نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    ہمارے پاس جو ڈی وی آر ہے اس کے لیے اتنے پنگے کرنے کی ضرورت ہی نہیں۔ بس ڈی وی آر کی سائٹ پر جائیں اپنی ڈیوائس کی آئی ڈی اینٹر کریں اور لائیو دیکھ لیں۔ چاہے دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں۔ چاہیں تو اپنا اکاؤنٹ بھی بناسکتے ہیں اور اپنے کمپیوٹر پر بھی محفوظ کرسکتے ہیں۔ ہمارے ڈی وی آر کی سائٹ کا ربط...
  2. تجمل حسین

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    حمیرا عدنان ۔ یہ سائٹ چیک کیجئے۔ آپ کا ڈی وی آر بھی اسے سپورٹ کرتا ہے۔ ربط سائٹ
  3. تجمل حسین

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    معذرت جلدی کی وجہ سے اوپر والے مراسلے میں ایک لفظ رہ گیا تھا اس کی تدوین کردی ہے۔ صرف ایک لفظ کی۔ :)
  4. تجمل حسین

    زیک ۔ مجھے فون سے زیادہ کام کمپیوٹر پر کرنا ہوتا ہے اس لیے کوشش کررہا ہوں کہ فون کی کال بھی...

    زیک ۔ مجھے فون سے زیادہ کام کمپیوٹر پر کرنا ہوتا ہے اس لیے کوشش کررہا ہوں کہ فون کی کال بھی کمپیوٹر پر ہی سن لیا کروں :) arifkarim ۔ آپ کی بات سے متفق ہوں۔
  5. تجمل حسین

    سی سی ٹی وی سیکورٹی سسٹم

    اتنا پرانا ماڈل اس میں تو فنکشنز ہی بہت ہیں۔ اگر یہ وہی ماڈل جو کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ یہ ماڈل جو آپ کی فراہم کردہ گائیڈ میں دکھایا گیا ہے یقیناََ سفیدرنگ کا ہے جس کے اوپر ایک انٹینا لگا ہوا ہے وائی فائی کے لیے۔ اب تو اس کے بعد تیسرا یا چوتھا ماڈل آچکا ہے پی ٹی سی ایل کا۔ :) ویسے آپ کا ڈی...
  6. تجمل حسین

    کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ مگر لائن مزہ نہیں دے رہی۔ :(

    کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ مگر لائن مزہ نہیں دے رہی۔ :(
  7. تجمل حسین

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ :) انہوں نے سلام کہا کب تھا؟ :eek:
  8. تجمل حسین

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    مقدس بہنا! جلدی کیجئے کہیں آپ اپنا کہا بھول نہ جائیں۔ اگر صاحب لڑی ناول نہ بھی لیں گے تو میں تیار ہوں میں خود اس پر اپنا نام لکھ انٹرنیٹ پر شائع کردوں گا۔ کسی بہانے سے سہی محفلین کو ایک ناول تو پڑھنے کو ملے گا نا۔۔۔ :bee:
  9. تجمل حسین

    پھر کیسا لگا نوازنا۔۔۔ :) کوئی بات نہیں آپ بھی جلد ہی ہماری طرح عادی ہوجائیں گے۔ :)

    پھر کیسا لگا نوازنا۔۔۔ :) کوئی بات نہیں آپ بھی جلد ہی ہماری طرح عادی ہوجائیں گے۔ :)
  10. تجمل حسین

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    شکریہ۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ پرانے والے کے ساتھ کچھ جگاڑ بندیاں کرکے چلا لیا جائے۔ بعد میں تسلی سے کام کریں گے۔ :)
  11. تجمل حسین

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    بس جلدی میں وی بلیٹن کا لائسنس لے چکے ہیں۔ :)
  12. تجمل حسین

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    السلام علیکم! نبیل بھائی وی بلیٹن کے سلسلہ میں اس کی کوئی اپڈیٹ ہے؟
  13. تجمل حسین

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    زبردست یہ ہوئی نا بات۔۔۔ میں نے بھی کچھ ماہ پہلے اس کے متعلق سنا تھا اور اس کے اوقات کار بھی نکال کر کسٹمرز کو دیئے لیکن تفصیل آج معلوم ہوئی۔ بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ پاکستان میں اتنی بہترین ٹرین سروس میسر ہوگئی ہے۔ یقیناََ یہ ایک بہت اچھا قدم ہے عوام کو سہولیات دینے کے لیے۔ :)
  14. تجمل حسین

    ورڈپریس میں اردی اورانگریزی فونٹ کا استعمال

    یہاں دیکھیں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%88%D8%B1%DA%88-%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B3-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D8%A8%D9%86%DB%8C-%D9%88%DB%8C%D8%A8-%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D9%B9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D8%AF%D8%AF-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C%DA%BA.82120/
  15. تجمل حسین

    میری ہیلپ کردیں بلاگ کے متعلق

    بھائی جی آپ نے ایک ہی موضوع اور ایک ہی مسئلہ پر تین دھاگے شروع کررکھے ہیں۔ اس لیے سمجھ نہیں آرہی کہ کس میں جواب دوں۔ برائے مہربانی کسی ایک دھاگے کو جاری رکھیں باقی بند کردیں۔ شکریہ :)
  16. تجمل حسین

    مبارکباد اکمل زیدی بھائی کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    بس بھئی بس۔ میرا تو ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا ہے۔ :bee::bee::bee: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  17. تجمل حسین

    ورڈ پریس پر مبنی ویب سائٹ میں متعدد زبانیں

    پھر ٹھیک ہے۔ نہیں یہ ترجمہ نہیں کرے ترجمہ آپ کو ہی کرنا پڑے گا۔ یہ بس انہیں الگ الگ دکھائے گا۔ اگر ایسی بات ہے تو سمجھیں یہ آپ ہی کے لیے بنا ہے۔ :) اس سلسلہ میں آ پکو مشورہ دوں گا کہ کوئی ایسا تھیم استعمال کریں جو پہلے ہی سے RTL سپورٹ کرتا ہو اس سے آپ کو آسانی ہوگی۔ وہاں کافی ساری ترتیبات...
  18. تجمل حسین

    میرا شہر ساہیوال۔ تصویر بہ تصویر

    بالکل جناب۔ دودھ نہ پیا تو پھر کیا جیا۔۔۔ :)
  19. تجمل حسین

    میرا شہر ساہیوال۔ تصویر بہ تصویر

    وہ بھی آج کل لاہور کی سیر کررہا ہے۔ ایل سی ڈی خراب ہونے کی وجہ سے۔ اس وقت تو چائنا 2MP ہے۔ اس کی تصاویر سے بہتر ہے کہ کچھ انتظار کرلیا جائے تب تک گوگل بابا چلے گا :) ہاہاہاہاہا آپ کا یہ اندازہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غلط ہے بلال بھائی :ROFLMAO: میں صاحبِ گائے تو کیا صاحبِ مرغی بھی نہیں ہوں۔...
  20. تجمل حسین

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    بس بس باقی کی برائیاں پھر کبھی سہی فی الوقت تو قیصرانی گبھرا کر ابھی آگئے ہیں۔ :) قیصرانی صاحب ویلکم بیک اگین :)
Top