نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    ''تمام رات میں جاگنے کی فرصت نہ پانے والوں کے لیے دو اہم احادیث'' حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔جس نے امام کے واپس ہونے تک امام کے ساتھ قیام کیا(یعنی نماز باجماعت ادا کی) اس کے لیے ساری رات کا قیام لکھا جائے گا (جامع ترمذی) حضرت...
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔رمضان کے آخری عشرے(دس دن) طاق راتوں میں لیلتہ القدر کی تلاش کرو(صحیح بخاری) حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا فرماتی ہیں۔۔جب رمضان کے آخری دن شروع ہوتے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم(عبادت کیلئے) کمر بستہ ہو...
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔جس نے لیلتہ القدر میں ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے قیام کیا اس کی گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے (صحیح بخاری' صحیح مسلم)
  4. سارا

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    ہم نہیں جا سکتے۔۔۔:( یہاں اتنا خاص انتظام نہیں ہوتا تو ہمیں ابو لے کر نہیں جاتے۔۔:(
  5. سارا

    آپ عید پر سب سے پہلے کیا کھائیں گے یا کھانا پسند کریں گے؟

    میٹھی مرغی:rolleyes: ہم تو صبح کی آذان سے پہلے ہی اٹھ جاتے ہیں عادت جو بنی ہوتی ہے صبح جلدی اٹھنے کی۔۔یہاں عید کی نماز فجر سے تقریبا 2 گھنٹے بعد ہوتی ہے۔۔تو کافی ٹائم ہوتا ہے ناشتے کے لیے۔۔۔ ماوراء ہماری امی بھی سویاں ہی کھلاتی ہیں ہمیں۔۔ایسے تو میں بھی نہیں کھاتی لیکن عید کے دن کھا لیتی ہوں۔۔۔
  6. سارا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    آج مجھے کری بہت یاد آرہی تھی تو کری پکوڑے بنائے ہیں ساتھ پلاؤ اور بھنڈیاں ہے۔۔
  7. سارا

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    امی جو کپڑوں کا ڈھیر لائی ہیں انہی میں سے پہننا پڑے گا البتہ ابھی یہ طے نہیں کیا کہ کونسا پہننا ہے۔۔:rolleyes:
  8. سارا

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    کچن کا آدھا کام عید کے اگلے دن کر دیا جاتا ہے پھر وقفے وقفے سے مہمانوں کے آنے کا سلسلہ چلتا رہتا ہے تو ان کے لیے کھبی کھانا کبھی چائے تیار ہوتی رہتی ہے تو آدھا دن کچن میں گزرے گا جو شام کا ٹائم ہوتا ہے اس میں ہم کسی نہ کسی سے ملنے چلے جاتے ہیں یا کہیں گھومنے چلے جاتے ہیں۔۔
  9. سارا

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    امی سے بھابھی سے ممانی سے۔۔
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    سبحان اللہ۔۔۔بہت ہی خوبصورت بات
  11. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  12. سارا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    کیوں کہ میں نے بہت زیادہ سال سے قربانی والی عید پاکستان میں نہیں کی ہے اس لیے۔۔۔;)
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔۔ جان لیجیئے!!!!! اپنی دعاؤں میں اللہ کریم کو راہ نہ سمجھایا کریں کہ اسے یوں کرنا چاہیے ایسے نہ کرنا چاہیے اس قوم پر رحم کرنا چاہیے'فلاں پر غصب اور فلاں کو تباہ کرنا چاہیے۔۔ کچھ لوگ اپنے آپ کو اللہ کا ایڈوائزر سمجھتے ہیں اور اس سے کہتے رہتے ہیں۔۔یہاں تباہی کا گولا پھینکو اس کو...
  14. سارا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    مجھے تو پڑھ کر خوشی ہوئی کہ پاکستان گیا ہے ماشا اللہ۔۔عید انشا اللہ بہت اچھی گزرے گی اسکی فیملی کے ساتھ۔۔مجھے بھی پاکستان والی عید یاد آرہی ہے ماوراء میرے لیے دعا کرو نا کہ میں قربانی والی عید پر پاکستان چلی جاؤں۔۔:(
  15. سارا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    بریانی۔۔۔چکن روسٹ۔۔پکوڑے۔۔کباب
  16. سارا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    حسن پاکستان چلا گیا۔۔:eek: مجھے تو پتا ہی نہیں اسی لیے میں کہوں اسکول میں کیوں نظر نہیں آرہا۔۔۔:rolleyes:
  17. سارا

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    پراٹھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes: کتنے ؟؟؟
  18. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  19. سارا

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    تعلیم و تزکیہ کورس کا لائیو پروگرام سن رہی ہوں محمد حسین زہری کا
Top