بالکل بھی نہیں۔۔گلے اور بازو پر کام تھا اور تھوڑا تھوڑا دور دور قمیض پر۔۔بازو میں نے فولڈ کر رکھے تھے۔۔اور آدھے سے زیادہ کام عید کے اگلے دن کر لیا تھا۔۔۔
ہم تو تیار شیار ہو کر ہی کچن میں لگے ہوئے تھےاسی مناسبت سے کالا جوڑا پہنا تھا کہ جس پر کچھ زیادہ اثر بھی نہ کرے۔۔عید کے دن کام تو ہوتے رہتے ہیں تیار نہ ہوں تو عید نہیں لگتی۔۔
جی بوچھی۔۔فرسٹ رمضان کو ہوا تھا(لوگوں نے مشورہ دیا تھا کہ رمضان نام رکھ لو;) لیکن ہم نے پہلے سے معاذ احمد سوچ رکھا تھا)۔۔یہ ابھی ایک مہینے کا ہو گیا ہے۔۔
عید کے دن کافی لوگ اس کو اٹھانے کے لیے لائن میں لگے تھے لیکن یہ جاگ ہی نہیں رہا تھا بس پھر سویا ہوا ہی ایک گود سے دوسری گود میں جاتا رہا۔۔
کل اس کا عقیقہ ہے جس میں مرد حضرات آئیں گے آپ سب کو بھی کھلی دعوت ہے اپنے خرچے پر آجائیں۔۔;)
میں نے پہلے دن بلیک پہنا تھا اوپر سفید کام ہوا تھا یہ رنگ خاص کر اس لیے پہنا کہ سارا دن کچن میں گزارنا تھا
دوسرے دن پرپل اور بلیک۔۔۔
کل گھر کے ہی حلیے میں رہنا ہے کہ بہت زیادہ کام کرنا ہے کچن میں۔۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
ہاں جی آواز تو ایک وقت میں ایک ہی بندے کی جاتی ہے نا باقی سب تو خاموش ہوتے ہیں اگر آپ کچھ سننا چاہیں تو سن لیں نہیں تو میوٹ کر لیں اور اگر کسی سے بات کرنی ہے تو پرائیویٹ میسیج کریں اور اگر کچھ اور معلوم کرنا ہو تو خود گوم پھر کر دیکھ لیں۔۔بندے کو پوری سمجھ تب ہی لگتی ہے جب وہ اس کا مکمل جائزہ...
وہ ابھی نیا ہے وہاں زیادہ کام نہیں کیا گیا لوگوں نے بھی ابھی ہی اس طرف آنا شروع کیا ہے اور ہیلپ رومز میں بھی ابھی اتنے ایڈمنز نہیں ہے۔۔میرا کبھی جانا نہیں ہوا اس طرف اس لیے مجھے نہیں معلوم کہ وہ مائیک پر بلا کر ہیلپ کرتے ہیں
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
ابھی سب کو چاہیے کہ شوال کے 6 روزے رکھیں رمضان کے بعد شوال کے 6 روزوں کا ثواب پورے سال کے روزوں کے برابر ہے۔۔۔
یہ لڑی پھر رواں دواں ہو جائے گی۔۔۔:rolleyes:
ایک نیا ٹاپک۔۔:rolleyes:
مجھے پال ٹالک بہت پسند ہے وجہ یہ ہے کہ وہاں ہم اپنا اسلامک روم چلاتے ہیں اور اس سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔۔ الھدٰی اور نور القرآن والوں سے کچھ کورس بھی کیے ہیں پال ٹالک پر۔۔۔جیآیڈیو کا آپشن ہے اور پاکستانی بھی کافی زیادہ رومز ہیں جو بس ایویں ہی ہیں گانے بجانے اور گالم...