نتائج تلاش

  1. یاسر علی

    برائے صلاح

    سر یہ شعر اب دیکھئے گا۔ شکریہ دنیا کے کونے کونے میں ,ظلمت کا دامن پھیلا ہے ہم حق کا دیپ جلا کر سب, دنیا کا رفع ظلمات کریں۔
  2. یاسر علی

    برائے صلاح

    بہت بہت شکریہ الف عین صاحب! جی ضرور کوشش کروں گا۔۔
  3. یاسر علی

    برائے صلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: غربت دل ,جگر, آنکھ کبھی روح رلائے غربت ظلم ہر طرز کے ہم پر تو ہے ڈھائے غربت عمر پڑھنے کی ہے غربت نہیں پڑھنے دیتی پھول سے بچّوں کو مزدور بنائے غربت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو شعر اس نے نفرت کے سوا مجھ کو دیا کچھ بھی نہیں میں نے چاہت کے سوا اس کو دیا کچھ بھی نہیں میں تو...
  4. یاسر علی

    برائے اصلاح

    محترم راحل صاحب! بہت بہت شکریہ آپ نے تفصیلاً راہنمائی فرمائی۔ میں آپ کا سپاس گزار ہوں۔
  5. یاسر علی

    برائے اصلاح

    معذرت سر ۔ میں نے تو کہیں ذکر ہی نہیں کیا کہ محبوب مجھے یاد کر رہا ہے۔۔شاید یہ میری غلط فہمی ہے ۔ کہاں مجبھے محبوب یاد کر رہا ہے اس کے بارے میں کچھ سمجھا نہیں ۔۔۔
  6. یاسر علی

    برائے اصلاح

    اساتذہ سے گزارش ہے راہنمائی فرمادیں۔۔
  7. یاسر علی

    برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: نظم (خیال) بیٹھے بیٹھے حسین پر دلکش اس کا اکثر مری طرف ہی خیال حسن کے پیرہن میں ہی ملبوس نازنیں چال چل کے آتا ہے اسکی پازیب کی ہی چھن چھن سے نہ کبھی ختم ہونے والا سا دلنشیں ساز چھیڑا جاتا ہے چوڑیوں کی نحیف سی دھن پر قلب دیوانہ رقص کرتا ہے جب اٹھائے نقاب چہرے...
  8. یاسر علی

    برائے صلاح

    بہت بہت شکریہ الف عین صاحب۔۔۔۔
  9. یاسر علی

    برائے صلاح

    معزز اساتذہ کرام دوبارہ راہنمائی فرمادیجئے گا۔۔
  10. یاسر علی

    برائے صلاح

    محترم اب دیکھئے گا۔۔ خاموش رہیں گے کب تک ہم, چل الفت کی کوئی بات کریں ہم پیار کا اب اظہار کریں,اور آج بیاں جذبات کریں کانٹے زخمی کر دیتے ہیں, گل ہم کو خوشبو دیتےہیں ہم دونوں عشق کے رستے پر ,آ پھولوں کی برسات کریں ہم دونوں عہد شباب میں ہیں, تو حسن ہے میں ہو شیدائی آغازِ محبت کر لیں اب, نہ ہی...
  11. یاسر علی

    برائے صلاح

    اب دیکھئے گا محترم! خاموش رہیں گے کب تک ہم, چل الفت کی کوئی بات کریں اظہار کریں اب پیار کا اپنے , آج بیاں جذبات کریں کانٹے تو زخمی کرتے ہیں, یہ پھول تو خوشبو دیتے ہیں ہم دونوں عشق کے رستے پر ,آ پھولوں کی برسات کریں ہم دونوں عہد شباب میں ہیں, یہ عمرِ جوانی عشق کی ہے آغاز کریں اس عشق کا ہم...
  12. یاسر علی

    برائے صلاح

    محترم راحل آداب! اک بار پھر نظر کرم فرمائیئے گا ۔۔شکریہ۔ خاموش رہیں گے کب تک ہم, چل الفت کی کوئی بات کریں اظہار کریں اب پیار کا اپنے , آج بیاں جذبات کریں کانٹے تو زخمی کرتے ہیں, یہ پھول تو خوشبو دیتے ہیں ہم دونوں عشق کے رستے پر ,چل پھولوں کی برسات کریں ہم دونوں عہد شباب میں ہیں, یہ عمرِ...
  13. یاسر علی

    برائے صلاح

    استاتذہ سے گزارش ہے کہ مرے اس کلام کی اصلاح فرما دیں۔
  14. یاسر علی

    برائے اصلاح

    ماشأاﷲ بہت خوبصورت سر یہ شعر بھی ایک بار دیکھ دیجیئے گا۔۔۔ غم سے دل بچھڑ گیا, جب سے تو بچھڑ گیا یا گاؤں غم زدہ ہوا,جب سے تو جدا ہوا بن ترے گلی گلی گاؤں کی اداس ہے
  15. یاسر علی

    برائے صلاح

    اساتذہ کرام سے التماس ہے کہ مرے کلام کی اصلاح فرما دیں۔۔
  16. یاسر علی

    برائے اصلاح

    اب دیکھئے گا محترم ! جب سے تو بچھڑ گیا درد دل میں بھر گیا یا گاؤں غم زدہ ہوا جب سے تو جدا ہوا بن ترے گلی گلی گاؤں کی اداس ہے راہنمائی فرمائیئے گا ۔۔ شکریہ
  17. یاسر علی

    برائے اصلاح

    محترم راحل صاحب آپ کی باتوں کو میں قطعً برا نہیں مناتا میں اسے پھر مزید بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔
  18. یاسر علی

    برائے صلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: خاموش رہیں گے کب تک ہم الفت کی کوئی بات کریں اظہار کریں ہم پیار کریں چل آج بیاں جذبات کریں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے ہم بانہوں میں بانہیں بھر کے ہم یا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے ہم اک دوجے کو بانہوں میں بھر لیں اس ہجر کے سوکھے صحرا میں آوصل کی ہم برسات کریں...
  19. یاسر علی

    برائے اصلاح

    محترم اب یہ شعر دیکھئے گا۔۔ شکریہ رونقیں اجڑ گئیں دوستا! وفاؤں کی بن ترے گلی گلی گاؤں کی اداس ہے یا رونقیں وفاؤں کی دوستا! اجڑ گئیں
Top