1۔ فرقہ واریت کی بنیادی وجہ مری نظر میں تنگ نظری ہے۔ صرف لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے کہ اسلام اتنا تنگ نہیں بلکہ اختلاف رائے کی بہت گنجائش ہے۔
2۔ آپ کی بات درست ہے ، علمی معاملات میں جذباتیت کو داخل کر دیا جاتا ہے۔ میں خود مدارس میں پڑھتا رہا ہو ں اس لیے کسی حد تک اس کا ادراک رکھتا ہوں ۔
3۔...