میرا ویک اینڈ بھی باقی دنوں کی طرح ہی گزرتا ہے کوئی خاص فرق نہیں ہوتا۔۔۔ہاں یہ ہوتا ہے کہ صبح بھائی کو اسکول چھوڑنے نہیں جانا ہوتا تو خوشی ہوتی ہے کہ آج دیر تک سونا ہے لیکن جیسی نیند اسے اسکول لے جانے والے ٹائمآ رہی ہوتی ہے چھٹی والے دن وہ غائب ہوتی ہے۔۔۔:( زیادہ تر ان 2 دنوں میں شاپنگ ہی کرنے...