خطاطی سے مجھے بھی دلچسپی ہے اسی لیے میں محفل فورم کی سکن جو ہے ڈیفالٹ علوی نستعلیق متعین کی ہے۔
ہمارے یہاں بھی اایسے خطاط موجود ہیں جن کے شاہکار دیکھا کر بندہ کی نظر رک جاتی ہے اس وقت تک نہیں ہٹتی جب تک دل کی تشفی نہ ہو جائے۔
لیکن وہ صرف کاروباری مقاصد کے لیے لکھتے ہیں۔ لیکن پھر بھی ان کا کام...