نتائج تلاش

  1. باذوق

    بلاگ اسپاٹ تبصرہ : ایک ٹرک

    یہ دراصل بلاگ کی language-setting کا مسئلہ ہے۔ Settings>Formatting میں جائیں Language کو Arabic منتخب کریں ، سیٹنگ کو save کریں ، پھر دوبارہ چیک کر کے دیکھیں۔ ہر مہینہ عربی میں لکھا نظر آئے گا اور AM/PM بھی۔ مگر ۔۔۔۔۔ افسوس کہ زبان کی فہرست میں عربی، ہندی ، فارسی تو ہے مگر اردو نہیں ہے! اس...
  2. باذوق

    بلاگ اسپاٹ تبصرہ : ایک ٹرک

    پورے صفحے کو استعمال کرنے والی دو کالمی بلاگ اسپاٹ تھیمز درج ذیل ہیں : Sand Dollar Tekka Herbert Jelly Fish ڈوگلاس بومین کی Minima سیریز (3 عدد تھیمز) ڈیرن ڈیلے کی Denim سیریز (4 عدد تھیمز) میرا خیال ہے ان میں سے ابھی تک کسی کو اردو میں ڈھالا نہیں گیا ہے۔ میں نے اپنے حساب سے Stretch...
  3. باذوق

    بلاگ اسپاٹ تبصرہ : ایک ٹرک

    لفظ Comments کو اردو میں کرنے کے لیے آپ Add and Arrange Page Elements میں جائیں اور Blog Posts کو Edit کریں جو پاپ اَپ ونڈو کھلے گا ، وہ ذیل کی تصویر کی طرح ہوگا ، اس میں حسب منشا تبدیلی کر لیں۔ Post a Comment کو تبدیل کرنے ۔۔۔۔ Edit HTML میں جائیں Expand Widget Templates پر چیک مارک...
  4. باذوق

    Is there God??? (from a facebook profile)

    Have got this many times thru email. But still I think that there isnt an urdu translation of this available anywhere. Could someone have a try?
  5. باذوق

    بلاگ اسپاٹ تبصرہ : ایک ٹرک

    السلام علیکم بلاگ اسپاٹ کے اکثر اردو بلاگز پر تبصروں کی جگہ کچھ انگریزی باقی رہ گئی ہے۔ جیسا کہ اگر میں کسی کے بلاگ پر تبصرہ کروں تو یہ لکھا آتا ہے : باذوق said... said... کو نکال کر اس کی جگہ اردو لکھی جا سکتی ہے مثلاً نے کہا یا نے لکھا Edit HTML میں جائیں Expand Widget...
  6. باذوق

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    نارمل ٹکسٹ فائل کے طور پر تو نہیں ہوگا غالباَ ، اگر ہے تو ضرور بتائیے گا۔ بہت پہلے دیکھ چکا ہوں۔ مگر ہر آیت کے ترجمہ کے درمیان (ف) کی گڑبڑ سے مسئلہ ہے ، اس کو نکالنا بھی ایک بڑا کام ہے۔
  7. باذوق

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    السلام علیکم بھائی اگر آپ کنزالایمان کا یونیکوڈ ترجمہ (پروف شدہ) کہیں سے مہیا کرا دیں تو بہت شکرگزار رہوں‌گا۔ کئی احباب سے اور کچھ متعلقہ فورمز پر پوچھ کر دیکھ چکا ہوں مگر کہیں سے کوئی مدد کے آثار بھی نہیں ملے
  8. باذوق

    دینی کتب

    مجھے متذکرہ کتب سے متن کی ضرورت درکار ہوگی۔ جب بھی ایسی ضرورت درپیش ہو کیا میں آپ دونوں میں سے کسی کی مدد لے سکتا ہوں؟ ذاتی پیغام بھیج دیا کروں‌گا۔ بھائی طالوت۔ متذکرہ بالا کتاب کا مجھے انتظار ہے۔ میں جس کتاب کی یونیکوڈائزنگ پر کام کر رہا ہوں اس میں بالا "تحقیقی جائزہ" کا جواب دیا گیا ہے۔...
  9. باذوق

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    ۔۔۔۔۔ کبھی فرصت سے جواب سہی ۔۔۔۔
  10. باذوق

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    تو بھائی ! آپ نماز کے وقت سڑک پر آوارہ گردی کریں ہی کیوں؟ جب علاقے میں‌ کرفیو لگے اور آپ چہل قدمی فرمائیں تو پولیس پلیٹ ‌میں لڈو پیش کرے گی یا ڈنڈا استعمال کرے گی؟؟ ;)
  11. باذوق

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    کوئی حوالہ ؟؟
  12. باذوق

    یہ کون سا دیوبند ہے!

    ذرا آرام سے وضاحت تو کر دیجئے کہ "بزور شمشیر" سعودی عرب کے کس کس علاقے میں پکا مسلمان بنایا جا رہا ہے؟ کوئی ایک آدھ ثبوت؟ یا پھر وہی ذہنی تعصب ؟؟ :)
  13. باذوق

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    لکھنے سے کیا مراد لیتے ہیں آپ ؟؟ کاغذ پر تحریر کرنا یا کتابی شکل میں مدون کرنا ؟؟
  14. باذوق

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ عشق کو ہوا دینے والوں میں ۔۔۔۔ اہم ترین دنیائے ادب کی جنون تاب شاعری ہے اور اس کی تصوراتی اچھل کود ، فلم اور آرٹ کے تراشے ہوئے رنگین خوابوں میں کھوئے ہوئے لوگ۔۔۔۔ اب اسی عکس و آواز کے آفریدہ گھرانوں کی ہلاکت خیزیاں لوگ دیکھ رہے ہیں۔ مشرقی تہذیب کے جیالے عشق کے نام پر پردۂ...
  15. باذوق

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر

    اچھا آئیڈیا دیا ہے۔ میں کوشش کر کے دیکھتا ہوں۔ اس کے لیے کمنٹ بکس کا آئی-ڈی معلوم کرنا پڑتا ہے۔
  16. باذوق

    خوارج

    یہ تو بڑی پُرلطف بات ہے۔ ایک طرف تو اسلم جیراج پوری صاحب فرماتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔ مورخوں کا بیان ہے کہ ۔۔۔ اور یوں "مورخوں کے بیان" کو ردّ کر دیتے ہیں کہ وہ ان کے ذہن کو قبول نہیں۔ دوسری طرف لکھتے ہیں کہ : خوارج خود ان کے ہاتھ پر بیعت کر چکے تھے خوارج کے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کے ہاتھ پر بیعت...
  17. باذوق

    اسلم صاحب جے راج پوری :: تعارف و نظریات کے آئینے میں

    اسلم صاحب جے راج پوری 1299ء میں جیراج پور ، ضلع اعظم گڑھ (ریاست اُتر پردیش ، بھارت) میں پیدا ہوئے۔ تعلیم سے فراغت کے بعد سن 1906ء میں علی گڑھ یونیورسٹی میں لکچرار لگ گئے۔ بعد میں جامعہ ملیہ دہلی میں تاریخ اسلام کے استاد مقرر ہوئے۔ آپ کی قابل ذکر تصانیف میں یہ کتب ہیں ۔۔۔ تاریخ القرآن تاریخ...
  18. باذوق

    یوسفی مشتاق احمد یوسفی

    شکریہ۔ ہاں ، آپ کا کہنا بھی درست ہے۔ مگر یوسفی صاحب کی چونکہ اب تک صرف 4 کتب ہیں اور اگر وہ اپنی متوقع پانچویں کتب کو بھی ملا کر ایک مجموعہ اپنی ہی نگرانی میں شائع کروا دیں تو یہ ایک نئی روایت قائم ہو جائے گی۔ :)
  19. باذوق

    اِس کتاب کو مت پڑھئے ۔۔۔ ہرگز مت پڑھئے !!

    یہ کتاب یہ کتاب نہ فلسفہ بگھارتی ہے نہ علمیت چھانٹتی ہے نہ دانشوریاں پیش کرتی ہے۔ اگر آپ سنجیدہ اور مدلل مطالعہ کے خواہش مند ہیں تو میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ آپ یہ کتاب نہ پڑھیں۔ خواہ مخواہ وقت ضائع ہوگا۔ سچی بات یہ ہے کہ یہ کتاب ، کتاب ہی نہیں۔ میں نے بڑی کوشش کی ہے کہ یہ کتاب نہ بن جائے...
  20. باذوق

    یوسفی مشتاق احمد یوسفی

    1۔ کرنل محمد خان نے اپنی ساری مزاحیہ کتب کو ایک کتاب "تصنیفاتِ کرنل محمد خان" میں جمع کر دیا ہے۔ کیا ہم یوسفی صاحب سے بھی ایسی توقع رکھ سکتے ہیں؟ اس طرح یوسفی صاحب کو پڑھنے اور ان پر لکھنے والوں کو سہولت بھی ہو جائے گی۔ 2۔ یوسفی صاحب کے فن و شخصیت پر لکھے گئے اب تک 10 سے زائد اہم مضامین مطالعے...
Top