نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    آمین۔۔۔ روم میں آئیٹو میسج لگا تھا میں نے وہی یہاں بھی لکھ دیا کہ عربی عبارت میں کوئی غلطی نہ ہو جائے۔۔
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    Taqabbalallahu Minna Wa Minkum Saalhal Ahmal
  3. سارا

    پال ٹالک

    ہاں ماوراء 7 دن ہمارا کمپیوٹر آن رہتا ہے اور دن میں 24 گھنٹے پال ٹالک کھلا رہتا ہے اس سے زیادہ اور کیا یوز کروں گی۔۔;)
  4. سارا

    پال ٹالک

    آپ وہاں ہیلپ روم میں جا کر معلومات حاصل کر لیں جس بارے میں جو بھی پوچھنا ہو۔۔۔کیوں کہ میں تو وہاں بس ایک ہی روم میں ہوتی ہوں اس کے علاوہ کہیں سجے کھبے نہیں جاتی۔۔ prefernces میں جا کر پر privacy کھول لیں تو کوئی آپ کو کہیں بھی بلا نہیں سکے گا
  5. سارا

    عید کا دستر خوان

    ہمارے ہاں آج اتنا زیادہ نہیں بن رہا کہ 2 دن بعد بھتیجے کا حقیقہ ہے تو اس دن کافی کچھ پکانا ہے۔۔آج جو بن رہا ہے ۔۔ پائے۔۔ قورمہ۔۔ چکن پلاؤ۔۔رائتہ۔۔۔2 طرح کی سویاں۔۔امی کباب بھی بنانا چاہ رہی تھی لیکن ہم نے منع کر دیا کہ رمضان میں بہت کھایا ہے سب نے۔۔:rolleyes:
  6. سارا

    پال ٹالک

    جی بھائی ابھی میں نے آپ کو ہائی چیٹر پر دیکھا تھا اسی روم میں جس میں عید کی تکبیریں لگی ہوئی تھی اور آپ نے لکھا تھا آئی ایم نیو ہیر ;)
  7. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اندر کا موسم بہت خوشگوار ہے الحمد للہ
  8. سارا

    عید رنگ

    میرے پاس ان کا انٹرویو ہے خواتین ڈائجسٹ میں جب نئی نئی شادی ہوئی تھی تب کا۔۔۔ویسے ان تصاویر میں کافی اچھی لگ رہی ہے۔۔۔
  9. سارا

    پال ٹالک

    جی میرے پاس پال ٹالک ہے مجھے بہت پسند ہے کیوں کہ یہ بندے کے اپنے تک ہوتا ہے کہ وہ کیسے رومز میں جانا پسند کرتا ہے پال ٹالک پر بہت اچھے اسلامک رومزز ہیں باقاعدہ کورس کروائے جاتے ہیں مردوں عورتوں کے لیے۔۔۔اشتہارات ختم کرنے کا سلسلہ بھی ہے لیکن ابھی ایک مسلئہ ہے کہ کچھ ممالک سے فری جوائن نہیں کیا...
  10. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    یہاں بھی آج چاند نظر آگیا ہے الحمد للہ۔۔۔ 8 سالوں میں پہلی دفعہ 29 روزوں والی عید ملی ہے۔۔:rolleyes:
  11. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    نہیں ہم سب سے پیچھے ہیں ہمارا ابھی تک 28 روزہ چل رہا ہے۔۔:grin:
  12. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ہمارے مولوی سب سے اچھے ہیں ماوراء۔۔اپنا چاند دیکھ کر روزہ رکھواتے ہیں اپنا چاند دیکھ کر عید کا اعلان کرتے ہیں۔۔
  13. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    عید الفطر کے لئے گھر سے نکلنے سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا چاہیے۔۔ (بخاری) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عید کی نماز 'اذان اور تکبیر کے بغیر پڑھی (مسلم) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عید گاہ میں سوائے عید کی 2 رکعتوں کے نہ پہلے نفل پڑھے نہ بعد میں۔۔ (بخاری ) نبی صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے روز...
  15. سارا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    ماوراء تم نہ بھی مشورہ دیتی تب بھی انہوں نے دھاگہ کھولنا ضرور تھا۔۔;)
  16. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  17. سارا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    آج باہر سے کھانا منگوانے کا ادادہ ہے ابھی سب طے کر رہے ہیں کہ کیا منگوایا جائے نہاری نان چکن رول یا پھر پزا۔۔گھر میں پکوڑے 'کباب 'زردہ' بن رہا ہے۔۔
  18. سارا

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    ویسے ایک بات تو بتائیں(سو کر عید گزارنے والے خواتین و حضرات) روزانہ ہی دن میں سب سوتے ہیں یا صرف عید کا دن سو کر گزارتے ہیں۔۔یا اسی لیے سب سونا چاہتے ہیں کہ رمضان میں سب کی نیند پوری نہیں ہو سکی اس لیے عید والے دن سونا چاہتے ہیں:confused:
  19. سارا

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    ہمارے ہاں دن میں کم ہی کوئی سوتا ہے اور عید کے دن تو سونے کا کوئی تصور ہی نہیں ہے۔۔صبح کا ٹائم سب کو فون وغیرہ کرنے میں گزرتا ہے۔۔اگر کوئی گھر آجائے تو اسے کھانا کھلائے بغیر نہیں چھوڑتے۔۔سارا دن مہمانوں کا سلسلہ چلتا رہتا ہے ہمارے یہاں ماشا اللہ کافی جاننے والے ہیں جو تھوڑا ٹائم بچتا ہے وہ ماموں...
  20. سارا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    پالک گوشت ' بینگن ' پکوڑے ' رول ' گاجر کا حلوہ
Top