انامشکور لعنایتک میں نےبعض اسی طرح بعض عربی کے روزناموں میں پڑھاہے لیکن آپ کی توجہ کیلئے میں مشکور ہوں
  6. ابن جمال

    سی آئی اے نے اردو سیکھنا شروع کر دی

    ویسے کچھ ہو نہ ہو اردو کاکچھ توبھلاہوجائے گا
  7. ابن جمال

    لیز چپس میں سور کے اجزا کی ملاوٹ اور فتوے کا غلط استعمال

    بحث برائے بحث کی اس سے اچھی مثال ملنی مشکل ہے۔
  8. ابن جمال

    عربی بول چال

    ھل یمکن لی ان اسئل لک این کنت تعیش فی الباکستان او فی ولایۃ آخر کیا میں آپ سے یہ پوچھ سکتاہوں کہ آپ کہاں رہتے ہیں پاکستان یاکسی دوسرے ملک میں۔
  9. ابن جمال

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    بہت خوب ،لاجواب مکی بھائی۔ ایسی کاوشیں کرتے رہئے۔
  10. ابن جمال

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    حضرت ابوہریرہ کو کس دلیل سے مجذوب بنایاگیاہے ذرانایاب بھائی اس کی وضاحت کردیں۔ سارے صحابہ کرام عشق رسول میں سرشار تھے اوراس میں بھی سب سے زیادہ خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ آگے تھے۔پھر انہی کو مجذوب(نعوذ باللہ من ذلک) کیوں نہ کہاجائے آپ کے معیار پر
  11. ابن جمال

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    شاکر بھائی سے ایک سوال ہے کہ وہ ذرا اس بات کو واضح کردیں کہ پاگل اورمجذوب کے درمیان جوہری فرق کیاہوتاہے۔ جس سے ایک عام آدمی بھی سمجھ سکے کہ یہ پاگل ہے وہ مجذوب ہے۔ اسے پاگل خانہ بھجائو اوراس کی قدمبوسی کرو؟
  12. ابن جمال

    عربی بول چال

    الصحیح وسیدالایام ممکن مملوءۃ بالتعب صحیح (جملہ اس طرح ہوگا)اورسید الایام بھی تھکاوٹ سے بھرپور ہوسکتاہے۔
  13. ابن جمال

    اسلامی معیشت

    میں نے آج کل میں ہی ایک آرٹیکل پڑھاہے جس میں لکھاہے کہ موجودہ دور میں اگر کوئی ایک ہزار روپیہ قرض دیتاہے اورایک سال کے بعد وہ اس رقم میں اضافہ کرکے ایک ہزار تین سو لیتاہے تویہ سود نہیں ہے کیونکہ آج کل جس طرح افراز زر لگاتاربڑھ رہاہے اورروپئے کی قیمت ہرگزرتے دن کے ساتھ کم ہوتی جارہی ہے۔ توآج قرض...
  14. ابن جمال

    اسلامی بینکاری

    بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ جب کسی شئے کوہم حرام کہتے ہیں توہمیں اس کا متبادل دریافت کرنا ہوگا۔ آج کی دنیا میں بینکنگ زندگی کا ایک لازمی جزو ہے۔اس کامتبادل کیاہو وہ بھی بالصراحت بتاناہوگا۔ دوسرا یہ کہ صرف نظریاتی طورپر کچھ الفاظ لکھ دینے سے کام نہیں بنے گا بلکہ اس کو عملی طورپر کرکے دکھاناہوگا۔ ورنہ...
  15. ابن جمال

    عربی بول چال

    الیوم یوم الجمعہ سید الایام خیرالایام لماذا تحس الیوم یوم طویل ومتعب آج جمعہ کا دن ہے جو تمام دنوں کا سردار اورسب سے بہتر دن ہے۔ آپ ایسا کیوں محسوس کررہے کہ آج کا دن بہت لمبا اورتھکادینے والا ہے۔
  16. ابن جمال

    عربی بول چال

    لاتنس نفسک خود کو مت بھولئے
  17. ابن جمال

    برقعہ ، پگڑی - تسلیمہ نسرین ، خشونت سنگھ

    میرے خیال سے خوشونت سنگھ کے بارے لکھنے والے اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتے۔ ہم مسلمانوں کا ایک الگ اورعجیب سامزاج اورمذاق ہوچلاہےجس بات کی تردید دلائل کے ذریعہ ہونی چاہئے ہم اس پر احتجاج اورشوروغل کرنے لگتے ہیں۔ کیاہمارے پاس پردہ کے حق میں معقول دلائل کی کمی ہے جو ہم دلائل کے بجائے بڈھے...
  18. ابن جمال

    قرآن مجید کے غلط ترجموں کی نشاندہی

    اوپر جوترجمہ پیش کیاگیاہے اوراپنے مسلک کے اعلیٰ حضرت کے ترجمہ کی خوبیاں بیان کی گئی ہین بتایاجائے کہ وہ ترجمہ کی خوبیاں ہیں یاترجمانی۔ ترجمہ توکہتے ہی ہیں اس کو کہ اصل میں جو لکھاہے اس کو ویسا ہی ترجمہ کردیاجائے۔ ولما یعلم اللہ الذین کا ترجمہ اورابھی اللہ نے امتحان نہیں لیاالخ علم کے مادہ سے...
  19. ابن جمال

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    میں تو تقریبا دوسال سے جس محلہ میں ہوں وہاں‌صرف دوافراد سے سلام تک کی شناسائی ہے اس کے علاوہ میرے اپارٹمنٹ کے فرسٹ فلور اورسکنڈ فلور پر کون لوگ ہیں اورکیاکرتے ہیں اورکتنے لوگ ہیں آج تک جاننے کی نوبت ہی نہیں آئی
  20. ابن جمال

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    ویسے جب رزلٹ پڑھ چکاہوں تومجھے کہنا چاہئے کہ پہلا شعر ہی پسند ہے لیکن ایمان کی بات تویہ ہے کہ مجھے دوسرا شعر پسند ہے۔
Top