جماعت اسلامی اور مولانا مودودی صاحب کے تعلق سے ایک معلوماتی ، مدلل کتاب برصغیر کے مشہور عالم دین علامہ ارشدالقادری نے تصنیف کی "جماعت اسلامی" جسے مکتبہ جام نور دہلی نے شائع کیا،کا مطالعہ مفید رہے گا۔
حسیب نذیر گل صاحب جیساکہ فوٹوشاب سی ایس 6 میں اردو لکھنے کے لئے مڈل ایسٹ ورژن کی کوئی قید نہیں ہے ایسا السٹریٹر میں نہیں ہے یعنی السٹریٹر میں اردو لکھنا ہو تو اس کا مڈل ایسٹ ورژن ہی استعمال کرنا ہوگا۔
آج ایڈوب السٹریٹر کا سی ایس5 انسٹال کیا کہ شاید اس میں اردو کا سپورٹ ہو مگر کامیاب نہیں ہوا ۔ محفلین سے گزارش ہے کہ اس متعلق کوئی معلومات ہو بتائیں کہ آیا کس طرح السٹریٹر میں ڈائریکٹ اردو لکھا جائے۔
خطاطی، نستعلیق کے حوالے سے اچھی خاصی معلومات فراہم کردی گئی ہے اس پرزینٹیشن میں۔الف نظامیصاحب سے گزارش ہے کہ تقریب کی کچھ تصویری جھلکیاں بھی یہاں شیئر کردیں،
گزشتہ کل ایک مٹیابرج کلکتہ میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جب ایک بھائی نے اپنی شادی شدہ بہن کی ناجائز تعلقات سے ناراض ہو کر اسکے سرکو قلم کرکے تقریبا ڈیڑھ کیلومیڑ پید ل چل کر اس کے سرگھسیٹتے ہوئےلے جا کر خود کو پولس کے حوالے کردیا۔ اس واقعے نے شہر کو لرزا کر رکھ دیا ہے۔
تفصیل اس ربط پر...
جی جناب اب تک نہیں ملا کمپنی کے ایکزیکٹیو سے گزشتہ دنوں بات ہوئی تھی انہوں نے بتایا کہ دس دنوں کے اندر لنک فراہم کر دیں گے لیکن ابھی تک کچھ ملا نہیں آج پھر ان کو فون کرتا ہوں