نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    نیا رکن: شمیل

    محب بھائی : شکریہ ۔ میں مذہبی کتب برقیانے میں دلچسپی محسوس کر رہا ہوں ۔ خاص طور پر سیرت کے سلسلے میں ۔
  2. محمد شمیل قریشی

    نیا رکن: شمیل

    سسٹرماوراء : اچھا محسوس کر رہا ہوں ۔ میں کوشش کروں گا کہ آپ لوگوں کی طرح تیز تیز کام کر سکوں ۔ ذمہ داری محسوس کر رہا ہوں ۔
  3. محمد شمیل قریشی

    تزکیہ نفس کا مفہوم " تبصرے اور تجاوز "

    یہ کتاب نفس کو تزکیہ کے لیے " بنت السلام " نے لکھی ہے ۔ اور یہ کتاب بظاہر تمام کاپی رائٹ سے آزاد ہے ۔ یہ کتاب جنابہ بنت السلام کی ایک کتابوں کے سیٹ کا حصہ ہے ۔ یہ سیٹ کل دس جلدوں پر مشتمل ہے ۔ کتایوں کے سیٹ کا نام ہے " زندگی ، بے بندگی ، شرمندگي " سیٹ میں شامل باقی کتب کے نام ہیں " صیام...
  4. محمد شمیل قریشی

    نیا رکن: شمیل

    رضوان بھائي : شکریہ ۔ انشاءاللہ ، اس تاریخ کو بھی مکمل کیا جائے گا ۔ میں پوری کوشش کروں گا کہ آپ کی امیدوں پر پورا اتروں ۔ ویسے سپیڈ میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے ۔ اس سے کام جلد مکمل کرنے میں آسانی ہو گي ۔
  5. محمد شمیل قریشی

    نیا رکن: شمیل

    شکریہ زکریا بھائي
  6. محمد شمیل قریشی

    میری زندگی کی اولین نعت

    یہ میری زندگی کی اولین نعت ہے ۔ یہ نعت میں نے حضور کے واقع معرج کے سلسلے میں لکھی ہے ۔ اس میں ، میں حضور کی تعریف کرتا ہوں اور ان کی عظمت بیان کرتا ہوں اور ساتھ ہی اس دنیا کی بے سباتی بھی کہ کیا ہی سمجھدار لوگ ہیں جو اس دنیا کو ایک قید خانے سے بڑھ کر اہمیت نہیں دیتے ۔ یہی لوگ صحیح مانوں میں روز...
  7. محمد شمیل قریشی

    تزکیہ نفس کا مفہوم " تبصرے اور تجاوز "

    جی آپ احباب سے گزارش ہے کہ وہ اس کتاب کے سلسلے میں اپنی قیمتی آراء سے مجھیں نوازیں ۔
  8. محمد شمیل قریشی

    نفس کا تزکیہ

    یہ کتاب نفس کو تزکیہ کے لیے " بنت السلام " نے لکھی ہے ۔ اور یہ کتاب بظاہر تمام کاپی رائٹ سے آزاد ہے ۔ یہ کتاب جنابہ بنت السلام کی ایک کتابوں کے سیٹ کا حصہ ہے ۔ یہ سیٹ کل دس جلدوں پر مشتمل ہے ۔ کتایوں کے سیٹ کا نام ہے " زندگی ، بے بندگی ، شرمندگي " سیٹ میں شامل باقی کتب کے نام ہیں "...
  9. محمد شمیل قریشی

    میری زندگي کی پہلی نعت

    اعجاز صاحب : جی ضرور ۔ مجھے آپ کی اصلاح کا انتظار رہے گا ۔
  10. محمد شمیل قریشی

    تزکیہ نفس از بنت الاسلام

    تزکیہ نفس کا مفہوم ، اہمیت اور تاکید تزکیہ نفس کا مفہوم حضرت ابو ذر غفاری بیان کرنے ہیں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ خدائے بزرگ و برتر ارشاد فرماتا ہے : اے میرے بندو ، میں نے ظلم کو اپنے اوپر حرام کیا ہے اور اسے تمہارے درمیان بھی حرام کر دیا ہے ، پس ایک...
  11. محمد شمیل قریشی

    میری زندگي کی پہلی نعت

    اک عبادت سے تیری معراج ہو گئي تجھ کو قربت کے سو سو بہانے ملے اس شعر میں ، میں حضور سے مخاتب ہوتا ہوں اور ان سے کہتا ہوں کہ آپ واقع معراج میں کئی دفہ عبادت کو مسلمانوں پر کم کرنے کے سلسلے میں اللہ سے ملاقات کرنے کا شرف حاصل ہوا ۔
  12. محمد شمیل قریشی

    میری زندگي کی پہلی نعت

    بس اسی آس میں روز و شب کٹ گئے بادشاہ ہیں جنہیں قیدخانے ملے حضور کا قول ہے کہ یہ دنیا ایک مومن کے لے ایک قید خانہ ہے ۔ اور ایک کافر اس کو ایک دنیاوی مزے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ تو اس شعر میں میں نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ روز قیامت میں صحیح مانوں میں بادشاہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے یہ...
  13. محمد شمیل قریشی

    میری زندگي کی پہلی نعت

    یہ مقاں وہ نہیں جو ہمیشہ رہے اس کو ورثے میں فانی زمانے ملے میں نے اس میں زمین کا زکر کیا ہے ، جس کو اللہ نے ورثے میں فانی زمانے دیے ہیں ۔
  14. محمد شمیل قریشی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    فرضی بھائي : آپ پر سلامتی ہو ۔ بہت شرمندہ ہوں کہ اب آپ کو خوش آمدید کہ رہا ہوں ۔ بحر حال خوش آمدید ۔ میں کچھ دنوں سے حمد اور نعت لکھنے میں مصروف تھا ۔ اس لیے محفل کی طرف زیادہ توجہ نہ دے پایا ۔ زندگی کی ان اولین حمدو نعت کو لکھنا میرے لیے ایک مفید شغل ثابت ہوا ہے ۔ امید ہے آپ ہماری...
  15. محمد شمیل قریشی

    میری زندگي کی پہلی نعت

    نعت حضور کے واقع معراج پر حضور سے ہم کلامی اک عبادت سے تیری معراج ہو گئي تجھ کو قربت کے سو سو بہانے ملے تجھ سے پہلے درخشاں ستارے تھے جو امامت میں تیری دیوانے ملے جن علاقوں سے جبراعیل واقف نہ تھے آپ حضرت کو وہ آستانے ملے انگلیاں داب فطرت بھی حیران تھی اس انساں کو کس...
  16. محمد شمیل قریشی

    دنیا کی دلچسپیاں جاننا چاہتے ہیں تو یہاں آئیے ۔

    کیا آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ دنیا آپ کے پسندیدہ موضوعات میں کس قدر دلچسپی لیتی ہے ۔ اگر ایسا ہے تو آپ گوگل ٹرینڈ استعمال کریں ۔ گوگل ٹرینڈ آپ کر بتائے گا کہ آپ کے پسندیدہ موضوع میں کون سے سال کے کون سے مہینے کے دن ۔ کس کس ملک میں ۔ کتنی زبانوں میں ، دلچسپی لی گئی تھی ۔ اس طرح آپ دنیا کے سوچوں کے...
  17. محمد شمیل قریشی

    تعارف اسلام و علیکم

    فرزوق : میں نے آپ کو اور دانیال بھائی کو محفل کو آر ایس ایس ریڈر میں سیٹ کرنے کا طریقہ شایع کیا تھا ۔ دراصل یہ مضمون میں نے آپ کے کہنے پر کل رات گئے اس ڈور میں شامل کیا تھا ۔ اب زکریا بھائی نے اس مضمون کو ایک اور خاص جگہ منتقل کر دیا ہے ۔ اس جگہ کا پتہ نیچے دیا گیا ہے ۔ اگر آپ مضمون کر پڑھ کر...
  18. محمد شمیل قریشی

    تعارف اسلام و علیکم

    دانیال بھائي : یہ آپ کو تب ہی سمجھ میں آئے گی جب آپ میرا مضمون پوری یک سوئي سے پڑھیں گے ۔ مضمون کو ایک اور کارآمد جگہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ اگر آپ میرا مضمون دوبارہ پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے ربط کو استعمال کیجیے ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=37863#37863
  19. محمد شمیل قریشی

    مضمون ر‌س‌س فیڈ کا استعمال

    آر ایس ایس ریڈر دراصل ایک ایسا سوفٹ ویر ہے جو کسی ویب سائیٹ پر لکھی جانے والی تحریروں کو پڑھنے کا ایک اور طریقہ مہیا کرتا ہے ۔ یہ طریقہ ویب سائیٹ کو کھول کر پڑھنے کی نسبت بے انتہا آسان ہے ۔ آر ایس ایس ریڈر آپ کے بتلائے ہوئے وقت پر ان ویب سائیٹ کو چیک کرتا ہے ۔ اور اگر وہاں پر کوئی نئی تحریر آئی...
  20. محمد شمیل قریشی

    تعارف اسلام و علیکم

    دانیال بھائي : آپ پر سلامتی ہو ۔ ہم آپ کو اردو کی اس خوبصورت محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ محفلیں تو آپ نے بڑی دیکھی ہوں گی پر ایسی کار آمد محفل شاید ہی آپ نے پہلے کبھی دیکھی ہو ۔ پر آزمائیش شرط ہے ۔ محفل تو محفل کے منتظمین نے اس طرح سے ترتیب دی ہے کہ اس کو سمجھنا بہت آسان ہے ۔ پھر بھی...
Top