نتائج تلاش

  1. باذوق

    عشق کا عین

    عشق کا عین دورِ حاضر کے مصنف کا ایک مقبول ناول ہے۔ esnips پر پ-ڈ-ف شکل میں موجود ہے۔ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
  2. باذوق

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    اچھی خبر ہے۔ برادر ابن سعید کو پیشگی مبارک ! ویسے میں یہاں تحفہ پہلے ہی دے چکا ہوں۔ یاد رہے ;)
  3. باذوق

    اردو لنک ڈائرکٹری اسکرپٹ ۔۔؟؟

    yald بہت آسان ہے اور سادہ بھی۔ نبیل ! کیا آپ اس اسکرپٹ میں یونیکوڈ سپورٹ شامل کرنے کا طریقہ بتا سکتے ہیں ؟؟
  4. باذوق

    اردو لنک ڈائرکٹری اسکرپٹ ۔۔؟؟

    شکریہ بھائی باسم۔ cplinks زیادہ بہتر نظر آ رہا ہے۔ مگر ۔۔۔۔ یہ اردو یونیکوڈ کو سپورٹ نہیں کر رہا :(
  5. باذوق

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میرے خیال سے اس کا نام دو قرآن نہیں بلکہ دو اسلام ہے ! ویسے اگر یہ پڑھ لیں تو اس کے بعد اس کی جوابی کتاب بھی پڑھ لیں تو لطف دوبالا ہو جائے گا ;) حارہ میں رہتے ہوں تو بیکری والی مسجد کے بالمقابل مکتبہ نور سے یہ "جوابی کتاب" شائد مل ہی جائے گی۔
  6. باذوق

    اک دیا اور بجھا۔۔۔۔۔قمر رئیس نہیں رہے

    اناللہ وانا الیہ راجعون افسوس کہ اردو ادب کا ایک اور دانشور رخصت ہوا۔‌ عجیب بات ہے کہ حال میں وفات پانے والے شبنم رومانی کی طرح پروفیسر قمر رئیس کا بھی تعلق شاہجہاں پور سے رہا ہے۔
  7. باذوق

    ایک تجویز

    نہ ہی کریں تو بہتر رہے گا!! مجھے نستعلیق فونٹس سے اب بھی یہی شکایت ہے کہ یہ صفحہ کی scrolling کو بہت سلو کر کے رکھ دیتے ہیں۔ نستعلیق فونٹس ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لئے یقیناَ بہترین ہیں لیکن ویب پبلشنگ کے معیار تک پہنچنے ابھی بہت وقت ہے۔
  8. باذوق

    سہاگ رات ۔۔۔ کیا ، کیوں ، کیسے ؟؟ (کتاب و سنت کی رہنمائی)

    بھائی ! ہمارا کام منوانا تو نہیں‌ہے نا۔ بات کو معقول طریقہ سے پہنچا دینا بس ہماری ذمہ داری ہے۔ آپ کو کیا ہوا ہے؟؟ یہاں محفل پر سننے میں تو یہی آ رہا ہے کہ آپ جا رہے ہیں۔ مطلب کہ ۔۔۔۔ بیچلرشپ ختم کرنے جا رہے ہیں :) ۔ ویسے اس عربی کتاب کے اردو ترجمہ کی بہت سے دوستوں نے مانگ کر رکھی تھی ، اسی لئے...
  9. باذوق

    جب قرآن و سنت موجود ہےتو آئین کی کیاضرورت ہے،صوفی محمد

    میری کم علمی کی پیشگی معذرت قبول فرمائیں۔ کم سے کم اتنا تو ضرور بتا دیں کہ صوفی محمد کا افغانستان کے طالبان سے کیا تعلق ہے؟ اور کیا آپ کی نظر میں افغانستان کے طالبان اور پاکستان کے طالبان ۔۔۔ درحقیقت ایک ہی گروہ ہیں؟ ( یاد رہے کہ جب میں "افغانستان کے طالبان" کہتا ہوں‌ تو وہ حقیقی طالبان مراد...
  10. باذوق

    سہاگ رات ۔۔۔ کیا ، کیوں ، کیسے ؟؟ (کتاب و سنت کی رہنمائی)

    بھائی ! مواد اگر کمپوز ہوا تب ہی تو پیسٹ‌ کر سکوں گا۔ انتظار فرمائیں تب تک۔ شعر والی بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
  11. باذوق

    تاسف ممتاز عالم دین کا انتقال

    السلام علیکم۔ انا للہ وانا الیہ راجعون یہ ذاتی طور پر میرے لئے بھی کافی شاکنگ نیوز ہے۔ تفصیلی خبر کہاں مل سکے گی ؟؟ ابھی ایک ہفتہ سے تو میں انہی کی بعض معرکۃ الآرا تصانیف کا مطالعہ کر رہا تھا۔
  12. باذوق

    سہاگ رات ۔۔۔ کیا ، کیوں ، کیسے ؟؟ (کتاب و سنت کی رہنمائی)

    السلام علیکم۔ اگر اس تھریڈ کو کسی موزوں و مناسب زمرے میں منتقل کیا جا سکتا ہے تو ضرور کر دیا جائے۔ شکریہ۔
  13. باذوق

    سہاگ رات ۔۔۔ کیا ، کیوں ، کیسے ؟؟ (کتاب و سنت کی رہنمائی)

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کسی بھی نوجوان لڑکے یا لڑکی کی زندگی میں شادی کا تصور ایک انتہائی خوش آئیند و مسرت خیز تصور ہوتا ہے۔ ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی تعبیر بھی اس کے حسین خوابوں کی طرح ہو۔ البتہ ہمارے مسلم معاشرے میں مذہب سے کچھ نہ کچھ حد تک لگاؤ رکھنے والے نوجوانوں کی ایک خواہش یہ...
  14. باذوق

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    اگر مجھے درج بالا قول کو لکھنے کہا جائے تو میں کچھ یوں لکھوں‌ گا : میڈیا میں موجود طالبان حمایتیوں کو ایسی خبروں پر غور وفکر کرنا چاہئے اور ہر فساد کا الزام افغانستان اور انڈین را پر لگانے کے بجائے اپنے انتشارِ ذہنی کو دور کرنے کے متعلق سوچنا چاہئے۔ عقل آ جانی چاہئے ۔۔۔۔ دامن میں موجود غلاظت...
  15. باذوق

    مسجد / مساجد کی فضیلت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو اللہ تعالیٰ کی مسجدوں میں اللہ تعالیٰ کے ذکر کئے جانے کو روکے اور ان کی بربادی کی کوشش کرے ۔۔۔ ان کے لئے دنیا میں بھی رسوائی ہے اور آخرت میں بھی بڑا عذاب ہے ۔ ( سورة البقرة : 2 ، آیت : 114 ) نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وسلم) کے بتائے...
  16. باذوق

    چند خوبصورت مسجدیں / ریاض (سعودی عرب)

    **************** امام ترکی بن عبداللہ مسجد :: قصر الحکم ===== **************** ایوب العوھلی مسجد :: مخرج-30 (Exit-30) ===== **************** مرکز بطحاء مسجد :: بطحاء ===== **************** مسجد العویضة :: شاہراہ ملک عبداللہ =====
  17. باذوق

    چند خوبصورت مسجدیں / ریاض (سعودی عرب)

    تصاویر بشکریہ : عربی فورمز + فلکر ڈاٹ کام ریاض (سعودی عرب) کی چند خوبصورت مساجد **************** ملک خالد مسجد :: ام الحمام ===== **************** الراجحی مسجد :: مخرج-15 (Exit-15) ===== **************** الدرعیۃ مسجد :: الدرعیۃ ===== الدرعیۃ مسجد :: ااندرونی منظر =====...
  18. باذوق

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    جنابِ عالی ! اگر اس 1000 کی لسٹ میں‌ سے صرف 100 کے بھی نام گنا دئے جائیں تو ہماری معلومات میں اضافہ ہو جائے گا۔ اور ہاں‌ یاد رہے کہ اس فہرست میں صرف وہی نام شامل کئے جائیں جن کے نمائیندے یہاں محفل پر باقاعدگی سے (اور وہ بھی اسلام سیکشن میں !! ;) ) حاضری لگاتے ہوں !!
  19. باذوق

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    میں نے اپنے ایک تجرباتی بلاگ پر اردو ایڈیٹر شامل کیا ہے اور تبصرہ والی جگہ کے بجائے سائیڈ بار میں لگایا ہے۔ چونکہ سائیڈ بار میں آن اسکرین کی-بورڈ کی گنجائش نہیں ہے ، لہذا اسے ہٹا دیا ہے ۔ اس طرح بلاگ پر الفاظ کی سرچ کے لیے بھی یہ مختصر پیڈ کام آئے گا :)
  20. باذوق

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    نبیل ! بالا quote میں ڈبل کوٹیشن مارکس کی گڑبڑ ہے ;) یہی وجہ ہے کہ کل مجھ سے ممکن نہیں ہو پا رہا تھا۔ لیکن اب اردو پیڈ شامل ہو گیا ، بہت شکریہ !! اصل سینٹکس یوں ہوگا : <script src='http://ajax.googleapis.com/ajax/libs/jquery/1.3.2/jquery.min.js' type='text/javascript'></script> <script...
Top