نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مکمل باقیاتِ شعر اقبال (متروک اردو کلام) از علامہ محمد اقبال ۔ مرتبہ ڈاکٹر صابر کلوری

    خدا حافظ منشی محبوب عالم کے یورپ روانہ ہونے پر لیجے حاضر ہے مطلعِ رنگیں جس پہ صدقے ہو شاہدِ تحسیں سوئے یورپ ہوئے وہ راہ سپر مفت میں ہو گیا ستم ہم پر آنکھ اپنی ہے اشکِ خونیں سے غیرتِ کاسۂ مئے احمر فتحِ ملکِ ہنر کو جاتے ہیں ہم رکابی کو آ رہی ہے ظفر تاڑ جاتے ہیں تاڑنے والے کھینچ کر لے چلا ہے...
  2. فرخ منظور

    مکمل باقیاتِ شعر اقبال (متروک اردو کلام) از علامہ محمد اقبال ۔ مرتبہ ڈاکٹر صابر کلوری

    نالۂ یتیم آہ ! کیا کہیے کہ اب پہلو میں اپنا دل نہیں بجھ گئی جب شمعِ روشن درخورِ محفل نہیں اے مصافِ نظمِ ہستی میں ترے قابل نہیں نا امیدی جس کو طے کر لے یہ وہ منزل نہیں ہائے کس منہ سے شریکِ بزمِ مے خانہ ہوں میں ٹکڑے ٹکڑے جس کے ہو جائیں وہ پیمانہ ہوں میں خارِ حسرت غیرتِ نوکِ سناں ہونے لگا یوسفِ غم...
  3. فرخ منظور

    مکمل باقیاتِ شعر اقبال (متروک اردو کلام) از علامہ محمد اقبال ۔ مرتبہ ڈاکٹر صابر کلوری

    فلاحِ قوم اقبال نے یہ نظم فروری ۱۸۹۶ء میں انجمن کشمیری مسلمانانِ لاہور کے ایک اجلاس میں پڑھی تھی - کیا تھا گردشِ ایام نے مجھے محزوں بدن میں جان تھی جیسے قفس میں صیدِ زبوں چڑھائی فوجِ الم کی ہوئی تھی کچھ ایسی علم خوشی کا مرے دل میں ہو گیا تھا نگوں کیا تھا کوچ جو دل سے خوشی کی فوجوں نے لگائے خیمہ...
  4. فرخ منظور

    مکمل باقیاتِ شعر اقبال (متروک اردو کلام) از علامہ محمد اقبال ۔ مرتبہ ڈاکٹر صابر کلوری

    دورِ اوّل کا کلام (۱۸۹۳ء تا ۱۹۰۸ئ) ’’بانگِ درا‘‘ کے متروکات خ مکمل متروکہ نظمیں خ نظموں کے جزوی متروکات خ مکمل متروکہ غزلیں خ غزلوں کے جزوی متروکات خ مکمل قطعات ؍ رباعیات مکمل متروکہ نظمیں مشہور پنجابی مثل ہے جیہا منہ تئی چپیڑ واہ سعدی دیکھ لی گندہ دہانی آپ کی خوب ہو گی مہتروں میں قدر دانی...
  5. فرخ منظور

    مکمل باقیاتِ شعر اقبال (متروک اردو کلام) از علامہ محمد اقبال ۔ مرتبہ ڈاکٹر صابر کلوری

    علامہ کی اصلاحات اقبال کے ہاں کلام کو خوب سے خوب تر بنانے کا عمل لمحہ تخلیق سے مجموعے کی اشاعت تک جاری رہتا تھا ۔ مولانا مسعود عالم ندوی کے نام خط میں اگرچہ علامہ اپنے آپ کو فنِ اصلاح سے نابلد قرار دیتے ہیں۔ ۹ لیکن یہ محض ان کا انکسار ہے ۔ امر واقعہ یہ ہے کہ وہ اس فن کے تمام اسرار و رموز سے...
  6. فرخ منظور

    مکمل باقیاتِ شعر اقبال (متروک اردو کلام) از علامہ محمد اقبال ۔ مرتبہ ڈاکٹر صابر کلوری

    باقیاتِ شعر اقبال (متروک اردو کلام ) مرتبہ ڈاکٹر صابر کلورُوی اقبال اکادمی پاکستان انتساب اپنے والد شاہ میر خان (متوفٰی :۷ دسمبر ۱۹۹۰ئ) کے نام جنہیں اس کام کی تکمیل کی بڑی حسرت تھی انتباہ زیر نظر مجموعے میں شامل اشعار کا تقریباً ۹۰فیصد حصہ ایسا ہے جسے اقبال نے شعوری طور پر ترک...
  7. فرخ منظور

    مصحفی کپڑے بدل کے آئے تھے آگ مجھے لگا گئے ۔ غلام ہمدانی مصحفی

    کپڑے بدل کے آئے تھے، آگ مجھے لگا گئے اپنے لباسِ سرخ کی، مجھ کو بھڑک دکھا گئے بیٹھے ادا سے ایک پل، ناز سے اٹھے پھر سنبھل پہلو چرا گئے نکل، جی ہی مرا جلا گئے رکھتے ہی در سے پا بروں، لے گئے صبر اور سکوں فتنۂ خفتہ تھا جنوں، پھر وہ اسے جگا گئے مجھ کو تو کام کچھ نہ تھا، گو کہ وہ تھے پری لقا...
  8. فرخ منظور

    مصحفی چھریاں چلیں شب دل و جگر پر ۔ غلام ہمدانی مصحفی

    چھریاں چلیں شب دل و جگر پر لعنت ہے اس آہِ بے اثر پر بالوں نے ترے بلا دکھا دی جب کھل کے وہ آ رہی کمر پر نامے کو مرے چھپا رکھے گا تھا یہ تو گماں نہ نامہ بر پر پھرتے ہیں جھروکوں کے تلے شاہ اس کو ہیں امید یک نظر پر کیا جاگا ہے یہ بھی ہجر کی شب زردی سی ہے کیوں رخِ قمر پر پھر غیرتِ عشق...
  9. فرخ منظور

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    اُن کے گجروں کی جب زیارت کی آنکھ میں موتیا اتر آیا (جولائی ایلیا)
  10. فرخ منظور

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

    اردو املا از رشید حسن خان ڈاؤنلوڈ کریں۔
  11. فرخ منظور

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مثلِ پتنگ اڑتی پھروں ہوں فلک پہ میں یہ بھول کر کہ ڈور کسی اور ہاتھ ہے (ردا خان)
  12. فرخ منظور

    نصرت فتح علی آج رنگ ہے ری (قوّالی) ۔ نصرت فتح علی خاں

    آج رنگ ہے ری (قوّالی) ۔ نصرت فتح علی خاں
  13. فرخ منظور

    نصرت فتح علی حضرت خواجہ سنگ کھیلیے دھمال (قوالی) ۔ نصرت فتح علی خاں

    حضرت خواجہ سنگ کھیلیے دھمال قوالی نصرت فتح علی خاں
  14. فرخ منظور

    میں نے لاکھوں کے بول سہے، ستم گر تیرے لیے (ٹھمری) ۔ نرملا دیوی

    میں نے لاکھوں کے بول سہے، ستم گر تیرے لیے (ٹھمری) فنکارہ: نرملا دیوی ٭ نرملا دیوی مشہور اداکار گووندہ کی والدہ تھیں
  15. فرخ منظور

    عدم ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے

    مکمل غزل ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہے مطرب رباب اٹھا کہ طبیعت اداس ہے رک رک کے ساز چھیڑ کہ دل مطمئن نہیں تھم تھم کے مے پلا کہ طبیعت اداس ہے چبھتی ہے قلب و جاں میں ستاروں کی روشنی اے چاند ڈوب جا کہ طبیعت اداس ہے مجھ سے نظر نہ پھیر کہ برہم ہے زندگی مجھ سے نظر ملا کہ طبیعت اداس ہے...
  16. فرخ منظور

    ساغر صدیقی مِٹ گئیں روشنی میں تحریریں ۔ ساغر صدیقی

    مِٹ گئیں روشنی میں تحریریں جل گئیں چاندنی میں تصویریں ہائے وہ تیرے عنبریں گیسُو لے اُڑے زندگی کی تفسیریں سُرخ کنگن کلائیوں میں ہلے ہل گئیں دو جہاں کی تقدیریں رسمِ فرہاد پھر کریں زندہ آؤ پھر پتھروں کے دِل چیریں اے مریضِ الم ! تسلی رکھ چارہ گر کر رہے ہیں تدبیریں ہاں اُچھالو حیات کے ساغر...
  17. فرخ منظور

    فارسی شاعری ہم ہوئے خاک مگر شوقِ بتاں باقی ہے ۔ کلام: شاہ نیاز بریلوی مع منظوم ترجمہ از عثمان قاضی

    رفتم اندر تہِ خاک انسِ بتانم باقیست عشق جانم بر بود آفتِ جانم باقیست منظوم ترجمہ: ہم ہوئے خاک مگر شوقِ بتاں باقی ہے عشق میں جان گئی، آفتِ جاں باقی ہے سرو سامان وجودم شرر عشق بسوخت زیرِ خاکسترِ دل سوزِ نہانم باقیست منظوم ترجمہ: آتشِ عشق نے سب خاک کیا اپنا وجود راکھ کے ڈھیر تلے سوزِ نہاں باقی ہے...
  18. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    سر و سامانِ وجودم شررِ عشق بسوخت زیرِ خاکسترِ دل سوزِ نہانم باقیست شاہ نیاز احمد بریلوی میرے سارے وجود کا ساماں عشق نے تیرے جلا دیا لیکن خاکستر سے دل میں سوزِ نہاں سا باقی ہے ترجمہ: فرخ منظور
Top