ماوراء بچے آرام سے۔۔کل کو ہمیں بھی آگے کا ہی سفر کرنا ہے۔۔تم ان سے یہ سبق سیکھو کہ روڈ کو بلاک کر کے بالکل بھی نہیں چلنا۔۔جب ہم (انشااللہ) بوڑھے ہوں گے تو ہاتھ پکڑ کر روڈ کے بالکل سائیڈ پر چلا کریں گے تا کہ کسی کو تکلیف نہ ہو۔۔مجھے تو بوڑھے لوگ بہت پسند ہیں ہر وقت بس دعائیں ہی دیتے رہتے ہیں۔۔ایک...