پہلی بات تو یہی کہ جب بھی کسی بھی جگہ اس طرح کا سوال ہو تو ساتھ متعلقہ ربط ضرور دیں۔ :)
اب آتے ہیں اصل بات کی طرف کہ آپ نے جو ویب سائٹ بنائی ہے تو آپ اس میں اردو اور انگلش دونوں زبانیں رکھنا چاہتے ہیں یا صرف اردو؟
اگر دونوں رکھنا چاہتے ہیں تو کیا انگلش اور اردو کے لیے الگ الگ ورژن رکھنا چاہتے...
بہت خوب۔ نور بہنا نے تو یہاں خوب محفل گرم کر رکھی ہے۔ اف اتنے سوالات۔
میں تو اگر کسی کا انٹرویو شروع کروں تو سوالات ہی ختم ہوجاتے ہیں سمجھ میں ہی نہیں آتا کہ کون سا سوال پوچھوں o_O
اب تو میرا خیال ہے کہ یہاں سے سوالات کاپی کرکے رکھ لوں تاکہ آسانی سے انٹرویو کرسکوں۔ :)
اور جس طرح مقدس بہنا نے...
یہ بھی تو بتائیے کہ انگریزوں کے زمانے سے پہلے بھی اس کا نام ساہیوال ہی تھا۔ انگریزوں نے تبدیل کرکے منٹگمری رکھا تھا۔ جسے بعد میں پھر ساہیوال کردیا گیا تھا۔ کیونکہ انگریزوں کی یہاں کی ایک قوم ’’ساہی‘‘ سے اچھی نہ بنتی تھی ;)
جہاں تک میری معلومات ہیں آپ کا بلاگ ، بلاگ سپاٹ پر ہے ورڈ پریس پر نہیں۔ اگر تو آپ نے ورڈ پریس پر بلاگ یا سائٹ بنا لی ہے تو آپ اسے آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں۔ پلگ انز میں جاکر نیا پلگ ان شامل کرنے کے لیے Add Plugin پر جائیں اور تلاش کے خانے میں Polylang لکھ کر تلاش کریں فوراََ ہی آپ کے سامنے یہ...
تو پھر شروع کرتے ہیں پہلی تصویر سے۔
گوگل میں جب آپ ساہیوال لکھ کر تلاش کریں گے تو آپ کو سب سے پہلے ساہیوال کی گائے ہی ملے گی۔ لہٰذا میں بھی گائے کی تصویر ہی سب سے پہلے پیش خدمت کرتا ہوں۔
میں بتاتا چلوں کہ ساہیوال نسل کی گائے بہت مشہور ہے اور اس کا شمار زیادہ دودھ دینے والی گائے میں ہوتا ہے :)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
تعارف کی لڑی میں محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے کافی دن آئیں بائیں شائیں کرنے کے بعد بالآخر آج میں نے اس لڑی کو شروع کرنے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ بہنا سیدہ شگفتہ ایک بھائی کی تاخیر کو سمجھتے ہوئے درگزر فرمائیں گی :)
ابھی ایک...
متفق۔ لیکن جب آپ نے اپنا نام ہی تبدیل کرکے کوئی اور نام رکھنا ہو تو پروف کیسا؟؟؟
اس معاملے میں صرف بیان حلفی اشٹام کے اوپر تحریر کرکے دے دیا جاتا ہے اور بس۔ :)
زیک بھائی۔ آپ کس طرح کسی بھی وقت کو آخری وقت اور موت کے قریب کا وقت کہہ سکتے ہیں جبکہ ہمیں معلوم ہی نہیں موت کب آئے گی اور کس طرح آئے گی۔ ہوسکتا ہے کہ جس بیماری کو انسان مرض الموت سمجھ رہا ہو وہ مرض الموت نہ ہو بلکہ اس سے انسان کو آرام آجائے اور کسی دیگر چھوٹی سی بیماری یا بغیر بیماری کے موت آجائے۔
زبردست۔ یہ واقعی ہی پنجابی ہوگا۔
:callme: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: :bee::bee::bee:
:lol: :lol: :lol: :blushing::laughing::laughing::laughing:
بالکل یہی کام ملتان اور ساہیوال بورڈ میں بھی ہے۔ یا اگر برتھ سرٹیفکیٹ نہیں بھی ہے اور آپ نے نام تبدیل کروانا ہے تو بھی صرف اخبار اشتہار سے کام چل جاتا ہے۔
لگتا تو یہی ہے۔ :)
ذیل میں اردو ورڈ پروسیسر سے کنورٹ کیا گیا نمونہ پیش خدمت ہے۔ فیصلہ کرنے میں آسانی ہوگی۔ :)
اصل متن
سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) کہتے ہیں کہ کوئی بھی معذوری انسان کے حوصلے و ہمت سے بڑی نہیں ہوتی اور امریکی خاتون تامی مارٹن نے شدید معذوری کو اپنی شادی کے موقع پر شکست دے کر یہ بات ثابت کردی۔
تامی کو...
جی جی بالکل یاد ہے۔ میں کل خود بھی یاد کررہا تھا اور سوچ رہا تھا کہ نامعلوم شگفتہ بہنا کیا سوچیں کہ میں نے بھی کیسا وعدہ کیا۔ دراصل میں نے ویب ڈیزائننگ کے کورس میں ایڈمیشن لیا ہے اور اسی وجہ سے وقت بھی کم ملتا ہے اور پھر انٹرنیٹ بھی کافی دن بند رہا ۔ کل تک ان شاءاللہ ہر صورت مہیا کردوں گا۔ :)...